Study nature, love nature, stay close to nature. It will never fail you. Taobut Gurez Valley Kashmir 🍁
Study nature, love nature, stay close to nature. It will never fail you.
Taobut Gurez Valley Kashmir 🍁
#Taobut #gurezvalley #neelumvalleykashmir #qamri_top #منی_مرگ #قمری_ٹاپ #تاوبٹ #Minimarg
Taobut Gurez Valley Kashmir 🍁 May 2022
Taobut Gurez Valley Kashmir 🍁
May 2022
I am truly grateful to live in such a beautiful place! It is like heaven on earth!! 📍 Gurez valley Kashmir 🍁
I am truly grateful to live in such a beautiful place! It is like heaven on earth!!
📍 Gurez valley Kashmir 🍁
گریز ویلی۔ محمد ندیم منہاس
گریز ویلی۔
محمد ندیم منہاس
بلند و بالا پہاڑ،تا حد نگاہ پھیلی چراگاہیں، گھنے جنگلات ٹھنڈے ٹھار پانی اور زمین سے پھوٹتے چشموں کا جب خیال آتا ہے تو سب سے پہلے گریز ویلی ذہن میں آتی ہے۔
وادی گریز سبزہ زار خوبصورت ترین وادیوں ، حسین ترین جھیلوں ، دلنشین آبشاروں اور دلفریب نظاروں کا ایک مجموعہ ہے۔ کرہ ارض کی ناپید اور لذیذ مچھلی بھی وادی گریز کے دریا میں ہی پائی جاتی ہے۔ سر سبز چراگاہوں میں بکھری بھیڑ بکریاں جہاں وادی کی خوبصورتی کی عکاسی کرتی ہیں وہی سر سبز گھنے جنگلات کو آغوش میں لیئے برف پوش پہاڑ دعوت نظارہ دے رہے ہوتے ہیں۔
ایک طرف وادی گریز کے پہاڑوں اور گھنے جنگلات میں دریا کے کنارے بل کھاتی حسینہ کے گھنی زلفوں کی مانند خوبصورت سڑک سیاحوں کو تھکنے نہیں دیتی۔ تو دوسری طرف چشموں سے نکلنے والے پانی کا ذائقہ کبھی نہ بھولنے والا ہوتا ہے۔اگر آپ سیاحت کے جنون کی حد تک شوقین ہیں تو پھر پیدل سفر کو ترجیح دینا ہوگی
وادی گریز یقیناً پاکستان بھر کے تمام سیاحتی مقامات میں سے سب سے زیادہ حسین اور خوبصورت ترین جگہ ہے
وادی گریز کو باہر کی دنیا نے ابھی ایک فیصد ہی دیکھا ہے وہ ہے تاوبٹ جبکہ اسکے علاوہ گریز ویلی کے مشہور مقامات جمگر واٹر فال ، جمگر ویلج ، جندر سیری گراؤنڈ، عجائب گھر جانوائی ، پھٹی دی پڑی جانو
Tourmaline lake Gurez valley upper Neelum Kashmir
ٹورمالین جھیل۔
محمد ندیم منہاس
گریز ویلی میں واقع اس گمنام لیکن خوبصورت جھیل کا نام ٹورمالین جھیل ہے۔ گریز ویلی کے گاؤں جانوائی سے چھ سے سات گھنٹوں کے پیدل ٹریک پر واقع اس جھیل کو باہر کے بہت ہی کم لوگوں نے دیکھا ہے۔
جب ہم کیل سے تاوبٹ جاتے ہیں تو راستے میں جانوائی گاؤں آتا ہے جہاں سے اس جھیل کا ٹریک جاتا ہے۔ جانوائی سے شمال کی طرف ایک گھنے جنگلات کی درمیان میں ایک خوبصورت پہاڑی سلسلہ نظر آتا ہے جس کے عقب میں یہ خوبصورت جھیل واقع ہے۔ ٹورمالین جھیل کے اطراف کے پہاڑوں میں گرینائٹ، ٹورمالین ، ابرق کی سرکاری و پرائیویٹ طور پر نکاسی ہوتی ہے اور یہاں سے ملنے والے قیمتی پتھر ٹورمالین کی وجہ سے اس جھیل کا نام ٹورمالین رکھا گیا ہے۔
جانوائی گاؤں سے ٹورمالین جھیل کو جاتے ہوئے راستے میں "پھٹی دی پڑی" (قدرت کا شاہکار پتھر) چپھڑی پڑی ، پلاں بچکار ، ٹھنڈا پانی ، سیجلے والی پڑی ، کہلی ریوڑ ، ڈنگا ، لامے والی پڑی جیسے بہت سے قدرتی مقامات آتے ہیں اور آخری میں پچھلی بستی چراگاہ آتی ہے۔ ( جو کہ اس جھیل کا بیس کیمپ ) بھی ہے جھیل کے بیس کیمپ سے اطراف میں اڈردا پانڑی ( شواڑا آبشار ) کالا پانی ، پھولاں والا میدان ، نیلی برف اور ڈک جیسے قدرتی مناظر آنکھوں کو سکون بخشتے ہیں۔
پچھلی بستی بیس کیمپ سے جھیل تک تین گھنٹوں کا ٹریک ہے
Gurais Valley Never Disappointe you ❤️ Location : Saranwala Nar Phullwai Gurais Valley
Gurais Valley Never Disappointe you ❤️
Location : Saranwala Nar Phullwai Gurais Valley
Morning in Gurais Valley, Kashmir
Morning in Gurais Valley , Kashmir ❤️
Beauty Of Gurais Valley
beauty of Gurais Valley
#kashmirvalley #kashmirtourism #kashmirbeauty #guraisdiaries #guraiskashmir #guraisvalley
Taobut Kashmir ❤️ One of the most beautiful place to visit in #Gurais_Valley #Neelumvalley
Taobut Kashmir <3
One of the most beautiful place to visit in #Gurais_Valley #Neelumvalley