Al tahir air travel ino

  • Home
  • Al tahir air travel ino

Al tahir air travel ino Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al tahir air travel ino, Travel Company, .

29/09/2023
اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُممیری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفط...
23/04/2023

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفطر مبارک".
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پاک وطن کو قیامت تک شاد و آباد ر...
14/08/2022

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پاک وطن کو قیامت تک شاد و آباد رکھے اور ملک میں اسلامی قانون نافذ فرمائے آمین یارب العالمین

الســلآم علیـکم و رحمة الله و برکآته  صبح بخیرزندگی    .   جمعہ مبارکأللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی...
27/05/2022

الســلآم علیـکم و رحمة الله و برکآته
صبح بخیرزندگی
. جمعہ مبارک
أللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراہیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰی محمد و علی أٰل محمد کما بارکت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.
درود پاک پڑھنا مسلمان پر حق ہے:
اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو
دُعا ایسی عبادت ہے۔ جو اللّٰہ سے سب کچھ منوا لیتی ہے۔
اِنَّهٝ سَـمِيْـعٌ قَرِيْبٌ
بے شک وہ سننے والا قریب ہے
"يا واسع العطاء"
الله ہمیں بہت زیادہ خوشیاں دے"
"يا سامع الدعاء"
الله میری ہر دعا قبول کرے"
"يا شريف الجزاء"
الله ہمیں بہترین جزاء دے"
"يا دافع البلاء"
الله ہماری ہر مشکل دور کرے"
پروردگاراس نعمت سے سرفراز فرماۓجس میں میرے لیۓ....
خیرو برکت ھو.
عزت و وقار ھو.
راحت و سکون ھو.
صحت و تندرستی ھو.
یااللّٰہ! ہمیں ہر طرح کی بیماری لاچاری کمزوری بےبسی مفلسی محتاجی سے بچانا۔
ہمیں اپنی نعمتوں سے مالامال فرما دیے۔
••❂ #آمِــــــــــيْنيَــارَبَّالْعَالَمِـــــــــيْنَ ❂

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيمﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃیاالله, یارحمان، ...
25/02/2022

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
یاالله, یارحمان، یاربی,
ایسا کرم کر دے کہ أپکی نعمتیں أپکی یاد سے غافل نہ کریں اور أپکی آزمائشیں أپکی رَحمت سے مایوس نہ کريں۔ ہمارےقدموں کواپنی رضا کی جانب موڑ دے.
میرےخالق و مالک,
ہم أپکے در کےسوالی ہیں أپ ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچائیں ہمیں ہر دکھ درد ، تکلیف، پریشانی, بیماری، مصیبت اور ہر قسم کی محتاجی سےمحفوظ رکھنا اور اپنے خصوصی حفظ و امان میں رکھنا.
آمین یا رب العالمین

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے:‏ا...
05/11/2021

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے:
‏ایک صدقہ جاریہ ہے،
‏دوسرا ایسا علم ہے جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں
‏اور تیسرا نیک و صالح اولاد ہے جو اس کے لیے دعا کرے“۔

‏(جامع ترمذی،۱۳۷۶)

24    ربیع الاول     1443ھ  31    اکتوبر           2021ء   15     کاتک           2078ب  بروز  اتوار  Sunday
31/10/2021

24 ربیع الاول 1443ھ
31 اکتوبر 2021ء
15 کاتک 2078ب
بروز اتوار Sunday

🍃اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ ...
29/10/2021

🍃اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ

12  ربیع الاول 1443ھ  19  اکتوبر  2021ء  03  کاتک  2078ب  بروز  منگل   Tuesday                                          ...
19/10/2021

12 ربیع الاول 1443ھ
19 اکتوبر 2021ء
03 کاتک 2078ب
بروز منگل Tuesday
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❤
عید میلاد الالنبیﷺ کی مبارک صبح بخیر





سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

آمنہ بی بی کے گھر میں حوروملائک آگے
12ربیع الاول کو نور کے بادل چھا گے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

تم کوبنا توڑ دیا تھا آقاﷺ قلم مصور نے
ایساکوٸ شاہکار کبھی نا دیکھا کسی تصور نے


سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

دو عالم کا دولہا ہے تو خالق کا مہمان ہے
جس کو چاہے در پے بلا لے یہ تو تیری شان ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

رحمت کے دریا تیرے روزے کی جانب بہتے ہیں
تیری گلیوں کے پھیرے کوعاشق حجِ اکبر کہتے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

اے لوگوں ! مَاذا کی آنکھوں والے نبیﷺ ہمارے ہیں
پیشانی وَالفجر ہے اُن کی گیسو پیارے پیارے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

حضرت بو انیسؒ کا فرمانِ عالی شان ہے
یاحی یا قیوم پڑھو تو کامل دین ایمان ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

شیخ عالم باوا جی کا لوگوں ! خاص وظیفہ ہے
نامِ محمدﷺ تو ہر اک ذکر سے اعلٰی ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

یاَحَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَا رَحمٰنُ یَا رَحِیمُ
وردِ محمدﷺ وردِ اللہ ہےصلی اللہ علیہ والہ وسلم

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

ان کے در پے آنے والے جھولیاں بھربھر جاتے ہیں
پیرومرشدباواجی ابوانیسؒ کہلاتے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ




{إِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِکَتَه یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ یَٰأَیُّهَا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا}

ترجمہ : بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں ان پیغمبر پر،اے ایمان والو تم بھی آپ پر رحمت بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو ۔(بیان القرآن)

حدیث شریف میں ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی توصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یارسول اللہ!سلام کاطریقہ توہمیں معلوم ہوچکا یعنی التحیات میں جوپڑھتے ہیں ’’السلام علیك أیها النبي ورحمة اللّٰه وبرکاته‘‘صلوٰۃ کاطریقہ بھی ارشاد فرمادیجیے تو آپﷺ نے درودِ ابرہیمی سکھایا، یعنی ’’أللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراہیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰی محمد و علی أٰل محمد کما بارکت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.

