Ziyarat E Haramain

  • Home
  • Ziyarat E Haramain

Ziyarat E Haramain Explore the Authentic Ziyarat of Makkah & Madinah with experts & Provide Transportations.

09/07/2023

مسجد قباء اسلام میں سب سے پہلی مسجد

21/09/2022

خوشخبری!

اب آپ اپنے موبائل فون کی مدد سے پوری مسجد نبوی اور روضہ رسول کی زیارت کر سکتے ہیں۔

سعودی حکومت نے مسجد نبوی اور مائی آقا کے لیے 3 روزہ ورچوئل وزٹ سافٹ ویئر لانچ کیا ہے، جس کی مدد سے آپ ان مقدس مقامات کے گھر کے ارد گرد چہل قدمی کر سکتے ہیں، گویا آپ آقا کے دروازے پر موجود ہیں۔

دوست نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے براہ راست مسجد نبوی اور آقا روزہ پر جا سکتے ہیں۔

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔

02/04/2022

مسجد نبوی افطاری سے پہلے کا منظر

مسجد نبوی کی پارکنگ سے مشرق کی طرف نکلتے ہی جنۃ البقیع (بقیع الغرق) کی چاروں طرف کی زیارتhttps://youtu.be/jU5c_HWQAgc
23/12/2021

مسجد نبوی کی پارکنگ سے مشرق کی طرف نکلتے ہی جنۃ البقیع (بقیع الغرق) کی چاروں طرف کی زیارت

https://youtu.be/jU5c_HWQAgc

Exit from the parking of Prophet's Mosque, which exits on King Abdulaziz Street and runs around the Al-Baqi cemeteryمسجد نبوی کی پارکنگ سے جو راستہ جنۃ البق...

کعبۃ المشرفہ کا خوبصورت منظر، اللہ پاک سبکو حج عمرہ نصیب فرمائے، آمین یا رب العالمین
05/12/2021

کعبۃ المشرفہ کا خوبصورت منظر، اللہ پاک سبکو حج عمرہ نصیب فرمائے، آمین یا رب العالمین

مسجد الحرام کی طرف، اللہ پاک سبکو اپنے گھر آنے کے اسباب پیدا فرمائےآمین یا رب العالمین
04/12/2021

مسجد الحرام کی طرف، اللہ پاک سبکو اپنے گھر آنے کے اسباب پیدا فرمائے
آمین یا رب العالمین

الحمدلله الذي بنعمته تتم الصالحاتعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: الْعُمْرَةُ إِلَى ا...
08/02/2021

الحمدلله الذي بنعمته تتم الصالحات

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا، وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةَ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ

ابو هريرة رضي الله عنه روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ تک گناہوں کی بخشش کا زریعہ ہے اور مقبول حج اسکی جزاء صرف جنت ہے.

اللہ پاک سب مسلمانوں کو عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے

اس تصویر میں مسجد نبوی شریف سے سامنے سے دائیں جانب بقیع الغرقد(جنت البقیع)، اور مسجد کے آخر میں بائیں جانب جو باغ ہے وہ ...
31/01/2021

اس تصویر میں مسجد نبوی شریف سے سامنے سے دائیں جانب بقیع الغرقد(جنت البقیع)،

اور مسجد کے آخر میں بائیں جانب جو باغ ہے وہ سقیفہ بنی ساعد،

اور اسی باغ سے آگے بائیں جانب جو پہاڑ ہے وہ جبل السلع،

اور مسجد سے سیدھا پیچھے بڑا پہاڑ جبل احد، نظر آرہا ہے،

اللہ پاک سب مسلمانوں کو مسجد نبوی شریف کی زیارت نصیب فرمائے
✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھائیوں تک بھی معلومات پہنچ سکے ✅

اللهم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئ...
22/12/2020

حرمین شریفین میں کرونا سے بچاؤ کیلئے مزید روبوٹ سنیٹائز مشین  تیار جو کہ خودکار طریقے سے سپرے کرتا رہے گا ۔اللہ تعالی حر...
10/12/2020

حرمین شریفین میں کرونا سے بچاؤ کیلئے مزید روبوٹ سنیٹائز مشین تیار
جو کہ خودکار طریقے سے سپرے کرتا رہے گا ۔
اللہ تعالی حرمین شریفین کے خادمین کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

08/12/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھائیوں تک بھی معلومات پہنچ سکے ✅

مسجد الحرام مکہ مکرمہ سے بارش کا خوبصورت منظر

مسجد النبوي الشريف ❤️❤️
30/11/2020

مسجد النبوي الشريف ❤️❤️

مسجد النبوي کے سنروف سے
29/11/2020

مسجد النبوي کے سنروف سے

25/11/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھائیوں تک بھی معلومات پہنچ سکے ✅

✳️مسجد النبوی فن تعمیری میں قدرت کا ایک شاہکار ہے
جس میں بہت سی مختلف معلوماتی زیارات ہیں ان میں سے یہ 27 کھلنے (اوپن) ہونے والے گنبد ہیں
ہر ایک کا وزن 80 ٹن ہے اور اونچائی :3.55 مٹر اور چوڑائی :14.70 مٹر ہے اور ان پر سونے کے ورق 2.50 گرام کے چڑھاۓ گے ہیں✳️

اللہ پاک سب مسلمانوں کو کرونا اور تمام وباؤں سے محفوظ رکھے، اور سبکو مسجد نبوی کی زیارت نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین

21/11/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھائیوں تک بھی معلومات پہنچ سکے ✅

مختصر کلپ شارع سلام اور باب سلام کے راستہ کا خوبصورت منظر جو مسجد نبوی میں 7 نمبر گیٹ پر لے جاتا ہے
اللہ پاک سب مسلمانوں کو کرونا اور تمام وباؤں سے محفوظ رکھے، اور سبکو مسجد نبوی کی زیارت نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین

19/11/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھائیوں تک بھی معلومات پہنچ سکے ✅

الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات:

اللہ کے فضل و کرم سے حرم مکی (خانہ کعبہ) میں آب زم زم کے کولر واپس رکھ دیے گئے ہیں، اور یہ اللہ کی نعمت کے ساتھ خوشخبری بھی ہے کہ ان شاء اللہ کرونا سے اللہ پاک جلد نجات دے گا.
اللہ پاک سب مسلمانوں کو کرونا اور تمام وباؤں سے محفوظ رکھے، اور سبکو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین

  تاخذ وثیقة باسمک من ھذا الرابط اپنا نام لکھیں اور دفاع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریک کو مضبوط کیجئے، نیز اپنے ...
08/11/2020

تاخذ وثیقة باسمک من ھذا الرابط

اپنا نام لکھیں اور دفاع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریک کو مضبوط کیجئے، نیز اپنے نام کا کارڈ بھی وصول کریں۔https://do3atq8.com/r/

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئ...
08/11/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھائیوں تک بھی معلومات پہنچ سکے ✅

جنگ أحد کے میدان سے خوبصورت منظر
تصویر میں سب سے پیچھے أحد پہاڑ پھر مسجد أحد پھر جبل رماۃ ( تیر آندازوں والا پہاڑ
اللہ پاک سبکو زیارت نصیب فرمائے

06/11/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھائیوں تک بھی معلومات پہنچ سکے ✅

میدان عرفات میں جبل رحمہ سے خوبصورت منظر

اللہ پاک تمام مسلمانوں کو حج نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئ...
30/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے اور پوسٹ کو شئیر بھی کریں تاکہ دوسرے مسلمان بھائیوں تک بھی معلومات پہنچ سکے ✅

مسجد الحرام مکہ مکرمہ کا خوبصورت منظر

28/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

نماز عشاء کی آذان مسجد الحرام مکہ سے
اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر میں آنے کی توفیق عطا فرمائے

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅سبحان اللهخانہ...
28/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

سبحان الله
خانہ کعبہ کا خوبصورت منظر

28/10/2020

طواف کعبہ
الحمد لله اللہ نے ایک بار پھر سے توفیق عطا فرمائ
اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کا طواف نصیب فرمائے

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅سبحان الذى سخر...
28/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

سبحان الذى سخر لنا هذا و ما كنا له مقرنين و إنا إلى ربنا لمنقلبون

لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

ميقات مدينة
مسجد ذی الحلیفۃ (مسجد شجرۃ) مدینہ منورہ کی طرف سے عمرۃ اور حج کو جانے والے نیت کرتے ہیں.
اللہ پاک سب مسلمانوں کو حج اور عمرہ نصیب فرمائے آمین

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅مسجد قباء مين ...
22/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

مسجد قباء مين نماز كي فضيلت

وَعَنْ سَهْل بن حُنَيْفٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صلى الله عليه وسلم: «مَنْ تَطَهَّرَ فِي بَيْتِهِ ثمَّ أَتَى مَسْجِدَ قُبَاءَ فَصَلَّى فِيهِ صَلاَةً كَانَ لَهُ كَأَجْرِ عُمْرَةٍ». أخرجه النسائي وابن ماجه.

اللہ کے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص گھر سے وضو کر کے مسجد قباء مين آۓ اور یہاں نماز پڑھے اسے عمرہ کا ثواب ملے گا.

اللہ پاک سب مسلمانوں کو یہاں آنا نصیب فرمائے

20/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

روضۃ مبارک کی نشاندہی

عنْ أَبِى هُرَيْرَةَ رضى الله عنه عَنِ النَّبِىِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : ( مَا بَيْنَ بَيْتِى وَمِنْبَرِى رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ ) رواه البخاري (1196) ومسلم (1391)

أبی ھریرۃ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
اللہ کے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو میرے گھر اور میرے منمبر کے درمیان جگہ ہے وہ جنت کے باغوں(روضہ) میں سے ایک باغ ہے، یعنی اس روضہ میں نماز پڑھنا جیسے جنت میں پڑھنا.

اللهم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين❤️❤️❤️

19/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

سبز کنبد ( بقعة خضراء)

اللهم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين❤️❤️❤️

19/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

الحمد للہ مسجد نبوی میں روضۃ الجنۃ عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ہے 18/10/2020
اللہ پاک سبکو زیارت نصیب فرمائے

عنْ أَبِى هُرَيْرَةَ رضى الله عنه عَنِ النَّبِىِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : ( مَا بَيْنَ بَيْتِى وَمِنْبَرِى رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ ) رواه البخاري (1196) ومسلم (1391)

أبی ھریرۃ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
اللہ کے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو میرے گھر اور میرے منمبر کے درمیان جگہ ہے وہ جنت کے باغوں(روضہ) میں سے ایک باغ ہے، یعنی اس روضہ میں نماز پڑھنا جیسے جنت میں پڑھنا.

اللهم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين❤️❤️❤️

18/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

مغرب کی آذان مسجد النبوي سے 18/10/2020

اللهم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين❤️❤️❤️

16/10/2020

✅ناظرین پیج کو لائیک ضرور کریں تاکہ آپکو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کروائی جاسکے✅

مسجد النبوي کی چھتریاں بند ہونے کا خوبصورت منظر ماشاء اللہ ❤️❤️❤️

اللهم صل وسلم على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين❤️❤️❤️

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziyarat E Haramain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ziyarat E Haramain:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share