04/09/2022
خیبر پختونخوا/ سیلاب تباہ کاریاں
خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں 102 ارب 30 کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا، 7 اضلاع کا انفراسٹرکچر متاثر
امدادی کارروائیوں کیلئے اب تک 3 ارب 70 کروڑ روپے جاری کئے
حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں 289 افراد جاں بحق اور 348 زخمی ہوئے
خیبر پختونخوا میں سیلاب سے87 ہزار مکانات تباہ اور 75 ہزار لوگ بے گھر ہوئے
14 سو کلومیٹر سڑکیں اور 73 رابطہ پل تباہ ہوئے ہیں
208 ہسپتالوں کو نقصان،99 ہزار ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں
350 واٹر چینلز سیلابی ریلوں کی نذر، 4 لاکھ 7 ہزار لوگ محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا