یہ سونگ کس کس کو یاد ہے 😀
روڈ سے برف ہٹا نے والی جدید مشین پاکستان ایئر فورس کی جانب سے نلتر پہنچا دی گئی ہے اب نلتر ایکسپریس وے پر پورا سال ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت جاری رہے گی اس سے نلتر میں ونٹر سپورٹس اور ٹورزم کو فروغ ملے گا
غالباً 1965 سے 1970 کے درمیان کی ایک ویڈیو جس میں نلتر میں مختلف مقامات کو فلمایا گیا ہے جس میں ائر فورس کے زیر انتظام مارخور کی رہالبٹیشن ،پولو ٹورنامنٹ کو واضح دیکھا جا سکتا ہے اس کے علاوہ ائر فورس آفیسر میس کا کام کو بھی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ائر فورس کے زیر استعمال جیپ گاڑی اور مقامی ملازم جس میں گوگا جمشید خان مرحوم اور حاجی سید اکبر ،حاجی اسلم مشہور سکی پلئر گلاب شاہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے یہ و ڈیو نومبر کی ہے جس میں لوگ گندم کی کٹائی کے بعد اس کو صاف کر رہے ہیں پورے گاؤں میں چند مٹی کے کھرانوں کے علاوہ کوئی آباد نہیں
کیا سکون کا زمانہ تھا
video crdit: arthur crison
Naltar valley GB
local dance on a wedding cceremony at upper Naltar Valley وادی نلتر
#NaltarValley
#shinaversion
#talibhussain
#naltarvalley
#talibhussain
#nalatarexpressway
#NaltarValley
#gilgit_heaven_on_earth
Bol Naltar -بول نلتر
GoharBalti Fans Page
محمد شاکر مركزی جامع مسجد اہلسنت میں 27 ویں رمضان المبارک کو تکمیل قرآن مجید پرو گرام میں حضرت علی (رض) کی شان میں زبردست شینا نعتیہ کلام پیش کر رہے ہیں ۔
کراچی میں ڈاکو ؤں نے جب ایک دکان کو لوٹا تو تو پھر کیا ہوا دیکھیں اس ویڈیو کو آخر تک ۔
#NaltarValley
#naltarexpressway
Fairy meadows with the killer mountain nanga parbat ,GB pakistan
Satrangi lake Naltar valley