Harkat MAIN HAI Barkat

  • Home
  • Harkat MAIN HAI Barkat

Harkat MAIN HAI Barkat This page is designed to share my videos related to CRICKET, EDUCATION (SAP ERP), COOKING RECIPES, TRAVELLING etc.

My videos are full of information related to these above-mentioned areas.

08/04/2024

‏فوجی گروپس میں شئیر ہونا والا وائرل میسج:

"75 برسوں کا دھوکہ :"

ھمارا بچپن کا رومانس ، بھارت سے مقابلہ تھا- کرکٹ میچ ھو یا ھاکی میچ, بڑے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی کو بھارتی کارکردگی کے پیمانے سے دیکھتے تھے-

لال قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا خواب بھی دکھایا گیا- کشمیر بنے گا پاکستان جیسے نعرے سنائے گئے-

ھمیشہ فخر ھوتا تھا کہ ھمارے وسیم وقار ، ان کے سری ناتھ ، پرساد سے اچھے ھیں-

ھم نے ٹنڈولکر کی سنچریوں کا مقابلہ سعید انور کی سنچریوں سے بھی کیا ، اور پھر سعید انور اس دوڑ سے باہر ھوا

ھم نے انضمام الحق کو ٹنڈولکر سے بہت بہتر کہا-

ھم نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں پر فخر کیا ، اس کی ٹیکنالوجی بھارت سے بہتر کہتے رھے ، اور آدھا ملک کٹوا اور گنوا بیٹھے-

ھم انہیں گندے بدبو دار اور خود کو پاک نیک پارسا کہتے رھے- ھم بھارت میں بڑھتی "ریپ" کی شرح پر کہتے رھے کہ جو کچھ اپنی فلموں میں دکھایا اس تہذیب تلے دب رھے ھیں-

😡 لیکن , ھمیں کبھی نہیں سوچنے دیا گیا کہ بھارت ڈیم بہت زیادہ بنا رھا ھے ، حتی کہ ھمارے دریاؤں پر بھی ، نتیجتاً ھمارے دریا سوکھے رہ گئے-

بھارت کی ریاستوں میں بجلی فری ملنے لگی اور ھمارے ھاں یونٹ 50 روپئے سے اوپر کا ھوگیا

ھمیں نہیں سوچنے دیا گیا کہ اس کی کسی بڑی سیاسی پارٹی یا وزیر اعظم کی بیرون ملک کوئی جائداد نہیں ، جبکہ ھمارے اوپر حکومت کرتی بڑی دونوں پارٹیوں کے سربراہان اربوں ڈالرز کی جائیداد کے بیرون ملک مالک ہیں

ھمیں سوچنے نہیں دیا گیا کہ جب ھم ڈالرز کے لیے سام انکل کے اتحادی بنے تب ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ڈالرز کے لیے صنعت کا جال ملک بھر میں بچھایا-

ھم سپہ سالاروں میں محمد بن قاسم اور صلاح الدین ایوبی دیکھتے رھے ، لیکن ھمارے اصل سپہ سالار جہانگیر کرامت ، اشفاق پرویز کیانی ، راحیل شریف ، اور پھر باجوہ , ان مجاہدین نے تو ریٹائرمنٹ کے بعد اس ملک میں رھنا تک گوارا نہیں کیا اور جو اربوں کی جائیدادیں آسٹریلیا ، بلجیم، برطانیہ ، امریکہ، کنیڈا اور یو اے ای میں بنائیں وہ الگ-

ھمیں بتایا گیا تھا ھم بھارتیوں سے بہتر ھیں- ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں ؟

میرا بیٹا گیارہ سال کا ھے ، کم از کم میں تو اسے مطمئن نہیں کر پاتا-
وه پوچھتا ہے، کیا بھارت میں بھی عسکری فیز 1، 2 ، 3 ، 4 ، 5 _ ڈیفینس سوسائٹی اور بحریہ ٹاؤن ہوتا ہے ، کیا انکے پاس بھی عسکری بینک ہے ؟؟؟
وہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے ایسی ایسی چیزیں ڈھونڈ کر لاتا ہے,
جس کا بعض اوقات مجھے علم نہیں ھوتا،
وه پوچھتا ہے کہ دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا ترانہ ہم گاتے ہیں _ لیکن ایک انڈین برطانیہ کا وزیر اعظم اور ایک بھارتی امریکا کی نائب صدر کیسے بن گۓ ، گوگل اور imf کے آعلیٰ عھدیدار بھارتی کیوں ہیں ، سچ تو سچ ھوتا ھے صاحب _

ہم اپنے بچوں کو کیسے سمجھائیں کہ عسکری ادارے اور ریاست اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برساتی!!

