06/01/2022
ایسا ملک جہاں 50 ٹی وی چینلز 24 گھنٹے مایوسی اور منفیت پھیلانے میں مصروف ہیں وہاں قوم چند موٹیویشنل سپیکرز سے اس لئے بیزار ہے کہ وہ قوم کو چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں
"بے غیرتو! ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا۔ محنت کرو۔ اپنی سمت درست کرلو۔ حالات بدل جائیں گے۔"
پھر کہتے ہیں کہ ملک پر 122 ارب ڈالر کا قرضہ کیسے چڑھ گیا۔
شکر کرو ابھی صرف قرضہ ہی چڑھا ہے۔