Voice of Pakistan

  • Home
  • Voice of Pakistan

Voice of Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Pakistan, .

Social awareness, Humanitarian activities , Culture of Pakistan, Tourism Promotion , Travel guidance , Animal Rights, Daily news and Alerts, educational updates, jobs and scholarship updates , promoting positive activities among citizens of Pakistan.

اگر  اس دنیا میں کوئ جادو ہے تو وہ ضرور آپ کے من پسند  شخص کی آنکھوں میں ہو گا۔۔ 💞❣️   #اردوشاعری   #پیار
23/02/2024

اگر اس دنیا میں کوئ جادو ہے تو وہ ضرور آپ کے من پسند شخص کی آنکھوں میں ہو گا۔۔ 💞❣️
#اردوشاعری
#پیار

کوئ کینیدا میں یہ پوسٹ پہنچا دے،   یہ نیکی جو خاوند کر رہا ہے اس کو پتہ چل کہ جائے جس مشرقی لڑکی سے نکاح کیا ہے وہ کینیڈ...
23/10/2022

کوئ کینیدا میں یہ پوسٹ پہنچا دے، یہ نیکی جو خاوند کر رہا ہے اس کو پتہ چل کہ جائے جس مشرقی لڑکی سے نکاح کیا ہے وہ کینیڈا کی ماڈرن لڑکیوں سے بہت آگے کی فلم ہے۔

03/06/2022

جب غريب لوگ خودکشیاں کرنے لگیں گے تو سرمایہ دار رَسی بنانے اور کفن بیچنے کا دھندہ شروع کر دیں گے۔

"کارل مارکس"

Fraud alert. Fake adds of scholarships and laptops. They will ask u for 400 500 fees . in this way they will collecy cro...
02/06/2022

Fraud alert. Fake adds of scholarships and laptops. They will ask u for 400 500 fees . in this way they will collecy crores of rupees as atleast 20 30 thousands normaly apply every time they hear for free money. they are targeting every student field and class.
FIA is not doing any thing. they dont have any physical adress or office. only email and bank account number with easy paisa numbers.

سیاستدان اور طاقتور لوگ اپنی اپنی کرسی اور حوس کے لیے لڑ رہے ہیں۔  عرب کے لوگوں کو خبر دو کہ جہاں آپ تلورکا شکار کرنے جا...
24/05/2022

سیاستدان اور طاقتور لوگ اپنی اپنی کرسی اور حوس کے لیے لڑ رہے ہیں۔ عرب کے لوگوں کو خبر دو کہ جہاں آپ تلورکا شکار کرنے جاتے ہیں وہاں پانی کی قلت سے تمام تلور مررہے ہیں۔۔

ایک کولر سے زیادہ مہنگا تو اشتہار لگا دیا۔  کاغذات میں پتہ نہیں اس کولر اور گلاس کی کتنی قیمت لکھی ہو گی۔۔  اور پھر گلاس...
22/05/2022

ایک کولر سے زیادہ مہنگا تو اشتہار لگا دیا۔ کاغذات میں پتہ نہیں اس کولر اور گلاس کی کتنی قیمت لکھی ہو گی۔۔ اور پھر گلاس کے ساتھ زنجیر باندھنا تو بھول گئے۔۔

پیغمبر صالح علیہ السلام کی قوم کو اس لیے ہلاک کیا گیا کہ ان لوگوں نے خُدا کی اونٹنی کو اُس کے بچے کے سامنے قتل کردیا ، آ...
08/11/2020

پیغمبر صالح علیہ السلام کی قوم کو اس لیے ہلاک کیا گیا کہ ان لوگوں نے خُدا کی اونٹنی کو اُس کے بچے کے سامنے قتل کردیا ، آج ایک وڈیو میری نظر سے گذری جس نے مجھے حضرت صالح علیہ السلام کی قوم پر اللہ کے عذاب کی یاد دلادی ، عربوں کے پاس حد سے زیادہ پٸسہ ہی اس قوم کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے اس وڈیو میں عربوں نے ایک بھیڑ کو مار کر اپنی گاڑی میں باندھ کر پیچھے بھاگتے اس کے معصوم بچے کی اپنی ماں کے لٸے تڑپ اور درد کا مذاق اُڑا رہے ہیں خُدا کی قسم یہ قوم بھی بہت جلد ، لوط ، ثمود ، اور صالح کی قوم کی طرح ہلاک کردی جاٸے گی.

