GILLANI TRAVEL & TOURISM SERVICES

GILLANI TRAVEL & TOURISM SERVICES TRAVEL WITH US
(1)

Happy New YearISTANBUL
31/12/2022

Happy New Year
ISTANBUL

Goodmorning your welcome turkish breakfast in İstanbul
31/12/2022

Goodmorning your welcome turkish breakfast in İstanbul

That's ?
15/12/2022

That's ?

The legislation makes ci******es permanently unavailable to anyone currently under the age of 14.

Istanbul: People injured after explosion in Turkey Breaking News A number of people have been injured following an explo...
13/11/2022

Istanbul: People injured after explosion in Turkey

Breaking News
A number of people have been injured following an explosion on a busy area in central Istanbul, according to local media reports.

At least 11 have reportedly been hurt in the blast, which appears to have been captured on videos circulating on social media.

Turkish authorities have yet to confirm the cause of the explosion or the number of injured.

Emergency services were seen rushing to the Taksim area of the city.

13/11/2022

آپ کو #استنبول کے راستے #یورپ، #یونان کے ان شہروں میں لے جا رہی ہے جہاں آپ جانا پسند کرتے تھے۔ اب آپ #اسلام آباد اور #لاہور سے #یونان کے لیے ہفتے میں 6 بار پرواز کر سکتے ہیں۔ ہماری کوڈ شیئر پارٹنر ترکش ایئر لائنز کے ذریعے استنبول میں کم سے کم ٹرانزٹ اوقات کے ساتھ۔
اپنی بکنگ کو محفوظ بنا

درست ترک رہائشی اجازت نامے (مختصر مدت/طالب علم/خاندان) اور ورک پرمٹس پر ترکی میں مقیم پاکستانی شہریوں کو نیچے دیے گئے لن...
12/11/2022

درست ترک رہائشی اجازت نامے (مختصر مدت/طالب علم/خاندان) اور ورک پرمٹس پر ترکی میں مقیم پاکستانی شہریوں کو نیچے دیے گئے لنک پر سفارت خانے کے ساتھ خود کو رجسٹر کرنے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے:

https://www.pakembassyankara.com/registration_0-562

یہ عام معیاری طریقہ کار ہے کہ جب آپ بیرون ملک مقیم ہوں تو آپ کو اپنے سفارت خانے میں رجسٹر کرنا چاہیے۔

اگر سفارت خانے کو معلوم ہو کہ ملک میں کتنے لوگ رہ رہے ہیں تو وہ اس کے مطابق خدمات کے لیے منصوبہ بندی کر سکتے ہیں، اور ہنگامی صورت حال کی صورت میں (مثال کے طور پر وبائی امراض) ہماری حکومت اور دفتر خارجہ سے مدد اور وطن واپسی کی پروازوں کی درخواست کر سکتے ہیں۔

Pakistani nationals living in Turkey on valid Turkish Residence Permits (short term/student/family) and Work Permits are...
12/11/2022

Pakistani nationals living in Turkey on valid Turkish Residence Permits (short term/student/family) and Work Permits are invited to register themselves with the Embassy at the link below:

https://www.pakembassyankara.com/registration_0-562

It is normal standard procedure that when you are living overseas you should register with your embassy.

If the embassy know how many people are living in the country they can plan accordingly for services, and in case of emergencies (for example pandemic) can request our government and foreign office for support and repatriation flights

01/11/2022

Turkey Tour

پیدل چلنے کے لیے دنیا کی سب سے لمبی سڑک، کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) سے مگدان (روس) تک ہے۔  ہوائی جہازوں یا کشتیوں کی ضرورت ...
01/11/2022

