Haveli Tourism

Haveli Tourism A trustable Travel Company

Map Credit Goes To Faheem Bukhari ٹورسٹ پوائنٹس آف حویلی  #نیلفری: روٹ1_ براستہ جبی سیداں کہوٹہ=>ہالن جنوبی=>جلال آباد (...
19/06/2023

Map Credit Goes To Faheem Bukhari

ٹورسٹ پوائنٹس آف حویلی

#نیلفری:
روٹ1_ براستہ جبی سیداں
کہوٹہ=>ہالن جنوبی=>جلال آباد (سولی)=>جبی سیداں=>کوٹ= >بنجرا= Use any vehicle. No hiking
>سندگلہ=>کرسن گلی=>بوری=>‏‏‏کوکوڈارا(گلی)=>نیل فری۔۔۔ Requried vehicle 4*4 or use moter bike with hiking for aprox 45 mint to 1 hour
روٹ 2-
کہوٹہ=» ہالن جنوبی =» جلال آباد (سولی)=» ملک سولی=» Use any vehicle. No hiking
برنگبن=» کرسن گلی=» بوری=» کوکوڈارا (گلی)=»نیلفری
Required vehicle 4*4 with hiking for aprox 1.2 to 1.5 hour

روٹ 3-
بساہاں شریف » کہوٹہ=» ہالن شمالی=» بونا بساہاں=» Use any vehicle. No hiking۔ بساہاں شریف=» سکھیاں=» نیلفری
Required vehicle 4*4 with hiking for aprox 1.2 to 1.5 hour

2 : روٹ 1: کہوٹہ، چھانجل ، ٹھولانگر، خورشیدآباد، میلی،/نائک آباد، ریجی تا آبشار۔
Use any vehicle. No hiking
براستہ کہوٹہ، سولی، کالامولا، شیرپور، میلی/نائک آباد، ریجی تا آبشار. Required vehicle 4*4

3. : روٹ 1: کہوٹہ، چھانجل ، ٹھولانگر، خورشیدآباد، میلی،/نائک آباد، ریجی، آبشار، گلڈنگہ، ارے تا ملیاڑی
روٹ 2: براستہ کہوٹہ، سولی، کالامولا، شیرپور، میلی/نائک آباد، ریجی، آبشار آبشار، گلڈنگہ، ارے تا ملیاڑی۔
Required vehicle 4*4 with hiking for aprox 40 mint to 1 hour

4 : سولی کالامولا، لکھاڑا، سری ڈھوک تا پھالا آبشار۔
Required vehicle 4*4 with hiking for about 2 hours
5 / #شیروڈھارا/ #حاجی پیر: روٹ 1: براستہ کہوٹہ، پلنگی، گگڈار، بدھال، چھمبر، بھاٹاکوٹ تا مانجھی شہید، شیرو ڈھارا، حاجی پیر۔
روٹ 2: براستہ کہوٹہ، پلنگی، محمودگلی، لسڈنہ تا شیرو ڈھارا، مانجھی شہید، حاجی پیر۔
Required vehicle 4*4. No hiking

6- بھیڈی۔ روٹ 1: براستہ کہوٹہ، پلنگی، گگڈار، بدھال، چھمبر، بھاٹاکوٹ مانجھی شہید، شیرو ڈھارا، حاجی پیر تا بھیڈی نوری آبشار۔
روٹ 2: براستہ کہوٹہ، پلنگی، محمودگلی، لسڈنہ تا شیرو ڈھارا، حاجی پیر تا بھیڈی نوری آبشار۔
روٹ 3: براستہ ہالن شمالی، علی آباد، حاجی پیر تا بھیڈی نوری آبشار۔
Required vehicle 4*4.