وہ جھوٹ جو گزشتہ ستر سالوں سے ھمارے ساتھ مستقل بولا گیا لیکن پھر "ایک دیوانے کی دیوانگی" نے سب کچھ ننگا کردیا ، ننگا سچ اس ملک کے بچے بچے کے علم میں آگیا- لیکن اب ھم اپنے بچوں کو جھوٹ سنا کر کیسے مطمئن کریں؟

ھم تو مطمئن تھے جھوٹ سن کر، مگر اب بچے تو سچ جان چکے ھیں وہ اب مطمئن نہیں ھوتے! جب چندریان کی خبر پاکستان کے ھر گھر میں سنی گئی ، کئی بچوں نے والدین سے پوچھا کہ ھماری خلائی شٹل چاند پر کب جائے گی ؟؟؟ پھر اس نے یہ بھی سوال کیا ہوگا کہ ہمارے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ سائنسدان کیوں نہیں ہوتے، اور wapda اور piA اور تمام قومی اداروں کے سربراہ اور چیئرمین ہمیشہ فوجی کیوں ہوتے ہیں، اور یہ تمام قومی ادارے نقصان میں کیوں رہتے ہیں؟؟؟

"یہ سوال سننے والا باپ بےبسی سے بچے کی طرف دیکھے گا اور یہ بھی نہیں بتا پائے گا کہ:
بیٹا ! مجھے تو بجلی کے بل کی سمجھ نہیں آرھی کہ اسے کہاں سے اور کیسے جمع کراؤں ؟ ھم چاند پر کب جائینگے یہ تمھیں کیسے بتاؤں؟

(منقول)

13/02/2024

‏کمپنی کی رپورٹ کے مطابق جو آج پیش کی گی اس نے زمین بھی ہلا دی ہے اور آسمان بھی ہلا دیا ہے اور یہ ہماری توقعات سے کہیں بڑھ کر ہوا ہے
مختصر خلاصہ سو فیصد تصدیق کے بعد
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے پورے ملک سے قومی اسمبلی 202سیٹ لیں جو دو تہائی سے زیادہ ہے ،
رپورٹ کے مطابق قومی پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی 297 سیٹوں میں سے پی ٹی آئی نے 223 جیتی ہیں سندھ اسمبلی کی 130 میں سے سے پی ٹی آئی نے 79 بلوچستان کی 51 مین سے 25 کے پی 115سے 89 سیٹیں جیتی ہیں
ان کے علاوہ جتنی چھوٹی بڑی سیٹیں چوری ہوئی وہ سب پی ٹی آئی کی تھی اور یہ بات امریکہ اور دوسرے ممالک کی ایجنسیوں کو بھی معلوم ہو چکی ہیں اس لیے پوری دنیا میں مذمت جاری ہے اور کمپنی اپنی عزت کھول رہی ہے
رپورٹ میں کہا گیا ہے برگیڈر نعیم کی جانب سے قومی اسمبلی کی سیٹوں میں سے ن لیگ نے پورے ملک سے 11 پی پی نے 24 ایم کیوایم نے 1 میرٹ پر جیتی ہیں بلوچستان سے کرنل رمظان مینگو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے ن لیگ نے صوبائی سطح پر 3 پی پی نے 6 جے یو آئی نے 4 حاصل کی ہیں ،
رپورٹ میں کہا گیا ہے ،صوبائی سطح پر حکوُمتوں نے کھل کر دھاندلی کی ہے ،سندھ پنجاب بلوچستان میں ہر ادارے کے سرکاری لوگوں کو استعمال کیا گیا ،جس میں رینجر کے کچھ آفس کا بھی زکر آیا ہے ،رپورٹ میں کہا گیا ہے عوام میں سے زیادہ تعداد میں پی ٹی آئی کے لوگ باہر نکلے دوسری پارٹیوں کے لوگ کم نکلے ،رپورٹ میں کہا گیا ہے پورے ملک میں وٹر ٹرن اوٹ ساٹھ فیصد سے کم رہا ،پھر بھی پی ٹی آئی کا وٹر کا ووٹ ڈال دینا اور جیت جانا حیران کن ہے ،رپورٹ میں کہا گیا بارہ کڑور ووٹر میں سے چھ کڑور سے بھی کم ووٹ ڈالنے لوگ آئے ،جن میں زیادہ تعدا نئے ووٹر اور پی ٹی آئی کے وٹر کی زیادہ تھی ،رپورٹ میں کہا گیا ن لیگ نے اپنے جلسے جلوس لوگوں میں اخراجات پر دو ارب سے زیادہ پیسہ خرچ کیا ،پی پی نے اپنی حکومتی مشینری کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی ،رپورٹ میں کہا گیا ایم کیوایم کا سیٹ لے جانا مستقبل میں کراچی میں خوف کے بادل واپس لا سکتا ہے ،یہی وجہ سے خوف سے لوگ ایم کیوایم کی ویلکم پارٹی میں شریک ہوئے ،رپورٹ میں کہا گیا پی ٹی آئی کو پنجاب میں ہر طرح توڑنے کے باوجود وہ قومی اور صوبائی سطح پر ن لیگ باقی تمام پارٹی کو کو زمین بوس کر گی ،جو اس کے ووٹر کی وجہ سے ممکن ہوا ،رپورٹ میں کہا گیا کے پی میں مذہبی جماعت نہ ہوتی شاید پی ٹی آئی ساری سیٹ لے جاتی

