Julso Pakistan

  • Home
  • Julso Pakistan

Julso Pakistan A carpool & delivery service to connect car owners & passengers for ride-sharing & package deliveries

13/01/2025
اسلام و علیکم !                                                              ہمارے معزز صارفین ، رایٰڈر حضرا ت کے لۓ سنہ...
13/01/2025

اسلام و علیکم ! ہمارے معزز صارفین ، رایٰڈر حضرا ت کے لۓ سنہری موقع😍 اگر آپ ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرتے رہتے ھیں یا ایک شہر سے دوسرے شہر جا رہے ہیں اور آپ کے پاس کار سیٹس خالی ھیں ,اور آپ ان سیٹس کو کسی کے ساتھ شیءیر کرنا چاہتے ھیں تو آپ اپنا ٹرپ اور کار کو ہماری ویب سایٹ >>/https://jul.so/>>>
پر رجسٹر کرسکتے ہیں ۔
یا ہمارے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
📞+92 326 6611444
👥 ہمارا وٹس اپ گروپ لنک یہ ہے۔
https://chat.whatsapp.com/GBzbPPZBVSvB1nxqhFUfMZ

"شیئر رائیڈز، شیئر لافٹرز"جلسو پاکستان کے ساتھ، سفر کو بنائیں مزید آسان اور مزےدار! 🚗💨ساتھ مل کر سفر کریں، پیٹرول بچائیں...
11/01/2025

"شیئر رائیڈز، شیئر لافٹرز"
جلسو پاکستان کے ساتھ، سفر کو بنائیں مزید آسان اور مزےدار! 🚗💨
ساتھ مل کر سفر کریں، پیٹرول بچائیں، وقت کا صحیح استعمال کریں اور ماحول دوست بنیں 🌍💚۔

آیۓ اپنے ہر سفر میں مسکراہٹوں کا اضافہ کریں اور یادگار لمحات بنائیں! 😊✨
چلیں، آج ہی جلسو کے ساتھ کارپولنگ کا آغاز کریں!

https://jul.so/

11/01/2025

صبح بخیر! 🌅
جلسو کارپولنگ کمپنی کی جانب سے آپ کو خوشیوں بھرا دن مبارک ہو۔ 🌟
آج کا دن نئی امیدوں اور کامیابیوں کے ساتھ شروع کریں، اور اپنے سفر کو ہمارے ساتھ آرام دہ اور محفوظ بنائیں۔ 🚗✨
ہمیشہ یاد رکھیں، جلسو آپ کے ہر قدم میں آپ کے ساتھ ہے! 💙

09/01/2025

کوٸ بھاٸ فیصل آباد سے نتھیا گلی جا رہے ہیں تو رابطہ کریں
0346 5357941

08/01/2025

❤❤Need Ride❤❤
Ride Details:
- Pickup Location: [ Faisalabad ]
- Drop-off Location: [ Nathya gali or Islamabad]
- Date: [ January 9 /thursday ]
- Time: [ after 9:00 PM ]
- Number of Passengers: [ 1 ]
Description:
ager koi bhai jarahy hain tu mujhy bh sath lai jain ,nechay deyai g*i number pr contact krain 👇
Contact Info:
- Name:
- Phone Number:📞 ( 92 346 5357941 )
Feel free to reach out if you're interested in sharing the ride!

جلسو پاکستان❤  کار پولنگ/ شیرنگ کمپنی ہے ,جو آپ کو آن لاءین سروس فراہم کرتی ہے ۔اگر آپ نے ایک شہر سے دوسرے شہر جانا ھے ت...
08/01/2025

جلسو پاکستان❤
کار پولنگ/ شیرنگ کمپنی ہے ,جو آپ کو آن لاءین سروس فراہم کرتی ہے ۔اگر آپ نے ایک شہر سے
دوسرے شہر جانا ھے تو آپ اپنی مطلوبہ سواری کی معلومات کے لے ہمارا پیج وسٹ کریں ۔
https://www.facebook.com/julso.pakistan?mibextid=2JQ9oc
اور سواری دستیاب ہے اور بک کرنی ھے یا ڈراءیور حضرات سے کونٹیکٹ کرنا ہے تو ہماری ویب ساءیٹ وسٹ کریں ۔>>>>>>
https://jul.so/

اور اگر آپ کی مطلوبہ سواری دستیاب نہیں ہے تو ہمارے فیس بک گروپ میں پوسٹ لگایں >>>>>
....https://www.facebook.com/groups/623472909637923/?ref=share_group_link

اگر آپ ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرتے رہتے ھیں یا ایک شہر سے دوسرے شہر جا رہے ہیں اور آپ کے پاس کار سیٹس خالی ھیں ,اور آپ ان سیٹس کو کسی کے ساتھ شیءیر کرنا چاہتے ھیں تو آپ اپنا ٹرپ اور کار کو ہماری ویب سایٹ >>/https://jul.so/>>>

پر رجسٹر کرسکتے ہیں ۔
یا ہمارے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
+92 326 6611444
ہمارا وٹس اپ گروپ لنک یہ ہے۔
https://chat.whatsapp.com/GBzbPPZBVSvB1nxqhFUfMZ

Julso Instagram Link >>>

https://www.instagram.com/julsocarpooling?igsh=MWRrejdzeXlraGt1Mg==

Julso TikTok Link >>>>>

https://www.tiktok.com/.so0?_t=ZS-8stJK5DLjko&_r=1

ضروری نوٹ:-
*جو ڈراءیور حضرات اپنا ٹرپ رجسٹر کرتے ہیں وہ فی بندہ پیسے چارج کریں گے ,جس میں وہ مناسب کرایہ وصول کرنے کے اہل ہونگے۔مطلب کہ صرف سواری سے پٹرول کے پیسے ہی چارج کیے جاءیں گے ۔
*جلسو کمپنی کا اس میں کوءی کسی طرح کا کمیشن نہیں ہے ۔
*پارسل اور سامان کی ترسیل اختیاری ہے ۔
انشاء اللھ ہمارا App جلد آرہا ہے
ہمارے ساتھ تعاون کا شکریہ

08/01/2025

لاھور  سے  اسلام آبادبراستہ : بھیرہ , ,کلرکہار , بالکسر , چکریٹکٹ:  3,500کار : ہنڈا ایچ آر -وی 2023روانگی : 12:00pmدن او...
07/01/2025

لاھور سے اسلام آباد
براستہ : بھیرہ , ,کلرکہار , بالکسر , چکری
ٹکٹ: 3,500
کار : ہنڈا ایچ آر -وی 2023
روانگی : 12:00pm
دن اور تاریخ : جنوری , 2025

ٹکٹ بک کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں

(6) Seats Available
From: Lahore
To: Islamabad ,Passing through ,( Bhera , Kallar Kahar , Balkasar , Chakri )
Travel Day & Date: January , 2025
Time: 12:00 pm
Fare: Rs 3,500 per seat
Car: Honda HR-V ,2023

For ticket booking and more information check the link in 1st comment or follow this link

Address


Telephone

+923266611444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Julso Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Julso Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share