7 : براستہ ہالن شمالی تا علی آباد.
Use any vehicle. No hiking
8 / /
روٹ ، کہوٹہ ، فتح پور ، کیرنی گلی ، نیزہ پیر ،مٹھہ ٹیکہ ،قبراں والی ۔
Required 4*4
9
روٹ ۔ کہوٹہ ، فتح پور ، نیزہ پیر ،براستہ مندہار کھڑیاں۔
Required 4*4
10- نالا بیتاڑ ٹھولانگر: روٹ 1: براستہ کہوٹہ، چھانجل، ہوتر، ٹھولانگر تا نالا بیتاڑ زیرو پوائنٹ۔
Any vehicle upto Thoulangher then hiking of about 30 mint
روٹ 2: براستہ کہوٹہ، ہالن جنوبی، سولی تا نالا بیتاڑ زیرو پوائنٹ۔
Any vehicle upto Soli then 4*4 upto the zero point. then hiking of about 20 mint

Haveli hillan waterfall
19/06/2023

Haveli hillan waterfall

12/06/2023
السلام علیکم، ٹورازم فیسٹیول حویلی میں شریک ہونے والے جملہ ٹورسٹس کو خوش آمدید کہتے ہیں اور مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ: ک...
08/06/2023

السلام علیکم،

ٹورازم فیسٹیول حویلی میں شریک ہونے والے جملہ ٹورسٹس کو خوش آمدید کہتے ہیں اور مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ:

کشمیر قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ایک دشوار گزار علاقہ بھی ہے،جہاں باہر سے آنے والے سیاح معمولی غفلت،لاپرواہی یا بے احتیاطی سے کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔

ضلع حویلی میں ایسا کوئی سنگین حادثہ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔البتہ فیسٹیول کے موقع پر سیاحوں کا کافی زیادہ رش پڑنے کا امکان ہے جسے ٹوریسٹ پولیس، مقامی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے لوگ مینیج کرنے کے لیے ذہنی طور پر مکمل تیار ہیں ۔

توقع سے زیادہ تعداد ہونے کی صورت میں اسے احسن انداز کے ساتھ ہینڈل کرنے کے لیے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا۔کیونکہ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ زیادہ تر سیاح اپنی ذرا سی بے احتیاطی یا علاقہ کے متعلق کم علمی کیوجہ سے حادثات کا شکار ہوجاتے ہیں۔

لہٰذا بیرون علاقہ سے تشریف لانے والے جملہ معزز سیاح حضرات درج ذیل حفاظتی اقدامات و احتیاطی تدابیر کو یقینی بنائیں۔

1-لائن آف کنٹرول والے علاقوں میں دریاؤں،نالوں اور باڑ کے قریب ہرگز نہ جائیں۔

2- لینڈ سلائیڈنگ والی جگہوں پر گاڑی پہاڑ کے نزدیک کھڑی نہ کریں۔

3- بارش میں لینڈ سلائیڈنگ ایریاز کو جلدی و عجلت میں عبور کرنے کی کوشش ہرگز نہ کریں۔

4- دریاؤں اور ندی نالوں میں نہانے سے گریز کریں۔
5- تیراکی میں مہارت نہ ہونے کی صورت میں دریاؤں اور ندی نالوں میں گرنے والوں کو بچانے کے لیے چھلانگ مت لگائیں۔

6- پانی کے قریب پتھروں پر چڑھنے سے گریز کریں۔پھسلن والی جگہوں پر تصاویر باالخصوص سیلفی نہ لیں۔

7- خطرناک پیدل راستوں کو اندھا دھند عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔

8- لکڑی کے بنے ہوئے مقامی برج یا سیم پر اکٹھے دو سے زیادہ افراد نہ چڑھیں۔

9-مقامی افراد اور مختلف جگہوں پر آویزاں تنبیہی ہدایات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔

10- دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری سے حتی الوسع اجتناب کریں اور ٹریفک سائن بورڈز پر لکھی ہدایات کو بہرصورت فالو کریں....
محفوظ رہیں اور انجوائے کریں۔شکریہ
AJK TOURIST POLICE # AJK Tourism & Archaeology

14/01/2023

22/09/2022

Address


Telephone

+923352787778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haveli Tourism:

Share


You may also like