انشاللہ عمران بھی واپس ائے گا
الیکشن بھی دوبارہ ہوں گے
جب تک تین تہائی نہیں ملتی یہ جنگ جہاد جاری رہے گا
آپ نے مایوس نہیں ہونا اور ڈٹے رہنا ہے
عمران باکل ٹھیک ہے
کسی افوا پر دھیان مت دیں چوبیس گھنٹے نگرانی ہے

آگے کیا کرنا ہے

آپ کو کہا گیا تھا اپنے آپ کو ون مین آرمی سمجھے کسی لیڈر کیسی پارٹی رہنما کی طرف مت دیکھیں جہاں جہاں سیٹیں چوری ہوئی ہیں اس علاقے کے امیدوار اور عوام کا اسلامی اخلاقی معاشرتی حق ہے اپنے حق کے لیے لڑے ،افسوس عوام نے اپنا کام کیا پارٹی کے کمپنی کے بھیجے ہوئے سوائے ایک دو کے سب ٹھنڈے مزاج کے ثابت ہوئے ہیں ،خان نے علیمہ کے زریعے ہدایت کی اپنا حق تک لڑنا ہے ،لیکن کسی پارٹی کے گھس بیٹھے نے کال نہیں دی ،اب تک تو پورا ملک جام ہونا چاہیے تھا ،اسی کمزوری کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے پی ڈی ایم پارٹ ٹو جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،اور کمپنی نے یہ پروگرام یو اے ای اور انڈیا سے رابطہ کے بعد کیا ہے ،اب کے پاس ابھی قوقت ہے اپنے جوش ہوش کو ٹھنڈا مت ہونے دیں ،یہ لڑائی صرف ایک دن کے لیے نہیں ہے کہ آپ جیت گے تو آپ کو پلیٹ میں سب کچھ مل جائے گا ،لندن پلان اور رجیم چینج کے بعد جو الیکشن ہوئے اس نے کمپنی کو جڑ سے ہلادیا ہے ،اب آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا ہر چیز صرف عوام کر سکتے ہے آگے بھی عوام کی کرے گی ،جو بک رہا ہے جو جا رہا ہے وہ اس لیے جا رہا ہے کہ آپ کی پارٹی کمزرور پڑ رہی ہے
سب کو اپنی اپنی اور پس پرداہ عہدے بانٹ رہے ہیں ایسا ہم ہر گز نہیں ہونے دیں گے ،کسی چور پارٹی کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہو گا ،اگر کمپنی نے دو تہائی سے زائد سیٹ واپس نہ دی تو حکومت کرنے کو کوئی فائدہ نہیں ہے ،کیوُنکہ کمپنی نے سیٹ بانٹ ہی ایسے دی ہیں کہ آپ کسی اتحاد کے بغیر حکومت کر نہیں سکتے ،کمپنی چاہتی ہے مخلوط پارٹی نظام چلا یا جائے یعنی سارے مل کر حکومت کریں ،سب لڑتے رہیں کمپنی باہر بیٹھے تماشے لگاتی رہے ،اگر ایسا ہی کرنا رھا تو خان بہت پہلے ایسی پیش کش قبول کر چکا ہوتا ،ایسا ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا ،آخری دم تک لڑائی لڑی جائے گی۔

کسی صورت کوئی ڈیل نہیں ہو گی ،تم چاہیے ساری سیٹیں چوری کر لو چاہیے آدھی ،نہ پہلے ڈیل کی نہ آئندہ ہو گی کیونکہ الیکشن صرف کاروبار کے لیے کرایا گیا اور اس وقت پوری دنیا اس پر مذمتیں کر رہی ہے۔

08/02/2024

قوم یوتھ اور بہادر خواتین کی جرات اور بہادری کو سرخ سلام

17/03/2023
PSL 8 - Match 26 LQ crushed IU by 119 runs
09/03/2023

PSL 8 - Match 26 LQ crushed IU by 119 runs

SAP S4 HANA SALES AND DISTRIBUTION CASE PART 1
24/09/2022

SAP S4 HANA SALES AND DISTRIBUTION CASE PART 1

, ,This video will explain the sales and distribution process in SAP S4HANA. This is part 1 starting from Creat...

24/12/2021
11/11/2021

MAIN HAI BARKAT حرکت میں ہے برکت , , , , , , , , ...

07/11/2021

, , , , , ,

05/11/2021

, , , , , , , , ,

04/11/2021

, , , , , , , , # AFGHANISTAN, , , ,

31/10/2021

, , ,

31/10/2021

, , ,

31/10/2021

, , , , , , , , , ,

25/10/2021

, , , , , ,

22/10/2021

, , , , , , ,

18/10/2021

, , , , ,

12/09/2021

, , , , ,

11/09/2021

, , , , , ,ALHABIB RESTAURANT IS ONE OF THE FAMOUS RESTAURANT IN KA...

07/09/2021

, , ,

01/09/2021

, ., , , ,

31/07/2021

, , ,

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harkat MAIN HAI Barkat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share