Natural Beauty Of Pakistan

Natural Beauty Of Pakistan Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Natural Beauty Of Pakistan, Office du tourisme, Democratic Republic of the.

یہ پیج پاکستان کی خوبصورت مقامات پہاڑوں، دریاؤں اور جنگلوں کی خوبصورتی کو دکھانے پر مبنی ہے۔ ویڈیوز میں آپ پاکستان کی خوبصورتی کو دیکھ کر مسرت اور پرامنتا کا احساس کریں گے۔ امید ہے آپ کو یہ پیج پسند آئے گا!

31/01/2024

*السّلامُ علیکُم ورحمتــہ اللہ وبـــرکاتہ*
یہ دنیا ایک بازار ہے. جو عنقریب بند ہوجائے گا. عقلمند وہ ہے۔ جواس بازار سے اپنے اصل گھر کے لئے کچھ اکٹھا کرلے۔ ظرف وسیع ہو تو تعلق کو موت نہیں آتی. اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں. انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ قدرت کی عطا ہے۔ لیکن انسانیت کی خدمت ہمارا انتخاب ہونا چاہیے.....
*اللہ تعالیٰ* ھم سب کو اخلاق حسنہ اپنانے کی توفیق عطافرمائے۔
“آمیـــن یــا رب العــالمین*
صبح بخیر

26/01/2024

❤️❤️❤️

24/01/2024


گھر کے سکون میں مرد کے ساتھ ساتھ عورت کا کردار بہت اہم ہے، وہ بحثیت بیوی اور ماں بہت سارے برے وقتوں کو مسکراتے ہوئے شکر میں بدل سکتی ہے،
میری کسی سے بات ہورہی تھی تو اپنی زندگی کا ایک وقت یاد آیا، جو آپ کے ساتھ شئیر کرنے میں مجھے کوئی شرم محسوس نہیں ہوگی ، کیونکہ وہ تشکر کے بہترین لمحات تھے،
مجھے یاد ہے، ایک دفعہ گھر میں کوئی ٹھیک نہیں تھا ، تو پیسے وہاں استعمال ہوگئے زیادہ ، آج کل میں سیلری آجانی تھی، لیکن سیلری نا آئی ، اب گھر آئی تو فریج میں ایک کپ دودھ کے علاوہ کچھ نہیں تھا، سبزی بلکل ختم تھی ، اور والٹ بلکل خالی، سمجھ نا آئے کیا کروں ، دل ہی دل میں اللّٰہ سے بہت دعا کی ، یقین تھا بھوکے نہیں سوئیں گے،
اور میری عادت ہے جب تک آخر میں نہیں پہنچ جانا کسی سے نہیں کہنا، خیر اللّٰہ نے دل میں بات ڈالی، آٹا گوندھا، نمک والے پراٹھے بنائے (گاؤں میں چائے کے ساتھ بل والے پراٹھے بڑے شوق سے کھائے جاتے تھے) ساتھ اس دودھ کی چائے بنائی ، ہم تین لوگ گھر تھے، یقین کریں اتنے مزے کے بنے تھے، وہ کھاتے ہوئے میں نے اللّٰہ کا بہت شکر ادا کیا ، ان لمحات میں ہمارے پاس سیکھنے کو بہت کچھ تھا،
میں باقی عورتوں کی طرح واویلا بھی مچا سکتی تھی، حالات کو کوس بھی سکتی تھی، قسمت کو برا بھلا بھی کہہ سکتی تھی،
لیکن اس وقت پر میں نے یہی کہا، کیا ہوگیا، کچھ نا کچھ جگاڑ تو کر ہی لیں گے، ایویں تھوڑی نا پریشان ہونا ہم نے ، اللّٰہ کرم کریں گے، اور اگلے دن سیلری بھی آگئی ، ہم نے بہت بہترین کھانا کھایا ، پچھلے دن کو لے کر بڑی خوبصورت یاد ہمارے پاس ہمیشہ کے لیے مخفوظ ہوگئی ، آج بھی کبھی یاد کریں تو کہتے ہیں کہ اس چائے پراٹھے کا اپنا ہی مزہ تھا ،❤
حالات اچھے برے زندگی کا حصہ ہیں ، ہم فوراً ناشکرے ہوجاتے ہیں ، یا تو عورتیں تنگ پڑ جاتی ہیں ، یا پھر مرد ہی برا بھلا کہنا شروع ہوجاتے ہیں ، ایسے وقتوں میں صبر اور شکر کا اظہار کرنا چاہیے ، ناشکری میسر نعمتوں کو بھی کھا جاتی ہے، اگر ایسا کچھ ہو تو مرد پر الزام دھرنے کی بجائے اللّٰہ پر یقین رکھتے ہوئے اس مشکل میں آسانی ڈھونڈھیں ، یا عورت پر چلانے سے بہتر ہے اس کے ساتھ مل کر کوئی راستہ نکال لیں ،
گھر مرد اور عورت دونوں سے چلتا ہے، اور آگے بچوں کو بھی ان دونوں نے ہی سکھانا ہوتا ہے،
آج الحمداللہ سب بہت اچھا ہے، لیکن اس شکر کی عادت سے میں نے گھر میں بہت کڑے حالات میں بھی سب کو بہت خوش دیکھا ہے،
یہاں بات صرف گھر کے کھانے پر نہیں ہورہی ، آپکی زندگی میں کبھی بھی مشکل وقت آئے، ایک دوسرے کا مکمل ساتھ دیا کریں ، اور سمجھداری سے اللّٰہ پر یقین رکھتے ہوئے اس سے نکلنے کی کوشش کیا کریں ، بیٹھے نہیں رہنا کہ کوئی آئے گا اور ہمیں نکالے گا، میں اگر اس دن بیٹھی رہتی تو ہم ایسے ہی سو جاتے، لیکن کوشش کی تو اللّٰہ پاک نے اس سادہ کھانے میں بھی ذائقہ بھر دیا ، ایسی لذت بخشی کہ ہمیں آج تک یاد ہے، میں نے اس دن بہت کچھ سیکھا تھا،
ہمارے آس پاس سب لوگ بہت پریشان ہیں ، سب کے اپنے اپنے امتحان ہیں ، اپنے اپنے دکھ ہیں ، ہر پل اللّٰہ کا شکر ادا کیا کریں ، اللّٰہ کا ساتھ مانگا کریں ، یقین کریں پھر آسانیاں ہوتی چلی جاتی ہیں الحمدللہ -
Natural Beauty Of Pakistan Natural Beauty of Pakistan

24/01/2024
23/01/2024

Fairy Meadows
Natural Beauty of Pakistan Swabi Toor Gul صوابی تور گل Natural Beauty Of Pakistan Hana Beauty

23/01/2024

Somewhere in Kalaam Forest,
📸 Moaiz khan
Natural Beauty Of Pakistan Natural Beauty of Pakistan

23/01/2024

Peshawar Kpk

22/01/2024

Beautiful view of Peer chansi road Mzd
Natural Beauty of Pakistan

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Natural Beauty Of Pakistan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager