November is full of events ❤️❤️ #biketourist #bikelife #foryou #welcome2023 #tourism #honda150 #biketouring #quranrecitation #honda150cbf #faseerobikerider #faseerobikerider #faseerobikerridersclub #standwithkashmir #gilgitbaltistan #tourism #ChocolateRock #GB #DiscoverPakistan #Beauty #Pakistan
Safar sindh Sehwan sharif k. Faseero in sindh. Bahawalnagar to Sukkur. #sehwanshareef #سہون_شریف #سہون #shabazqalandar #shabazqalandar❤️🙏🏻😌💯 #qalandar #dhmal #sukkur #rohri #monjdaro #sindh #crc #faseero #faseerobikerridersclub #tourism #lahore #fypシ゚viral #fypage #urs #bikelife #tourist #tourisminsindh #sindh #rahimyarkhan #uchsharif #uchsharif_da_wasi #malang #tiktoksehwan
دور دراز علاقوں سے لوگ بسوں پر سوار ہو کر سہون شریف جاتے ہوۓ، پہلے ملتان میں حضرت شاہ شمس تبریز کے دربار پر حاضری۔
قلندری ملنگ سیون شریف جاتے ہوۓ ، پہلے حضرت شاہ شمس تبریز ملتانی پر حاضری دیتے ہوۓ۔
مناظرِ کائنات اور حدائقِ بخشش
* محمد حامد سراج عطاری مدنی
ماہنامہ صفر المظفر1442ھ
یہ کائنات حسین مناظر سےبھری ہوئی ہے ، ان مناظر اور نظاروں کو ہر کوئی اپنے نقطۂ نظر سے دیکھتا ہے ، سائنسدان (Scientist) انہیں اپنی سائنس کی روشنی میں دیکھتا ہے ، جغرافیہ دان (Geographer) انہیں اپنے علم کی روشنی میں دیکھتا ہے ، کیمسٹری والا انہیں علمِ کیمسٹری کی نگاہ سے دیکھتا ہے جبکہ عاشقِ رسول ، اعلیٰ حضرت ، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ان تمام مناظر کو عشقِ رسول کی نگاہ سے دیکھتے اور ذہن میں آنے والے خیالات کو نعتیہ شاعری کی صورت میں بیان بھی فرماتے۔ آپ کے نعتیہ کلام حدائقِ بخشش میں کئی مناظرِ قدرت کو عشقِ رسول میں ڈوب کر اسی رنگ میں سمجھایا گیا ہے۔
سورج اور تَخَیُّلاتِ رضا : انہی چیزوں میں سے ایک سورج بھی ہے۔ یہی سورج ہے جو تمام جہاں کو اپنے نور سے روشن کر رہاہے ، یہی سورج ہے جو ہزاروں سال سے دنیا کو جگمگا رہا ہے مگر اس کا نور کم نہیں ہورہا۔ یہی سورج ہے کہ جس کے طلوع و غروب ہونے سے دنیا کا نظام چل رہا ہے ، اس سورج کو کائنات کے مناظر میں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اعلیٰ حضرت امام احمدرضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی عشق کی کتاب میں اس سورج کی حقیقت کیا ہے ، جب سرکارِ دو عالم ، نورِ مجسم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی جُود و سخاوت کی با
مشہور سائکللسٹ جناب حاجی خان صاحب آف صوابی اپنے خوبصورت و محبت بھرے لہجے میں اپنے سیرو سیاحت کے شوق کیلۓ اپنے ڈیپارٹمنٹ اور ملازمت سے استعفی کا خوبصورت واقع سنا کر باقی سب ٹیورسٹ کو موٹیویٹ کر رہے۔ ما شا اللہ بولنے کا لہجہ انتہائ محبت بھرا ہے بولتے ہے تو ایسے سبکو اپنی طرف متوجہ کر لیتے ہے۔ ما شا اللہ ۔ اللہ آپکا سایہ ہمیشہ ہم جیسے طفل مکتب پر ہمیشہ رکھے۔ اور ہم آپسے اسی طرح سیکھتے سکھاتے اور ملتے ملاتے رہے ۔ جزاک اللہ
مرشد سیاحت سفر نور کے منتظم اور خوش نصیب مسافران سے شرف ملاقات اور باب ملتان پر استقبال اور باب ملتان سے قلعہ قاسم تک ریلی میں شرکت کا شرف حاصل ہوا ۔ یہ بڑے نصیب کے ہے فیصلے ، یہ بڑے کرم کی بات ہے ۔
Bike tour to River Satluj at Bhkam pattan Bahawalnagar
انسان زمیں پر اللہ تعالی کا نائب ہے۔ اللہ نے انسان کو صرف اور صرف اپنی عبادت کیلۓ پیدا کیا۔۔زمین پر چھوٹا سا عہدہ ہمیں جنرل سیکرٹری کا بھی مل جاۓ تو ہم پھولے نہیں سماتے لیکن اللہ نے ہمیں اتنا بڑا عہدہ دیا اپنا نائب بنا دیا۔۔