Sri Lanka vs South Africa biggest match highlight World Cup of 2023#PCBCircket #icccricketworldcup2023 #loveCircket
Pakistan vs Netherland full highlight World Cup #2023Pcbcircket #pageKashmir
Pakistan vs India Asia Cup amazing match world history
Sri 's Ban Asia cup match 2 #PCB
Love Pakistan love Pakistan cricket love PCB
Love cricket star
Like my page
کشمیر جنت بے نظیر کبھی آؤ نا میرے کشمیر کی طرف
وادی لیپہ دلکش خوبصورت نظارے دیکھنے کے لیے ہمار پیچ لائک کریں
کبھی آؤ میرے کشمییر کی طرف
کشمیر جل رہا ہے کوئی دیکھ رہا تماشا کوئی اپنی جان لوٹا رہا
وادی لیپہ جس کا دوسرا نام کشمیر صغیر ہے. یعنی چھوٹا کشمیر اس وادی کا ادنی سا تعارف. کشمیر کی تمام وادیوں تمام شہروں دیہاتوں سے بلکل یہ وادی جدا ہے اس وادی کو دیکھتے ہی یہ محسوس ھوتا ہے کہ ہم جنت کا نظارا کر رہے ہیں
بہتا دریا، ابھرتے چشمے، سر سبز و شاداب کھیتے، جنگلات، چٹیل میدان، حد نگاہ تک پھیلی ھوئی لہلاتی فصلیں، فصلوں پہ رقص کرتی تتلیاں، پرندوں کے شور و غل میں ڈوبے درخت، آسمان سے باتیں کرتیں حسین چوٹیاں،بدلتے موسم میں صاف و شفاف خوشگوار ھوائیں، لوگوں کا آپس میں اتحاد و اتفاق، عزت و تکریم میں زمانے والوں سے جدا، لکڑیوں سے بنے خوبصورت گھر، ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شراکت دار لوگ.
اس وادی میں اپنی بجلی، اپنے چاول، اپنی مکی اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء ہوتی ہیں ہر طرح کی لکڑی سے بھرے گھنے جنگلات، دیسی جڑی بوٹیوں کا محور و مرکز حتکہ اس وادی کو کسی چیز کی ضرورت نہیں اللہ نے ہر نعمت اس وادی میں ڈال رکھی ہے
بلند و بالا چوٹیوں سے گزرتی ھوئی پہاڑوں کا سینہ چیرتی ہوئی روڈ جاکر اس میدانی وادی میں داخل ھوتی ہے. یہ وادی کشمیر کی تمام وادیوں اور شہروں سے الگ تھلگ ہے. کسی بھی شہر یا وادی کے ساتھ اسکا ملاپ نہیں ہوتا.
کشمیری قوم کو مت للکارو ایک پکار پر سب مر مٹ جاے گۓ
History off lovly Kashmir
Plz like the page
اؤ کشمیر چلے مزید اچھی پوسٹ دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں
میری کشمیر کی خوبصورت دھرتی
چلے آؤ میرے کشمیر میں
مزید اچھی پوسٹ اور ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیچ لائک اور فالو کریں
کرناہ ویلی میں طوفان زادہ سیلاب
حکومت پاکستان حکومت آزادکشمیرکی طرف سے کوئ امداد نہیں کی گئ