بہت پیاری آواز میں تلاوت کرنے والے امام شیخ نورین محمد کار حادثے میں وفات پا گئے۔۔۔
08/11/2020

بہت پیاری آواز میں تلاوت کرنے والے امام شیخ نورین محمد کار حادثے میں وفات پا گئے۔۔۔

گلے ملنا نہ ملنا تو تیرے مرضی ہے لیکن !تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کر رہا ہےتہزیب حافی
24/10/2020

گلے ملنا نہ ملنا تو تیرے مرضی ہے لیکن !
تیرے چہرے سے لگتا ہے تیرا دل کر رہا ہے
تہزیب حافی

Medical entry test
22/10/2020

Medical entry test

Ond Entry test exam for All Pakistan for entry of Medical colleges. MDCAT
03/10/2020

Ond Entry test exam for All Pakistan for entry of Medical colleges. MDCAT

Simpson cartoon predicted this...😂
02/10/2020

Simpson cartoon predicted this...😂

05/09/2020
Happy Defence Day.Long Live Pakistan.
05/09/2020

Happy Defence Day.
Long Live Pakistan.


Urgent Shadi waly Singles..   لڑکی کے گھر واکے تنگ ہیں ۔۔
03/09/2020

Urgent Shadi waly Singles..
لڑکی کے گھر واکے تنگ ہیں ۔۔

بھنگ کاشت کرنے کی اجازت
02/09/2020

بھنگ کاشت کرنے کی اجازت

Latest : he Federal cabinet 🇵🇰 has Green Lighted the issuance of a First   for medical and industrial use of H**p which ...
02/09/2020

Latest : he Federal cabinet 🇵🇰 has Green Lighted the issuance of a First for medical and industrial use of H**p which is a variety of Cannabis 🌿 sativa Plant species, locally known as .

Federal Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry tweeted that the cabinet which met with PM Imran Khan in the chair in Islamabad today the First Licence for the ministry and the Pakistan Council of Scientific and Industrial Research (PCSIR).

He termed the approval a landmark decision that, according to him, will place Pakistan 🇵🇰 in of USD 🇺🇸 CBD market.

___میں جہاں بھی چاہے چلا جاؤں۔۔۔۔۔۔۔ بد قسمتی مجھےڈھونڈ لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔😞
31/08/2020

___
میں جہاں بھی چاہے چلا جاؤں۔۔۔۔۔۔۔ بد قسمتی مجھےڈھونڈ لیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔😞

29/08/2020

سٹاک_مارکیٹ

پہلی قسط

بہت سے لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ میں سٹاک مارکیٹ کے بارے میں بنیادی چیزیں آپ لوگوں سے شیئر کروں گا تاکہ ایک چیز جس سے میں پیسے بنا رہا ہوں اپ بھی اس سے پیسے بنایئں- ملک کے ریونیو میں بھی اضافہ کریں- میں یہ کام کنسلٹینسی کے طور پر بھی کرسکتا ہوں- اور اس سے بھی پیسے بنا سکتا ہوں لیکن جس چیز کا علم مجھے ہے اگر اس سے کسی کا فائدہ ہوتا ہوں تو مجھے گناہ ہوگا اگر میں اس چیز کو کسی سے چھپاؤں-لہذا میں یہ معلومات بالکل فری آپ کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں-بدلے میں مجھے بس اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا-

میں نے سٹاک مارکیٹ کا علم اپنے ایک انڈین دوست سے سیکھا- اس نے مجھے سٹاک مارکیٹ کے اسرار و رموز سکھائے- کہ آپ نے مارکیٹ کو سٹڈی کب کرنا ہے اور کب کوئی شیئر خریدنا ہے اور کب کوئی شیئر بیچنا ہے اور کس طرح منافع کمانا ہے-میں پاکستان میں جب واپس آیا اس کے بعد میں یہاں سے تھوڑی سی معلومات لی- اس کے لیئے مجھے مختلف بینکوں کی طرف سے آنے میسجز کو رپلائی کرکے انکے نمائندوں کی گھنٹوں گھنٹوں کالز سننی پڑی-وہ مجھے قائل کرتے تھے کہ میں انکے بینک کے ذریعے سٹاک میں انویسٹ کروں لیکن میں اس دوران ان سے اپنی مطلوبہ معلومات نکالتا رہتا تھا-

