یا اللّٰه ﷻ ظالموں اور بےحس اقتدار والوں کو عبرتناک سزا دیں اُن کو ابراہا جیسے عبرتناک موت دیں فرعون جیسے معہ لشکر صفحہ ہستی سے مٹادیں اور دنیا کیلٸے ایک عبرتناک مثال چھوڑ دیں۔ ظلم کی بھی کوٸی حد ہوتی ہیں جس بندے کو کسی جرم میں آپ گرفتارکرتےہے اس کو قانون کےمطابق سزا دیں اس میں کیا حرج ہے کم ازکم فیملی کو تو پتہ ہوگا کہ اس جرم میں قید ہے یا اس جرم میں پھانسی ہوٸی یہ کیا ظلم ہے کہ کسی کا پتہ ہی نہیں چلتا کہ کس جرم میں پکڑا ہے اور کدھر ہیں اس ظلم کا حساب آپ کو اللّٰهﷻ کےسامنے دیناہوگا جدھر آپ لوگوں کاگریباں اور متاثرہ لوگوں کا ہاتھ ہوگا اس دن سے ڈرو کچھ خوف کرو اللہ کے عذاب سے ورنہ وہ وقت دور نہیں جب اللہﷻ آپ کو بدترین عذاب سے برباد کرینگے۔ کوٸی بھی معاشرہ عدل وانصاف کےبغیر ترقی نہیں کرسکتا۔
کفر کانظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں
اللہ تعالی ﷻ مظلومین کی نصرت اور مدد فرما آمین
جو قوم اپنے ذہین، سمجھدار، باشعور ، بااحساس، ایماندار اور دلیر محبِ وطن لیڈر جو بین الاقوامی شہرت یافتہ ہو دبٸی،قطر،ترکی، سعودی عربیہ اور بہت سےممالک کےکنگز تک ان کے فین ہو۔ دنیا اس کی ایمانداری، بہترین لیڈرشپ اور خودداری کی مثالیں دےرہے ہو جو ملک کے لوٹنے والوں اور کرپٹ مافیاز کو ایکسپوز کرنے کے جرم میں سزا یافتہ ہو ایسے لوگ تو ہیرے ہوتے ہے جو صدیوں میں پیدا نہیں ہوتے اس کی قدر صرف اس وجہ سے نہیں ہورہی کیونکہ وہ اس ملک کو آگے لےکرجانا چاہتا ہے اس کو اپنے پیروں پر کھڑا کرناچاہتاہے اپنے قوم کو وہ شعور، نظریہ اور سوچ دیکر دیا کہ وہ کبھی یہ نہیں بھول پاٸنگے کیونکہ انسان اگر نہ بھی رہے تو اس کا نظریہ اور سوچ ہمیشہ کیلٸے قاٸیم رہتا ہیں۔
مزید یہ کہ اسٹریلین حکومت نے ابھی عمران خان کو چیف گیسٹ کےطور پر مدعو کیا ہے کہ وہ ہماری کرکٹ ٹیم کے انعامات کےتقسیم کیلٸے بطور مہمان حصوصی شرکت کریں کیونکہ خوددار اور ایماندار قومیں ہمیشہ خوددار اور ایماندار شخصیت کو عزت دیتی ہیں۔
ترسا ہوا فلسطینی بچہ جس کاسارا خاندان اسراٸیل کے ظلم کانشانہ بنکرشہید ہوگٸے کتنی بےدردی سے وہ سہما ہوا کھڑا ہے اور ڈاکٹر کو بھی قاتل سمجھ کر خوفزدہ ہے اسراٸیل نٕے ظلم کی ہرحد کوپارکرلی ہر فورم پر امتِ مسلمہ اس ظلم کو روکنے کےبھرپور کوشش کریں ظالم کو ظلم سے نہ روکنا خود ظلم کے ذمہ داری کےذمرے میں آتی ہیں صاحبِ اقتدار امتِ مسلمہ کے لیڈرز اور عسکری قیادت اپنی کردار ادا کریں اور اس ظلم کے خلاف ظالم کو منہ توڑ جواب دینا ضروری ہے