Daewoo Pakistan is offering quality of services to its commuters while traveling on National Highway of Pakistan.
07/02/2024
Election 2024
Qaumi Qismat ka faisla
02/02/2023
23/01/2023
01/06/2021
( ):
مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ آج سے #پاکستان پر اثر انداز ہوگا جو جمعرات تک جاری رہے گا اس دوران مری/ کشمیر/ ہزارہ ڈویژن گلگت بلتستان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور ہلکی سے معتدل بارش کا امکان پنجاب/ بلوچستان/ سندھ/ خیبر پختوں خواہ کے بھی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز آندھی کا امکان تفصیلی ملاحظہ کریں۔🌦🌧🌩
( ):کی بات کی جائے تو کل سے جمعرات کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور ساتھ۔ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان بنوں/ کوہاٹ/ #پشاور/ سوات/ مینگورہ/ مردان/ مانسہرہ/ ایبٹ آباد/ ڈیرہ اسماعیل خان اور گردونواح میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان چند مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہواؤں کی رفتار 80 سے 90 کلومیٹر تک ہو سکتی۔🌦🌧🌩
( #بلوچستان):کی بات کی جائے تو اس دوران شمال مشرقی بلوچستان #کوئٹہ/ خضدار/ لورالائی/ آواران/ ڈیرہ بگٹی/ قلات/ سبی اورگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور کہیں معتدل بارش کا امکان تیز آندھی کا بھی امکان اس دوران آندھی کی رفتار 70 سے 80 کلومیٹر تک ہو سکتی یا اس سے زیادہ بھی ہو سکتی۔🌦🌧🌩
( #سندھ):کی بات کی جائے تو اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی کا امکان ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا بھی امکان دادو/ #سکھر/ مورو/ شہدادکوٹ/ نواب شاہ/ خیر پور ناتھن شاہ/ #حیدرآباد/ میرپور خاص اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان آندھی کی رفتار 80 سے 90 کلومیٹر تک ہو سکتی۔🌦🌧🌩
( #پنجاب): کی بات کی جائے تو اس دوران #پنڈی/ / اٹک/ چکوال/ گجرات/ جہلم/ سیالکوٹ/ کھاریاں/ ناروال/ ڈسکہ/ میانوالی/ خوشاب/ سرگودھا/ #لاہور/ حافظ آباد/ #گوجرانوالہ/ مریدکے/ / جھنگ/ چنیوٹ اور گردونواح میں تیز اندھی کا امکان چند مقامات پر ہلکی بارش اور کہیں معتدل بارش کا امکان اس کے علاوہ رحیم یار خان/ خانپور/ صادق آباد/ #ملتان/ بہاولپور/ سخی سرور/ تونسہ/ مظفرگڑھ/ لیہ/ بھکر/ بہاولنگر/ عارف والہ/ خانیوال/ بوریوالا/ ساہیوال/ پتوکی/ پاکپتن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور معتدل سے تیز بارش کا امکان چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان اس دوران آندھی کی رفتار 80 سے 90 کلومیٹر تک ہو سکتی شدید گرج چمک کا بھی امکان لاہور/ مریدکے/ شیخوپورہ/ بہاولنگر میں تیز آندھی کا امکان درجہ حرارت میں وقتی طور پر کمی کا 🌨️🌦️🌦️
02/04/2021
جب سے تیز ہوا چل رہی اس دن سے کافی لوگوں کے ناک سے خون آ رہا ہے،
گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔
اس وقت ملکی فضاء میں نمی کا تناسب خطرناک حد تک کم ہے جس کی وجہ سے ہونٹ پھٹنے، ناک اور گلے میں خون آنے اور سانس رکنے کی شکایت عام ہے۔
ہونٹوں اور ناک میں گلیسرین لگائیں۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں۔
ہوا خشک ہے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے ناک کے اندرونی تہہ میں موجود خون کی نالیاں پھٹ جاتی ہیں اور خون بہنا شروع ہو جاتی ہے۔ اپنے ناک کو پانی سے تر کر کے رکھیں با وضو رہیں
اور ماسک لازمی پہنیں
Purpose is to make this page to pay our gratitude to the great Abdul Sattar Edhi sb. People from the world can contribute their love & affection with him
25/06/2016
Beshak.... Indeed... It's true...
26/03/2016
Timeline Photos
03/09/2015
Mobile Uploads
16/08/2015
Sweet view.... Need your attention...
24/07/2015
ALLAH-O-AKBAR KABEERA....
23/05/2015
Local fruit of kallar kahar....
04/05/2015
MSA KK-South Daewoo
03/05/2015
Sweet evening of lake view at Kallar Kahar.......
03/05/2015
Local Gift piece makers at Kallar Kahar Lake....
03/05/2015
Photos from Kallar kahar MSA-Daewoo Pakistan's post
Be the first to know and let us send you an email when Kallar kahar MSA-Daewoo Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.