اس پوسٹ میں آپکو میں ساری انفارمیشن فراہم کرنے کی کوشش کروں گا -انڈیا کے نوجوان اس معاملے میں ہم سے بہت آگے ہیں- جبکہ ہمارے ملک کے نوجوان کو سٹاک کے بزنس کی الف ب کا بھی پتہ نہیں- اس سٹاک کے بزنس سے ہمارے ملک کی خواتین اور لڑکیاں ایک باعزت بزنس گھر بیٹھ کر کرسکتی ہیں- اور اس کام کے لیئے آپکو کسی کے ترلے منتیں کرنے کی ضرورت نہیں- اور نہ ہی آپکو کسی کا احسان لینے کی ضرورت ہے- اور نہ ہی اپنی عزت نفس کو مجروح کرنے کی ضرورت پڑے گی لیکن سٹاک کے بزنس میں شروع کرنے سے پہلے ایک چیز جو آپکو اپنے پلے سے باندھنی ہے وہ ہے صبر اور حوصلہ-ایک اچھا شکاری وہ ہوتا ہے جس کے اندر حوصلہ اور صبر ہوتا ہے اور یہ نہیں کہ اس پر تھوڑی سی مشکل پڑنے پر وہ کھپ ڈالنا شروع کردے مثال کے طور پر ایک شیئر آپ نے خریدا اور اس کی قیمت کم ہوگئی تو آپ کے اندر انتظار اور صبر کا حوصلہ ہونا چاہیئے یہ نہ ہو کہ آپ پہلے ہی دن کھپ ڈال دیں کہ میں لٹ گیا برباد ہوگیا- اور اپنے ذہن سے یہ کانسیپٹ بھی نکال دیں کہ ایک دن میں آپ لکھ پتی ہوجاتے ہیں-بلکہ جس شخص میں صبر اور انتظار ہے وہ شخص اچھا سٹاک مارکیٹ کا بزنس کرسکتا ہے- - میں نے اپنی پہلی انویسٹمینٹ 1 لاکھ کی تھی اور اس سے میں نے 1لاکھ بنایا- یعنی 100 فیصد- لیکن 5 مہینے سے زیادہ کا انتظار کرنا پڑا-آپ سمجھیں کہ یہ آپکی کمیٹی پڑگئی ہے جو کہ 4 سے 5 مہینے بعد ہی نکلے گی اور ڈبل ہوکر بھی نکل سکتی ہے یا تھوڑی سی-اور ضروری نہیں کہ ٹائم بھی 4 سے 5 مہینے ہوں-کبھی کم ٹائم میں بھی مطلوبہ نتائج حاصل ہوسکتے ہیں- وہ انحصار کرتا ہے کہ آپ کس قسم کے شیئر میں ٹرید کرتے ہیں-اور وہ شخص بھی بہت بڑا بیوقوف ہوتا ہے جو اپنی ساری سیونگز انویسٹمینٹ میں لگادیتا ہے- آپکو سٹیپ وائز میں اس کے بارے میں جان کاری دینے کی کوشش کرتا ہوں-

پہلا سٹیپ: سب سے پہلے آپکو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اپنا اکاؤنٹ بنوانا پڑتا ہے- جس کی مدد سے آپ سٹاک مارکیٹ میں شیئر خرید یا بیچ سکیں- اس کام کے لیئے آپ کے پاس 2 طریقے ہیں کہ آپ کسی بروکر کے پاس چلے جایئں اور اس کو پیسے دیدیں اس سے وہ آپ کے حصے کے شیئر خریدتے بیچتے ہیں اور اس سے آدھا منافع آپ کا وہ کمیشن کی مد میں لیجاتے ہیں- اور یوں آپکے حصے میں معمولی سا کمیشن آتا ہے- دوسرا طریقہ یہ آپ خود اپنا سٹاک کا اکاؤنٹ بنوایئں اور خود ہی ٹریڈنگ کریں- اس کے لیئے 3 بینک کی ذیلی کمپنیاں ہیں جن میں آپ اپنا سٹاک کا اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں- بینک اسلامی پاکستان سیکورٹیز لمیٹڈ، میزان بینک لمیٹیڈ اور ایم سی بی بینک- ان میں بینک اسلامی پاکستان 25 ہزار کی رقم سے اکاؤنٹ کھولتا ہے، میزان 50 ہزار کی رقم سے اکاؤنٹ کھولتا ہے جبکہ ایم سی بی 1 لاکھ کی رقم سے اکاؤنٹ کھولتا ہے- جیسے ہی آپ ان بینکس میں کسی ایک میں اپنا اکاؤنٹ کھلواتے ہیں اس کے بعد یہ اکاؤنٹ کھولنے میں تقریبا 1 ہفتہ لگاتے ہیں- اس کے بعد ایک سی ڈی آپ کے گھر کے ایڈریس پر آتی ہے جس میں سٹاک مارکیٹ کا سوفٹ ویئر، آپکا آئی ڈی اور آپکا پاسورڈ وغیرہ موجود ہوتا ہے-آپ اس کو اپنے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، یا اینڈرایئڈ موبائل میں سے کسی بھی چیز پر انسٹال کرکے اس کو استعمال کرسکتے ہیں- اس کے ساتھ ایک کتابچہ بھی ہوتا ہے جس میں سوفٹ ویئر کو استعمال کرنے کا طریقہ مینشن ہوتا ہے- اور یوں آپ سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کرنے کے لیئے تیار ہوجاتے ہیں- آپکو میں ریکمینڈ کروں گا کہ آپ لوگ بینک اسلامی پاکستان سے اپنا اکاؤنٹ بنوایئں کیونکہ یہ شروعات 25 ہزار روپے سے کرتے ہیں- یعنی آپکو سٹاک کا کام کرنے کے لیئے کم از کم رقم 25 ہزار روپے چاہیئے- جبکہ ایک اچھا کھیل کھیلنے کے لیئے تقریبا 1 سے ڈیڑھ لاکھ چاہیئے- اس سے اگلی قسط میں آپکو یہ بتاؤں گا کہ شیئر کی کتنی اقسام ہیں اور کوئی شیئر کب خریدنا ہوتا اور کس وقت اس کو بیچنے کا ٹائم ہوتا ہے- یہ چیز یا طریقہ آپکو اتنے آسان الفاظ میں کوئی نہیں بتائے گا-مارکیٹ میں صرف یہ کورس کروانے کے لوگ 20 ہزار روپے چارج کرتے ہیں-میں اس پر مفصل پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا- صرف اس لیئے کہ ہمارا پاکستان کا پڑھا لکھا نوجوان جو فضول کاموں میں لاکھ لاکھ روپے اجاڑ دیتا ہے-کیونکہ وہ کام کرنے میں عار سمجھتا ہے وہ کم از کم اس لاکھ روپے کو کسی کام میں لگالے جہاں اس کو اپنے دماغ کا صرف 5 یا 10 فیصد حصہ استعمال کرنا پڑے- اور اس میں اسکا بھی فائدہ ہو اور اس ملک کا بھی-
(جاری ہے)

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے

سٹاک_مارکیٹ

سی ڈی سی اکاؤنٹ کھلوانا

قسط نمبر 2

سٹاک مارکیٹ کے متعلق پہلی پوسٹ کی تو احباب نے اس کو بہت پسند کیا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ سٹاک مارکیٹ کے متعلق بنیادی علم بھی شائد کسی کسی کے پاس ہے-اور یہ علم سیاست دانوں نے اپنے پاس ہی رکھا اور عام عوام تک پہنچنے ہی نہیں دیا- اس کی کچھ وجوہات سیاسی اور کچھ بلیک میلنگ والی ہیں- مجھے ان باکس میں بھی کافی اچھا رسپانس ملا- اور اس کے علاوہ کمنٹس سیکشن میں کافی اچھا رجحان ملا- ان باکس میں بہت سے لوگوں نے سوالات پوچھے جو کہ بالکل بنیادی نوعیت کے تھے اور سٹاک کے اکاؤنٹ کو کھلوانے کے طریقہ کار سے متعلق تھے لہذا اس پوسٹ میں سٹاک اکاؤنٹ کو کھولنے کے طریقہ کار کے بارے میں تفصیل سے بتاتا ہوں-

جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ سٹاک اکاؤنٹ آپ بینک اسلامی پاکستان، میزان بینک یا پھر ایم سی بی کی ایسوسی ایٹڈ کمپنیز میں سے کسی ایک کمپنی میں کھلواسکتے ہیں اور پھر اس کے بعد میں آپکو ریکیمنڈ کیا کہ آپ لوگ بینک اسلامی سییکورٹیز پاکستان سے سٹاک اکاؤنٹ کھلوایئں وہ زیادہ بہتر ہے- سٹاک مارکیٹ والے اکاؤنٹ کو بینک کی زبان میں CDC اکاؤنٹ کہتے ہیں-یعنی آپ نے بینک اسلامی پاکستان سیکورٹیز لمیٹڈ میں یہ جا کر یہ کہنا ہے کہ آپ نے CDC اکاؤنٹ کھلوانا ہے-