درود پاک پڑھنا مسلمان پر حق ہے:



"وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"°❣️
"- اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا-

لسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
04/10/2021

لسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر

01/10/2021

اکستان سول ایوی ایشن نے کل یکم اکتوبر سے فضائی سفر کیلئے مکمل ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا، آج رات12 بجے سے پروازوں پر صرف مکمل ویکسینیٹڈ مسافر ہی سفر کرسکیں گے، سول ایوی ایشن نے تمام ایئرپورٹس پر احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کل یکم اکتوبرسے فضائی سفر کیلئے ویکسین کی 2 ڈوز کا سرٹیفکیٹ لازمی کرتے ہوئے کہا کہ آج رات 12 بجے سے پروازوں پر صرف ویکسینیٹڈ مسافر ہی سفرکرسکیں گے،بورڈنگ کارڈ کے حصول کے وقت بھی سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازم ہوگا، اس حوالے سے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، تمام ایئرپورٹس انتظامیہ کو اس پر عمل کروانے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

23 صفر المظفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1443 ھِجْــرِی1 اکتوبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2021 عِیسَوی16 اسوج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2078 بکـــــرمی بـــــروز ۔۔۔۔۔ جم...
01/10/2021

23 صفر المظفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1443 ھِجْــرِی
1 اکتوبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2021 عِیسَوی
16 اسوج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2078 بکـــــرمی
بـــــروز ۔۔۔۔۔ جمعہ المبارک

Al Tahir Travels(AL Tahir air travel)WORLD WIDE, AIRLINE TICKETS , WOLRD WIDE VIST VISA ,BEST UMRAH SERVICES intl.pak co...
10/09/2021

Al Tahir Travels(AL Tahir air travel)
WORLD WIDE, AIRLINE TICKETS , WOLRD WIDE VIST VISA ,BEST UMRAH SERVICES intl.pak cont-300 6627544

6 ستمبر یوم دفاع----اے میرے اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے ہمارے پیارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلمکے صدقے میرے پیارے ...
06/09/2021

6 ستمبر یوم دفاع----اے میرے اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے ہمارے پیارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کے صدقے میرے پیارے وطن کو قیامت تک سلامت رکھنا

تمام اہل وطــــــن کو 75 واں جشن آزادی مبارکــــــــاللہ کـــــریم ہمــــــــارے وطن کو تا قــیامت سلامت رکھـــے حاسدوں ...
14/08/2021

تمام اہل وطــــــن کو 75 واں جشن آزادی مبارکــــــــ
اللہ کـــــریم ہمــــــــارے وطن کو تا قــیامت سلامت رکھـــے حاسدوں کـــے حسد سے بچائــــے
آمیــــــــن
پاکستان زنــــــدہ باد

10   ذوالحجہ          1442ھ  21   جولائی            2021ء   06    ساون             2078ب        بروز  بدھ  Wednesday عــ...
21/07/2021

10 ذوالحجہ 1442ھ
21 جولائی 2021ء
06 ساون 2078ب بروز بدھ Wednesday عـــيــ مُـبـــارك "تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"
"الله سبحانه وتعالیٰ ہمارے اور آپ کے (نیک اور صالح اعمال اپنی بارگاہ میں) قبول فرمائے".
اس عید جانوروں کی قربانی کے ساتھ سخت لہجے، تلخیاں، ناراضگی، نفرتوں کو الله کیلئے قربان کریں، محبتیں بانٹیں دلوں کو صاف کریں، اپنے پیاروں سے ملیں اور اپنے کردار کو اسلام کے سنہرے اصولوں پر ڈھال کر عمدہ زندگیاں گزاریں.

14 ماہ ذوالقعدہ    1442 ھِجْــرِی 25 جون       2021عِیسَوی​11 ہاڑ   2078 بکـــــرمی   بـــــروز جمعۃ المبارک            ...
25/06/2021

14 ماہ ذوالقعدہ 1442 ھِجْــرِی

25 جون 2021عِیسَوی​

11 ہاڑ 2078 بکـــــرمی

بـــــروز جمعۃ المبارک

‏فرمانِ مصطفٰیﷺ: جس نے جمعہ کی رات میں سورۂ حٰمٓ دخان پڑھی اسے بخش دیا جائے گا(ترمذی حدیث ٢٨٩٨)

15/05/2021

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نا پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ:
01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔
02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔
03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔
04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔
05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔
06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔
07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔
08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔
09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔
10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔
11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔
12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔
13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔
14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔
15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔
16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔
17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔
18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔
19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔
20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔
21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔
22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔
23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔
24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔
25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔

11/05/2021

Al tahir air travel ino

AL TAHIR AIR TRAVEL INFO. contct= +92 300 6627544
07/05/2021

AL TAHIR AIR TRAVEL INFO. contct= +92 300 6627544

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al tahir air travel ino posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share