پیدل چلنے کے لیے دنیا کی سب سے لمبی سڑک، کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) سے مگدان (روس) تک ہے۔ ہوائی جہازوں یا کشتیوں کی ضرورت نہیں، پل ہیں۔ یہ 22,387 کلومیٹر (13911 میل) ہے اور اسے سفر کرنے میں 4,492 گھنٹے لگتے ہیں۔ یہ 187 دن نان اسٹاپ پیدل چلنا ہوگا، یا دن میں 8 گھنٹے پیدل چلنا 561 دن ہوگا۔ راستے میں، آپ 17 ممالک، چھ ٹائم زونز اور سال کے تمام موسموں سے گزرتے ہیں۔

میٹرو تا استنبول ہوائی اڈے نومبر میں کھلے گی۔ملک کے ٹرانسپورٹیشن اور انفراسٹرکچر کے وزیر نے کہا ہے کہ استنبول ہوائی اڈے ...
06/10/2022

میٹرو تا استنبول ہوائی اڈے نومبر میں کھلے گی۔

ملک کے ٹرانسپورٹیشن اور انفراسٹرکچر کے وزیر نے کہا ہے کہ استنبول ہوائی اڈے تک میٹرو لائن نومبر میں کھول دی جائے گی۔

نجی نشریاتی ادارے CNN Türk سے بات کرتے ہوئے، عادل کریس میلو اوغلو نے بتایا کہ ضلع کاگیتان سے استنبول ہوائی اڈے کے درمیان میٹرو لائن لگ بھگ 37.5 کلومیٹر لمبی ہے۔

"نومبر کے آخر تک، ہم کل لمبائی کے 32.5 کلومیٹر کو کھولیں گے،" انہوں نے کہا۔

وزیر نے روشنی ڈالی کہ اس میٹرو لائن کا افتتاح استنبول کے ہوائی اڈے کو صبیحہ گوکین ہوائی اڈے سے جوڑ دے گا، دو ہوائی اڈے جو میٹروپولیس کے مخالف سمتوں میں واقع ہیں، ایک یورپی طرف اور دوسرا اناطولیہ میں۔

"استنبول ہوائی اڈے میں سالانہ 120 ملین مسافروں کی خدمت کرنے کی گنجائش ہے،" انہوں نے کہا اور مزید کہا، "اسی وجہ سے، میٹرو لائن دنیا کی تیز ترین لائنوں میں سے ایک ہو گی۔"

میٹرو کار بعض مقامات پر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچے گی اور چونکہ لائن کے ساتھ بہت کم اسٹیشن ہیں، اس لیے میٹرو کار کا سٹی سینٹر تک پہنچنے کا دورانیہ کم ہوگا۔

وزیر نے نوٹ کیا کہ "ایک شخص صرف آدھے گھنٹے میں استنبول ہوائی اڈے سے تکسم پہنچ جائے گا۔"

کوالالمپور، ملائیشیا میں بجلی کے طوفان کے دوران گرج چمک کی یہ تصویر 40 منٹ کے دوران لیے گئے 32 شاٹس کا ایک ڈھیر ہے… ⚡️🌆
06/10/2022

کوالالمپور، ملائیشیا میں بجلی کے طوفان کے دوران گرج چمک کی یہ تصویر 40 منٹ کے دوران لیے گئے 32 شاٹس کا ایک ڈھیر ہے… ⚡️🌆

Important Information About Pakistanکراچی جناح اسپتال میں درجنوں عمارتیں ہیں مختلف ڈپارٹمنٹس میں علاج کی سہولیات ہیں لیک...
21/09/2022

Important Information About Pakistan

کراچی جناح اسپتال میں درجنوں عمارتیں ہیں مختلف ڈپارٹمنٹس میں علاج کی سہولیات ہیں لیکن ایک بلڈنگ ایسی ہے جہاں ملنے والی علاج کی مفت سہولت دنیا بھر میں کہیں نہیں- یہ ایسا جادوئی علاج ہے جو صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ہے- سرجری ہوتی ہے نہ ہی کوئی تکلیف! خاص بات یہ ہے کہ پچاس لاکھ کی اس ٹریٹمنٹ پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوتا۔

یہاں ذکر ہورہا ہے، سائبر نائف کا۔۔ ایک ایسا روبوٹ جو ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ہے- سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو اینگل سے شعاعیں نکلتیں ہیں- جس کے باعث ٹیومر کا شکار ، ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ہوتا ہے- اور کامیابی کی شرح ننانوے فیصد تک ہے۔ یہاں علاج کے لئے کسی کی سفارش کی ضرورت ہے ، نہ ہی کوئی طویل انتظار کی جھنجھٹ-

ڈاکٹرز کے مطابق اسٹیج ون اور ٹو کے کینسر کے مریضوں کا علاج سائبر نائف سے ممکن ہے- مریض کی آنکھوں کے سامنے روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ہے- اور چند ہی گھنٹوں میں مریض صحت یاب ہو کر اسپتال سے گھر روانہ ہوجاتا ہے- جادوئی چھری سے ہونے والا علاج تو حیران کن ہے ، ساتھ ہی اس ادارے کا قیام بھی کسی معجزے سے کم نہیں-

قریبا سات سال قبل، ایک پاکستانی کا امریکا میں سائبر نائف کے ذریعے کامیاب علاج ہوا- صحت یاب ہونے والے نوجوان نے چالیس کروڑ روپے سے زائد کے روبوٹ سائبر نائف کو پاکستان لانے کی خواہش کا اظہار اپنے ساتھیوں سے کیا- خواہش کو حقیقت کا روپ دینے کے لئے پاکستان ایڈ اینڈ فاؤنڈیشن میدان میں اتری، کارواں آگے بڑھتا گیا، قافلہ بنتا گیا، آخر میں جب سات آٹھ کروڑ کا خسارہ رہا تو، ایدھی صاحب نے صرف ایک سوال پر بھاری رقم عطیہ کردی، کہ کیا اس سے غریبوں کا مفت علاج ممکن ہوگا-

پانچ سال کے دوران اب تک پانچ ہزار افراد سائبر نائف سے مستفید ہوئے ہیں- جن میں بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی شامل ہیں۔ سب سے خاص بات کے دنیا میں صرف ڈھائی سو سائبر نائف روبوٹس ہیں- اس میں سے صرف پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں پچاس لاکھ روپے کی سرجری بلکل مفت کی جاتی ہے- یہی نہیں اس ادارے میں روز بروز ٹکنالوجی میں اضافہ ہورہا ہے۔ حال ہی میں بیٹ اسکین مشین بھی نصب کردی گئی ہے۔

اللہ کے لئے اس معلومات کو آگے شئر کرتے جائیے کیا پتہ یہ آپ کے لئے صدقہ جاریہ ثابت ہو-

Cyber Knife JPMC
Karachi

Phone number
0213-5140111

17/09/2022

IMPORTANT INFORMATION ABOUT PAKISTAN

*پاکستان کی سابق ملکہ وفات پا گئیں...*

ملکہ الزبتھ دوم 1926 کو پیدا ہوئیں اور 8 ستمبر 2022 کو 96 سال کی عمر میں وفات پا گئیں...

*ملکہ الزبتھ دوم پاکستان کی دوسری ملکہ تھیں...آپ 1952 سے 23 مارچ 1956 تک پاکستان کی ملکہ رہیں...ان سے قبل جارج ششم 1947 سے 1952 تک پاکستان کے بادشاہ رہے...*

پاکستان 14اگست 1947 کو *انتظامی* لحاظ سے برطانیہ سے آزاد ہوا تھا...لیکن *آئینی* لحاظ سے ہم آزاد نہیں ہوئے تھے...بلکہ ہم 23 مارچ 1956 تک برطانوی بادشاہت کے ماتحت تھے...

اس کی وجہ یہ تھی کہ جب 14 اگست 1947 کو پاکستان معرض وجود میں آیا تو اس وقت پاکستان کا اپنا کوئ آئین نہیں تھا...عارضی طور پر برطانیہ کا دیا ہوا *انڈین ایکٹ 1935* ترمیم کے بعد پاکستان میں نافذ کیا گیا تھا...