CDC اکاؤنٹ 3 طرح کا ہے- CDC اکاؤنٹ کی پہلی قسم 25 ہزار کے پیکج والی ہوتی ہے، دوسری قسم 75 ہزار کے پیکج والی ہوتی ہے اور تیسری قسم 1 لاکھ کے پیکج والی ہوتی ہے- CDC اکاؤنٹ کی دوسری اور تیسری قسم میں بینک اپنے صارفین کو سہولیات دیتا ہے جیسے سٹاک میں انویسٹ کرنے کی رہنمائی، زیادہ کیش نکلوانے کی سہولت، زیادہ کیش جمع کروانے کی سہولت وغیرہ- جبکہ جو پہلی قسم میں ہے اس کی مثال بالکل ایسے ہے جیسے آپ کو بندوق پکڑادی جائے اور کہا جائے چلو بھئی میدان جنگ میں اور مقابلہ کرو- لیکن یہ کام اتنا آسان ہے کہ آپ صرف تھوڑی سی رہنمائی سے ہی سٹاک کو سمجھ جاتے ہیں اور ایک اچھے سپیکولیٹر بن جاتے ہیں-اس لیئے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ پہلی ہی قسم کا اکاؤنٹ کھلوایئں-ہاں اگر کسی کے پاس پیسے زیادہ ہوں وہ دوسری اور تیسری قسم کے کھلواسکتے ہیں-لیکن اگر نقصان ہوجائے تو گایئڈ اور رہنمائی کرنے والے اس میں کوئی ذمہ داری نہیں لیتے-

اس اکاؤنٹ کے لیئے آپکے پاس اپنے آئی کارڈ کی کاپی، 2 گواہان اور انکے شناختی کارڈز کی کاپی، ایک نومینی(امیرجنسی یا وفات کی صورت میں کانٹیکٹ پرسن) ، آپکی جاب کا ایکسپیئرنس سرٹیفکیٹ اور ایک کسی بینک کا اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے-یہ اکاؤنٹ کسی بینک کا بھی ہوسکتا ہے لیکن اگر میزان بینک کا اکاؤنٹ ہوجائے تو زیادہ بہتر ہے- یہ اکاؤنٹ CDC کے علاوہ اکاؤنٹ ہوتا ہے جس سے آپ اپنے پیسے سٹاک خریدنے کے لیئے ٹرانسفر کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں یا سٹاک میں جو منافع ہوتا ہے اس منافع کو نکلوانے کے لیئے استعمال کرتے ہیں- آپ بینک اسلامی سیکورٹیز کمیٹڈ گئے وہاں سے فارم لیا- گواہان سے دستخط کروائے، انکی شناختی کارڈز کی کاپی لگائی، نومینی کے دستخط کروائے اس کا ڈیٹا لکھا-اور اس کے بعد اپنے بینک چلے جانا ہے جہاں آپکا اکاؤنٹ بناہوا ہے اس بینک سے اپنے اکاؤنٹ کی تفصیل لکھوا کر بینک منیجر سے اٹیسٹ کروانا ہے کہ واقعی ہی اس بینک میں آپکا اکاؤنٹ ہے-یہ سارا کام کرنے کے بعد آپ نے بینک اسلامی سیکورٹیز لمیٹڈ پاکستان جانا ہے جہاں سے آپ نے فارم لیا تھا- او آپ نے 25 ہزار روپے کیش اس فارم کے ساتھ وہاں جمع کروانے ہیں- وہ آپ کو ایک رسید دے گا-

