Al tahir umrah services group

  • Home
  • Al tahir umrah services group

Al tahir umrah services group the best umrah services

14/08/2023
اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُممیری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفط...
23/04/2023

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الفطر مبارک".
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔

سم اللہ الرحمن الرحیم *السلام  علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیرکوشش کریں کہ زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر ایک کے سات...
29/12/2022

سم اللہ الرحمن الرحیم
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کوشش کریں کہ زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر ایک کے ساتھ اچھے سے اچھا گزاریں کیونکہ زندگی نہیں رہتی مگر اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں.
اللہ پاک اپ کو سدا سلامت رکرکھے۔
آمین ثم آمین

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.!!!!!اے اللہ ہمارے دلوں کو سکُون عطاء فرما اور ہماری توقُ...
16/12/2022

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.!!!!!
اے اللہ ہمارے دلوں کو سکُون عطاء فرما اور ہماری توقُعات، تمنائیں اور اُمیدوں کو زیادہ بہتری کے ساتھ ہمارے حق میں پُوری فرما۔ ہمیں ہمارے اعمال کے بدلے نہی بلکہ اپنی رحمت کے بدلے اپنی رحمت اور نعمتیں عطاء فرما۔ ہم سب کے والدین، اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب کی جائز حاجات پُوری فرما، اور سب کی بخشش فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

آپ اور آپکی فیملی کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللّلہ پاک ہماری عبادات کو قبول فرماےؑ اور غلطیوں کو درگزر فرماےؑ ...
04/05/2022

آپ اور آپکی فیملی کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللّلہ پاک ہماری عبادات کو قبول فرماےؑ اور غلطیوں کو درگزر فرماےؑ ۔ اور الله پاک آپکی جان مال ایمان ،اعمال ، عزت آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے آمین

بسم الله الرحمن الرحيم                آج کا کیلینڈر     28        شعبان      1443ھ     01      اپریل          2022ء  19 ...
01/04/2022

بسم الله الرحمن الرحيم
آج کا کیلینڈر

28 شعبان 1443ھ 01 اپریل 2022ء
19 چیت 2078ب

بروز جمعہ Friday

نرمی اپنائیے! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ مہربان ہے، اور مہربانی اور نرمی کرنے کو پسند فرماتا ہے، اور نرمی پر وہ ثواب دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔
«سنــن ابــن ماجہ-3688

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيمﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃیاالله, یارحمان، ...
25/02/2022

بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
یاالله, یارحمان، یاربی,
ایسا کرم کر دے کہ أپکی نعمتیں أپکی یاد سے غافل نہ کریں اور أپکی آزمائشیں أپکی رَحمت سے مایوس نہ کريں۔ ہمارےقدموں کواپنی رضا کی جانب موڑ دے.
میرےخالق و مالک,
ہم أپکے در کےسوالی ہیں أپ ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچائیں ہمیں ہر دکھ درد ، تکلیف، پریشانی, بیماری، مصیبت اور ہر قسم کی محتاجی سےمحفوظ رکھنا اور اپنے خصوصی حفظ و امان میں رکھنا.
آمین یا رب العالمین

12  ربیع الاول 1443ھ  19  اکتوبر  2021ء  03  کاتک  2078ب  بروز  منگل   Tuesday                                          ...
19/10/2021

12 ربیع الاول 1443ھ
19 اکتوبر 2021ء
03 کاتک 2078ب
بروز منگل Tuesday
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❤
عید میلاد الالنبیﷺ کی مبارک صبح بخیر





سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

آمنہ بی بی کے گھر میں حوروملائک آگے
12ربیع الاول کو نور کے بادل چھا گے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

تم کوبنا توڑ دیا تھا آقاﷺ قلم مصور نے
ایساکوٸ شاہکار کبھی نا دیکھا کسی تصور نے


سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

دو عالم کا دولہا ہے تو خالق کا مہمان ہے
جس کو چاہے در پے بلا لے یہ تو تیری شان ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

رحمت کے دریا تیرے روزے کی جانب بہتے ہیں
تیری گلیوں کے پھیرے کوعاشق حجِ اکبر کہتے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

اے لوگوں ! مَاذا کی آنکھوں والے نبیﷺ ہمارے ہیں
پیشانی وَالفجر ہے اُن کی گیسو پیارے پیارے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

حضرت بو انیسؒ کا فرمانِ عالی شان ہے
یاحی یا قیوم پڑھو تو کامل دین ایمان ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

