12/01/2024
’یہ نہیں ہو سکتا کوئی جج پورے ادارے کی ساکھ تباہ کر کے استعفی دے جائے اور ہم کارروائی نہ کریں۔۔۔‘ مستعفی ہونے والے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کے حوالے سے سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے ریمارکس۔۔۔
مزید تفصیلات: https://bbc.in/48J4N09