World Wide Issue's and It's Solution

World Wide Issue's and It's Solution To Maintain peace and prosperity in all human being.

15/12/2023

No Caption!

05/12/2023

یا اللّٰه ﷻ ظالموں اور بےحس اقتدار والوں کو عبرتناک سزا دیں اُن کو ابراہا جیسے عبرتناک موت دیں فرعون جیسے معہ لشکر صفحہ ہستی سے مٹادیں اور دنیا کیلٸے ایک عبرتناک مثال چھوڑ دیں۔ ظلم کی بھی کوٸی حد ہوتی ہیں جس بندے کو کسی جرم میں آپ گرفتارکرتےہے اس کو قانون کےمطابق سزا دیں اس میں کیا حرج ہے کم ازکم فیملی کو تو پتہ ہوگا کہ اس جرم میں قید ہے یا اس جرم میں پھانسی ہوٸی یہ کیا ظلم ہے کہ کسی کا پتہ ہی نہیں چلتا کہ کس جرم میں پکڑا ہے اور کدھر ہیں اس ظلم کا حساب آپ کو اللّٰهﷻ کےسامنے دیناہوگا جدھر آپ لوگوں کاگریباں اور متاثرہ لوگوں کا ہاتھ ہوگا اس دن سے ڈرو کچھ خوف کرو اللہ کے عذاب سے ورنہ وہ وقت دور نہیں جب اللہﷻ آپ کو بدترین عذاب سے برباد کرینگے۔ کوٸی بھی معاشرہ عدل وانصاف کےبغیر ترقی نہیں کرسکتا۔
کفر کانظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں
اللہ تعالی ﷻ مظلومین کی نصرت اور مدد فرما آمین

Address

Jeddah
48321

Telephone

+966533984905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Wide Issue's and It's Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World Wide Issue's and It's Solution:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Jeddah

Show All