شیخ عالم باوا جی کا لوگوں ! خاص وظیفہ ہے
نامِ محمدﷺ تو ہر اک ذکر سے اعلٰی ہے

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

یاَحَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَا رَحمٰنُ یَا رَحِیمُ
وردِ محمدﷺ وردِ اللہ ہےصلی اللہ علیہ والہ وسلم

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ

ان کے در پے آنے والے جھولیاں بھربھر جاتے ہیں
پیرومرشدباواجی ابوانیسؒ کہلاتے ہیں

سیدنا جواد“ﷺ سیدنا کریم“ﷺ سیدنارَوف“ﷺ سیدنارحیم“ﷺ




{إِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِکَتَه یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ یَٰأَیُّهَا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا}

ترجمہ : بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے رحمت بھیجتے ہیں ان پیغمبر پر،اے ایمان والو تم بھی آپ پر رحمت بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو ۔(بیان القرآن)

حدیث شریف میں ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی توصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: یارسول اللہ!سلام کاطریقہ توہمیں معلوم ہوچکا یعنی التحیات میں جوپڑھتے ہیں ’’السلام علیك أیها النبي ورحمة اللّٰه وبرکاته‘‘صلوٰۃ کاطریقہ بھی ارشاد فرمادیجیے تو آپﷺ نے درودِ ابرہیمی سکھایا، یعنی ’’أللّٰهم صل علٰی محمد وعلٰی أٰل محمد کما صلیت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراہیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰی محمد و علی أٰل محمد کما بارکت علٰی إبراهیم وعلٰی أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.

درود پاک پڑھنا مسلمان پر حق ہے:



"وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"°❣️
"- اور ہم نے آپ ﷺکو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا-

al tahir air travel(sub baranch) chick no 45 gb ada ( samudary ) gojra road PAK +92 346 2222 677
10/09/2021

al tahir air travel(sub baranch) chick no 45 gb ada ( samudary ) gojra road PAK +92 346 2222 677

6 ستمبر یوم دفاع----اے میرے اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے ہمارے پیارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلمکے صدقے میرے پیارے ...
06/09/2021

6 ستمبر یوم دفاع----اے میرے اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے ہمارے پیارے نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کے صدقے میرے پیارے وطن کو قیامت تک سلامت رکھنا

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پاک وطن کو قیامت تک شاد و آباد ر...
14/08/2021

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پاک وطن کو قیامت تک شاد و آباد رکھے اور ملک میں اسلامی قانون نافذ فرمائے آمین یارب العالمین

10   ذوالحجہ          1442ھ  21   جولائی            2021ء   06    ساون             2078ب        بروز  بدھ  Wednesday عــ...
21/07/2021

10 ذوالحجہ 1442ھ
21 جولائی 2021ء
06 ساون 2078ب بروز بدھ Wednesday عـــيــ مُـبـــارك "تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"
"الله سبحانه وتعالیٰ ہمارے اور آپ کے (نیک اور صالح اعمال اپنی بارگاہ میں) قبول فرمائے".
اس عید جانوروں کی قربانی کے ساتھ سخت لہجے، تلخیاں، ناراضگی، نفرتوں کو الله کیلئے قربان کریں، محبتیں بانٹیں دلوں کو صاف کریں، اپنے پیاروں سے ملیں اور اپنے کردار کو اسلام کے سنہرے اصولوں پر ڈھال کر عمدہ زندگیاں گزاریں.

14 ماہ ذوالقعدہ    1442 ھِجْــرِی 25 جون       2021عِیسَوی​11 ہاڑ   2078 بکـــــرمی   بـــــروز جمعۃ المبارک            ...
25/06/2021

14 ماہ ذوالقعدہ 1442 ھِجْــرِی

25 جون 2021عِیسَوی​

11 ہاڑ 2078 بکـــــرمی

بـــــروز جمعۃ المبارک

‏فرمانِ مصطفٰیﷺ: جس نے جمعہ کی رات میں سورۂ حٰمٓ دخان پڑھی اسے بخش دیا جائے گا(ترمذی حدیث ٢٨٩٨)

