Musafir E Madina

Musafir E Madina AKASH JAVED

Beshak مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ  اَحَدٍ مِِّنۡ رِِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ  النَّبِیّٖنَ ؕ وَک...
17/04/2023

Beshak

مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِِّنۡ رِِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا • ﴿۴۰﴾

( لوگو ) مُحمّد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، مگر وہ اللّٰه کے رسول اور خاتم النبین ہیں اور اللّٰه تعالیٰ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے

خاتم النبیین ﷺ❤

*29 اور 30 رمضان المبارک کی شب ‏عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں. جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عی...
17/04/2023

*29 اور 30 رمضان المبارک کی شب ‏عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں. جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں*

16/04/2023
11/04/2023

کیا پتہ دوبارہ رمضان نصیب ہویا نہیں😢
اے اللہ تجھے تیرے محبوبﷺ
کا واسطہ ہمیں بخش دے۔۔۔
🙏آمین ثم آمین

سائل ہوں آپﷺ کے  در کا   ملے مجھ کو بھیک کرم کی رکھیے گا  لاج اے میرے آقا ﷺ اس میری چشمِ نم کی۔🤲🙏صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـ...
09/04/2023

سائل ہوں آپﷺ کے در کا ملے مجھ کو بھیک کرم کی
رکھیے گا لاج اے میرے آقا ﷺ اس میری چشمِ نم کی۔🤲🙏
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
♥️♥️🌹🌹♥️♥️


08/04/2023

YA RASOOLALLHA

08/04/2023

Asslamoalokum azzany FAJAR IN HARRM

07/04/2023

MADINA KI KIA BAAT HY

تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کیقسمت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
07/04/2023

تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی
قسمت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کیقسمت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
07/04/2023

تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی
قسمت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

05/04/2023

آج بھی مدینہ کے شہری کسی اجنبی کو دیکھتے ہیں تو اُسے محمد کہہ کر پکارتے ہیں اور ساتھی کو یا صدیق - لہٰذا یہ دنیا کا واح...
04/04/2023

آج بھی مدینہ کے شہری کسی اجنبی کو دیکھتے ہیں تو اُسے محمد کہہ کر پکارتے ہیں اور ساتھی کو یا صدیق - لہٰذا یہ دنیا کا واحد شہر ہے جس میں ہر مہمان، ہر اجنبی کا نام محمد اور ہر ساتھی صدیق ہے ۔ انصار نے حضورﷺ کی تواضح کی اور ان کی نسلیں حضورﷺ کے مہمانوں کی خدمت کر رہی ہیں۔

رمضان میں پورا مدینہ اشیائے خورونوش لے کر مسجد نبوی ﷺ حاضر ہو جاتا ہے - دستر خوان بچھا دیے جاتے ہیں، میزبانوں کے بچے مسجد نبوی ﷺ کے دالانوں، ستونوں اور دروازوں میں کھڑے ہو جاتے ہیں، حضور ﷺ کا جو بھی مہمان نظر آتا ہے وہ اس کی ٹانگوں سے لپٹ کر افطار کی دعوت دیتے ہیں ۔ مہمان دعوت قبول کر لے تو میزبان کے چہرے پر روشنی پھیل جاتی ہے، نامنظور کر دے تو میزبان کی پلکیں گیلی ہو جاتی ہیں -

میں مسجد نبوی ﷺ میں داخل ہوا تو ایک سات آٹھ برس کا بچہ میری ٹانگ سے لپٹ گیا اور بڑی محبت سے کہنے لگا:
’’چچا، چچا آپ میرے ساتھ بیٹھیں گے‘‘

میرے منجمد وجود میں ایک نیلگوں شعلہ سا لرز اٹھا، میں نے جھک کر اس کے ماتھے پر بوسا دیا اور سوچا کہ یہ لوگ واقعی مستحق تھے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے اللہ کے گھر سے اٹھ کر ان کے گھر آ ٹھہرتے اور پھر واپس نہ جاتے۔

وہاں روضہ اطہر کے قریب ایک دروازہ ہے "باب جبرائیل" - آپ ﷺ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا کے حجرہ مبارک میں قیام فرماتے تھے - افطار کا وقت ہوتا، دستر خوان بچھتا، گھر میں موجود چند کھجوریں اور دودھ کا ایک آدھا پیالہ اس دستر خوان پرچن دیا جاتا -

سیدنا حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ اذان کے لیے کھڑے ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے:
’’عائشہ باہر دیکھئے باب جبرائیل کے پاس کوئی مسافر تو نہیں‘‘

آپؓ اٹھ کر دیکھتیں، واپس آ کرعرض کرتیں:
"یا رسول اللہ ﷺ وہاں ایک مسافر بیٹھا ہے۔‘‘

آپﷺ کھجوریں اور دودھ کا وہ پیالہ باہر بھجوا دیتے -

میں جونہی باب جبرائیل کے قریب پہنچا، میرے پیروں کے ناخنوں سے رانوں کی ہڈیوں تک ہر چیز پتھر ہو گئی، میں وہی بیٹھ گیا، باب جبرائیل کے اندر ذرا سا ہٹ کر حضرت عائشہؓ کے حجرے میں میرے حضور ﷺ آرام فرما رہے ہیں۔

میں نے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچا،
"آج بھی رمضان ہے، ابھی چند لمحوں بعد اذان ہو گی، ہو سکتا ہے آج بھی میرے حضور ﷺ حضرت عائشہؓ سے پوچھیں:
’’ذرا دیکھئے باہر کوئی مسافرتو نہیں‘‘

اور ام المومنین عرض کریں گی:

’’یا رسول اللہﷺ باہر ایک مسافر بیٹھا ہے، شکل سے مسکین نظر آتا ہے، نادم ہے، شرمسار ہے، تھکا ہارا ہے، سوال کرنے کا حوصلہ نہیں، بھکاری ہے لیکن مانگنے کی جرأت نہیں، لوگ یہاں کشکول لے کر آتے ہیں‘ یہ خود کشکول بن کر آ گیا، اس پر رحم فرمائیں یا رسول اللہﷺ، بیچارہ سوالی ہے، بے چارہ بھکاری ہے‘‘ -

اور

پھر میرا پورا وجود آنکھیں بن گیا اور سارے اعضاء آنسو !!!!

03/04/2023

Madina paak iftar time

29/03/2023

Madina paak

Address

MADINA
Medina
08789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafir E Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Musafir E Madina:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Medina

Show All