اسی لیے قائد اعظم نے 14 اگست 1947 کو صدر پاکستان کی بجائے *گورنر جنرل* کا حلف لیا تھا اور گورنر جنرل پاکستان میں برطانوی بادشاہ کا *نمائندہ* تھا...

انڈیا میں بھی یہی صورت حال تھی...وہاں کا گورنر جنرل بھی انڈیا میں برطانوی بادشاہ کی نمائندگی کرتا تھا....انڈیا نے جلدی اپنا آئین بنا لیا اور برطانوی بادشاہت سے آزاد ہو گیا...اور ان کا گورنر جنرل اپنے آئین کے تحت انڈیا کا *صدر* بن گیا...

لیکن پاکستان میں صورتِ حال مختلف تھی....ہم آزاد ہونے کے *9 سال* تک اپنا آئین نہ بنا سکے...اس لیے پاکستان میں گورنر جنرل 9 سال تک برطانوی بادشاہت کا نمائندہ رہا اور گورنر جنرل برطانوی بادشاہ کو جواب دہ تھا.

پاکستان کے *پہلے* گورنر جنرل قائدِ اعظم محمد علی جناح تھے...پاکستان کے *دوسرے* گورنر جنرل خواجہ ناظم الدین تھے...پاکستان کے *تیسرے* گورنر جنرل غلام محمد تھے...پاکستان کے *چوتھے* گورنر جنرل سکندر مرزا تھے...

جب پاکستان کا پہلا آئین *23 مارچ 1956* کو ملک میں نافذ کیا گیا تو اس وقت پاکستان کے آئین کے تحت چوتھے گورنر جنرل سکندر مرزا پاکستان کے *پہلے صدر* بنے...

پاکستان کی تاریخ لکھنے والوں نے بھی اپنی زمہ داریاں پوری نہیں کیں...اسکولوں بلکہ تمام تعلیمی اداروں میں یہ بات طالب علموں کو نہ بتائی جاتی ہے، نہ پڑھائی جاتی ہے یہاں تک کہ پڑھانے والوں کو بھی اس کا علم نہیں...

پاکستان کی ہسٹری لکھتے وقت غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا ہے...*14 اگست 1947 سے 23 مارچ 1956* تک پاکستان کے آئینی سربراہ کی ہسٹری کو غائب کر دیا گیا ہے...

قوم کو اور طالب علموں کو یہ کیوں نہیں بتایا گیا کہ قائدِ اعظم نے 14 اگست 1947 کو *گورنر جنرل* کا حلف کیوں اٹھایا وہ *صدر پاکستان* کیوں نہ بنے...

*14 اگست 1947 سے 23 مارچ 1956 تک برطانیہ کا بادشاہ ہی پاکستان کا آئینی سربراہ تھا اور گورنر جنرل پاکستان میں برطانوی بادشاہ کا نمائندہ تھا.*

پاکستان کا پہلا بادشاہ *جارج ششم* تھا جو 14اگست 1947 سے 1952 اپنی وفات تک ہمارا بادشاہ رہا...اس کی وفات کے بعد 1952 سے 23 مارچ 1956 تک *ملکہ ازبتھ دوم* ہماری ملکہ رہیں...

*یہ بات پاکستان کے بہت سارے پڑھے لکھے لوگوں کو معلوم ہی نہیں اور آجکل کی نسل کو تو بلکل بھی معلوم نہیں نہ کوئی بتاتا ہے...*

04/09/2022

Haram food available in Pakistan

01/09/2022

No Problem 😊

01/09/2022
  Requirements for QATAR
30/08/2022

Requirements for QATAR

21/08/2022

CHANGE YOUR LIFE STYLE !

21/08/2022

Two Faces Of World In One Picture

Good Morning
08/08/2022

Good Morning

30/07/2022

Shan e Umar

Address

Istanbul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GILLANI TRAVEL & TOURISM SERVICES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GILLANI TRAVEL & TOURISM SERVICES:

Videos

Share


Other Istanbul travel agencies

Show All