Al tahir umrah services group
07/05/2021

Al tahir umrah services group

02/04/2021

FLYDUBAI FLIGHTS
FARE:25500
FZ338 03APR SKT DXB 1735 2020
FZ338 04APR SKT DXB 1735 2020
FZ338 05APR SKT DXB 1735 2020
FZ338 06APR SKT DXB 1735 2020
FZ338 07APR SKT DXB 1735 2020
FZ338 08APR SKT DXB 1735 2020
FZ338 09APR SKT DXB 1735 2020
FZ338 10APR SKT DXB 1735 2020
••••••••••••••••••••••••••••
FARE:25000
FZ344 03APR LYP DXB 1630 1905
FZ344 04APR LYP DXB 1630 1905
FZ344 05APR LYP DXB 1630 1905
FZ344 06APR LYP DXB 1630 1905
FZ344 07APR LYP DXB 1630 1905
FZ344 08APR LYP DXB 1630 1905
FZ344 09APR LYP DXB 1630 1905
FZ344 10APR LYP DXB 1630 1905
•••••••••••••••••••••••••••
FARE:25000 FZ340 03APR MUX DXB 1620 1835
FZ340 04APR MUX DXB 1620 1835
FZ340 05APR MUX DXB 1620 1835
FZ340 06APR MUX DXB 1620 1835
FZ340 07APR MUX DXB 1620 1835
FZ340 08APR MUX DXB 1620 1835
FZ340 09APR MUX DXB 1620 1835
FZ340 10APR MUX DXB 1620 1835
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻
AL TAHIR AIR TRAVEL
+92-346 2222 677
92-321 2222 677

Al Tahir Travelesal tahir air travel(sub baranch) chick no 45 gb ada ( samudary ) gojra road PAK +92 346 2222 677
29/03/2021

Al Tahir Traveles
al tahir air travel(sub baranch) chick no 45 gb ada ( samudary ) gojra road PAK +92 346 2222 677

یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن۔ یعنی 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکست...
23/03/2021

یوم پاکستان

پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن۔ یعنی 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے جدا گانہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔ وہ مطالبہ جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ اس دن "23 مارچ" پورے پاکستان میں عام چھٹی ہوتی ہے۔

پاکستان کی تاریخ میں تیئیس مارچ کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس دن برصغیر کے مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت ( مسلم لیگ) نے قائد اعظم محمد علی کی ولولہ انگیز قیادت میں اپنے ستائیسویں سالانہ اجلاس (منعقدہ لاہور) میں ایک آزاد اور خودمختار مملکت کے قیام کا مطالبہ کیا تھا تاکہ مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ ہوسکے ۔

اس تاریخی اجتماع کا آغاز 22 مارچ 1940کو ہوا تھا اور قائداعظم محمد علی جناح نے اس دن اپنی اڑھائی گھنٹے کی تقریر میں فرمایاکہ مسلمان کسی بھی تعریف کی رو سے ایک قوم ہیں، ہندو اور مسلمان دو مختلف مذہبی فلسفوں اورسماجی عادات سے تعلق رکھتے ہیں، جو آپس میں شادی کر سکتے ہیں، نہ اکٹھے کھانا کھا سکتے ہیں۔
اس میں واضح کیا گیا کہ ہندو اور مسلمان دو الگ قومیں ہیں، جو اب ایک ساتھ نہیں رہ سکتیں، ان کا مذہب، عقیدہ اور رسم و رواج الگ ہیں اوروہ ایک الگ وطن چاہتے ہیں
قرارداد پاکستان ہی دراصل وہ مطالبہ ہے، جو اسلامی جمہوریۂ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا اور 23 مارچ کا یہ دن ہر سال اہل پاکستان کو اُسی جذبے کی یاد دلاتا ہے، جو قیام پاکستان کا باعث بنا تھا۔ 23 مارچ 1940 پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سنہری دن ہے

23 مارچ کا دن صرف تقاریر اور تقاریب مقرر کرنے کا دن۔ نہیں بلکہ عملی طور پر وطن عزیز کی مضبوطی اور استحکام کے لیئے کام کرنے کا تجدید عہد کرنے کا دن ہے

AL TAHIR AIR TRAVEL
21/03/2021

AL TAHIR AIR TRAVEL

21/03/2021

A;L TAHIR AIR TRAVEL
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

LYP TO DUBAI

Fare 25000
FZ 23-MAR LYPDXB 1630 1905
FZ 24-MAR LYPDXB 1630 1905
FZ 26-MAR LYPDXB 1630 1905
FZ 27-MAR LYPDXB 1630 1905
FZ 28-MAR LYPDXB 0905 1115
FZ 29-MAR LYPDXB 0905 1115
FZ 30-MAR LYPDXB 0905 1115
FZ 31-MAR LYPDXB 0905 1115
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
FEEL FREE TO CONTACT
📱 0323- 2222 677
📱 0346- 2222 677

18/03/2021

شاہ سلمان نے سعودی وزیر حج و عمرہ کو برطرف کردیا

ویب ڈیسک



12 مارچ ، 2021

  

محمد صالح نے 2016 میں وزیر مملکت برائے حج و عمرہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں— فوٹو:فائل

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ردو بدل کردی۔

سعودی شاہی فرمان کے مطابق شاہ سلمان نے وزیر حج و عمرہ محمد صالح بینتین کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ عصام بن سعید کو قائم مقام وزیر مقرر کیا ہے۔

محمد صالح نے 2016 میں وزیر مملکت برائے حج و عمرہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

ایک اور شاہی فرمان میں شاہ سلمان نے سعودی سپریم ایڈمنسٹریٹیو کورٹ کے سربراہ شیخ ابراہیم بن سلمان بن عبداللہ کو عہدے سے ہٹاکر شیخ علی بن سلیمان کو صدر سپریم ایڈمنسٹریٹیو کورٹ تعینات کیا ہے۔

اس کے بعد ایک اور شاہی فرمان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صدر عبدالہادی بن احمد کو ہٹا کر عبدالعزیز بن عبداللہ کو تعینات کردیا ہے جبکہ عبدالہادی بن احمد کو معاون وزیر خارجہ مقرر کیا ہے

18/03/2021

آج اتوار سے سعودی عرب میں 10 نئے لیبر قوانین کا نفاذ ہونے جارہا ہے جوکہ مزدور طبقے (انکے حقوق کی تحفظ یقینی بنانے) کے لئے وضع کئے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہے :-

1️⃣- کفالہ نظام کا خاتمہ!
2️⃣- اپنے کفیل کی رضامندی حاصل کئے بغیر ورکر کو دوسرے شخص کی کفالت میں جانے/دوسرا پیشہ اختیار کرنے کی مکمل آزادی!
3️⃣- اپنے مالک کو صرف آن لائن خبر کرکے/ایمیل بھیج کر بیرون ملک/خارج مملکہ سفر کرنے کی آزادی!
4️⃣- بعض شروط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ویلیڈ ایگریمینٹ کے دوران ایک نوکری سے دوسرے جاب میں منتقل ہونے کی مکمل آزادی!
5️⃣- ورکر کو اپنے کفیل کی اجازت حاصل کئے بغیر مملکہ سے فائنل اگزٹ سفر کرنے کی مکمل آزادی!
6️⃣- جملہ لیبر خدمات "أبشر" اور "قوى" پلیٹ فارم سے حاصل ہونے کی گارنٹی!
7️⃣- مذکورہ قوانین کا نفاذ تمام پرائیویٹ شعبے میں کام کرنے والے ورکرس پر ہوگا!
8️⃣- "ورکر کا اپنے ملک میں منعقد کردہ ٹیسٹ میں پاس ہونا" ویزا ایشو ہونے کے لئے بنیادی شرط ہوگا!
9️⃣- پڑھنے اور لکھنے میں مہارت ہونے پر ہی ویزا کا حصول ممکن ہوسکے گا!
🔟- مذکورہ بالا قوانین سے فیملی ڈرائیور/سائق خاص، سیکورٹی عامل/حارس، گھریلو ملازم/عامل منزلی، چرواہا/راعی اور باغ کی دیکھ ریکھ کرنے والا/بستانی پیشے والے ویزے مستثنی ہیں یعنی ان پر مذکورہ بالا نئے قوانین کا نفاذ نہیں ہوگا!

تمام اہل اسلام کو معراج النبی ﷺ  مبارک ہو۔۔
11/03/2021

تمام اہل اسلام کو معراج النبی ﷺ مبارک ہو۔۔

12/01/2021

براہ کرم عمرہ کے زائرین سعودی قوانین اور پابندیوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ورنہ

سعودی حکام نے 540 عمرہ ایجنٹوں کو ویزا قوانین توڑنے پر بند کردیا
عمرہ کے ایجنٹوں کو ہر ایسے حاجی کے ل SR SR25،000 جرمانہ عائد کیا جاتا ہے جو اپنے ویزا سے زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں
سعودی حج اور عمرہ کمیٹی کے سابق سربراہ سعد جمیل القراشی نے بتایا کہ سعودی حکام نے 540 عمرہ کے ایجنٹوں کو ان کے ویزا ختم کرنے کے بعد بند کردیا ہے۔ القراشی نے الوطن اخبار کو بتایا کہ یہاں عمرا کی 100 کے قریب کمپنیاں کام کررہی ہیں ، اور اس بات کی نشاندہی کی کہ کوویڈ 19 پر وبائی بیماریوں کے باعث 10،000 ملازمین کو بے کار کردیا گیا ہے۔
عمرہ کی ہر کمپنی 800 سے زیادہ کارپوریٹ مینیجر ، منیجنگ ڈائریکٹرز ، اور ایگزیکٹوز کے علاوہ ائیرپورٹ ، چوکیوں ، ہوٹلوں اور کمپنیوں کے مقامات پر 20 کے قریب ملازمین کو ملازمت دیتی ہے۔
القراشی نے کہا کہ عمرہ کمپنیوں کے نقصانات لاکھوں ریال میں ہیں اور تمام جرمانے عازمین کی اپنے ویزا کی زیادتی سے متعلق ہیں ، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایک حاجی کے لئے ویزا توڑنے پر جرمانہ 25،000 ریال ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ متاثرہ عمرہ کمپنیوں کو اپنا کاروبار دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی جائے اور COVID-19 کے حالات اور تحفظات کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان تحفظات کو پہلے کی طرح ہی سلوک کیا جائے ، جس کی وجہ سے عمرہ زائرین کو اپنے ویزا سے تجاوز کرنے پر مجبور کردیا گیا۔
القراشی نے اشارہ کیا کہ ممکن ہے کہ ہر متاثرہ کمپنی سے عہد لیا جائے کہ وہ اس طرح کی خلاف ورزیوں کا اعادہ نہ کریں اور انہیں اپنا کاروبار انجام دینے کی اجازت دیں ، خاص طور پر موجودہ وبائی صورتحال کی روشنی میں ، حجاج کرام کی کم تعداد ، اور اس میں تاخیر پروازوں کو دوبارہ کھولنا۔

اس دوران عمرہ کی متعدد کمپنیوں نے حکام سے اپیل کی کہ وہ موجودہ حالات میں اپنے اوپر اٹھائے جانے والے بوجھ کو بھی مدنظر رکھیں اور اس کے مطابق قوانین پر نظر ثانی کریں۔
کون عمرہ کے لئے جا سکتا ہے؟
18 سال سے 50 سال تک کے حجاج کرام رجسٹرڈ ایجنٹ کے ذریعہ جانے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ انہیں یقینی طور پر پی سی آر ٹیسٹ جاری کرنا ہوگا ، جو زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے سعودی عرب میں لینڈنگ سے قبل ہوگا۔ انہیں ایک فٹ ٹو فلائی سرٹیفکیٹ کی بھی ضرورت ہوگی۔
سنگرودھ ضروری ہے
حجاج کرام اپنے بورڈ کے ساتھ اپنے ہوٹلوں میں تین دن کے سنگرودھ کی مدت کے لئے اپنے ایجنٹ کے ساتھ ایک پیکج بھیجیں گے۔ ان کی آمدورفت بھی ایجنٹوں کے ساتھ طے کی جائے گی کہ وہ انہیں ہوائی اڈے سے اپنے ہوٹلوں اور پھر مکہ اور مدینہ لے جائیں۔
گروپ سائز
عمرہ کے لئے زیادہ سے زیادہ گروپ سائز 25-50 افراد پر مشتمل ہے اور انہیں زمین پر بھی اپنی برتری حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ بکنگ کو منسوخ یا تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔
کیونکہ درخواست آن لائن کی گئی ہے اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ عازمین مختصر اطلاع پر عمرہ پیکجوں کے لئے اپنی بکنگ منسوخ یا تبدیل نہیں کرسکتے ہیں۔ ایجنٹوں کو سفر سے قبل حاجیوں کے نام اور تفصیلات ایک ایپ 24 گھنٹوں میں داخل کرنے کی ضرورت ہوگی۔
مسجد النبوی اور الحرام کے لئے بکنگ سلاٹ
عازمین کے ایجنٹوں کو جب وہ تشریف لاتے ہیں تو I’tamarna ایپ پر اپنا ارادہ درج کرنا ہوگا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al tahir umrah services group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share