آپ کو اس پراسس کرنے کے 2 دن بعد آپکوکنفرمیشن کی ای میل آئے گی-جس کے جواب میں آپ نے "OK" ، Yes" یا پھر "Done" لکھنا ہے جس کا مطلب ہے کہ فارم پر لکھی ہوئی ای میل آپ کی ہی تھی اب بینک اسی ای میل پر آپ سے خط وکتابت کرے گا- اس سے اگلے دن آپکو بینک اسلامی کے نمائندے کی طرف سے ایک فون کال آئے گی وہ آپ سے آپکا نام، فون نمبر، آپکے گھر کا ایڈریس، ای میل وغیرہ پوچھ کر کنفرم کرے گا کہ آیا کہ آپ واقعی ہی وہی ہیں جس نے اکاؤنٹ کھلوایا ہے- اس کےایک دن بعد آپکے نام بینک سے ایک ڈاک آئے گی جس میں ایک کوپن میں آپکا "یوزر نیم" اور پاسورڈ" ہوگا جس کو آپ نے سنبھال کررکھنا ہے-اور اس کے ساتھ ایک سی ڈی ہوگی جس میں سٹاک مارکیٹ کا سوفٹ ویئر ہوگا- جس کو آپ نے اپنے لیپ ٹاپ، کمپیوٹر یا پھر اینڈرایئڈ موبائل پر انسٹال کرتے ہیں- لیکن آپکا اکاؤنٹ ابھی ایکٹیویٹ نہیں ہوا- اس ڈاک کے لفافے میں دو کاغذات ہونگے جن میں ایک آپکی بینک سٹیٹمینٹ ہوگی اس بینک سٹیٹمینٹ پر آپ نے اپنے دستخط اور تاریخ ڈال کر اس کو اسی بینک کے ایڈریس پر واپس بھیجنے ہیں-جیسے ہی یہ بینک سٹیٹمینٹ بینک کو ملے گی اسی دن آپکا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہوجائے گا- اب آپ اپنے "یوزر نیم" اور پاسورڈ کی مدد سے اپنا اکاؤنٹ اوپن کرسکتے ہیں- بعض اوقات کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر پہلی دفعہ یوزر نیم اور پاسورڈ سے آپکا اکاؤنٹ نہیں اوپن ہورہا ہوتا- تو اس کے لیئے آپکو بینک کے نمبر پر کال کرنی پڑتی ہے- تو ایک فون کال سے ہی آپکا کام ہوجاتا ہے اور آپ سے اس پر معذرت بھی کی جاتی ہے- اور یہ سب کے ساتھ نہیں ہوتا-

اب آپ کا CDC اکاؤنٹ کھل چکا ہے اور آپ اس کو استعمال کرسکتے ہیں- آج لوگوں کے سوالوں کے جوابات کی وجہ سے شیئرز کے بارے میں نہیں بتاسکا-انشااللہ کل شیئرز کے متعلق تفصیل سے لکھوں گا-دعاؤں میں یاد رکھیئے-
-

29/08/2020

سوچنے والی بات ہے - غور سے پڑھیں !

اگر CSS کرنے والے اتنے قابل ہیں تو پاکستان کے ادارے تباہ
حال کیوں ہیں؟

اور TCS میں ایک بھی CSS آفیسر کام نہیں کرتا لیکن TCS پاکستان پوسٹ سے زیادہ منافع میں کیوں ہے؟

آپ ریلوے کا حال دیکھ لیں؟

‏آپ پاکستان کے تمام بڑے کاروباری اور منافع بخش ادارے دیکھ لیں وہاں کوئی CSS افسر نہیں ہے تمام کامیاب اور منافع بخش اداروں میں آپ کو پروفیشنل لوگ ملیں گے۔

اینگرو گروپ، عارف حبیب گروپ، ڈی جی خان سیمنٹ، اور اسی طرح کے تمام کامیاب ادارے پروفیشنل لوگ چلا رہے ہیں۔

‏دنیا میں پروفیشنل لوگوں، ریسرچرز، انجینئرز، ڈاکٹرز، سائنسدانوں اور اساتذہ کی عزت ہے۔ ایسے پروفیشنلز جو اپنے ممالک کو آسمان تک لے گئے، پر بدقسمتی سے ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ ایک پروفیشنل ڈاکٹر، ریسرچر اور انجنیئر کے اوپر ڈپٹی کمشنر روب جماتا ہے۔
‏جس کی قابلیت صرف انگریزی کا امتحان پاس کرنا ہے۔ اگر انگریزی کو سی ایس ایس سے نکالا جائے تو پاس کرنے والے ہزاروں، نہیں بلکہ لاکھوں امیدوار ہونگے ۔

عرب ممالک میں سی ایس ایس جیسا کوئی امتحان نہیں، پر پھر بھی وہاں کے مضبوط اداروں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے۔

‏جاپان اور تائیوان کے پاس کوئی قدرتی وسائل نہیں لیکن وہ ٹیکنالوجی میں دنیا سے آگے ہیں۔

پاکستان کو ترقی کے لئے سرکاری افسر شاہی نہیں بلکہ ڈاکٹرز، سائنسدانوں، ریسرچرز اور انجینرنگ پروفیشنلز کی ضرورت ہے۔

near Kaghan Valley..
29/08/2020

near Kaghan Valley..


Tea Time
13/08/2020

Tea Time

12/08/2020

A female candidate required by Islamabad based company for UN Women project.
Minimum Experience: 1 to 2 years
Dregree Required: B.Sc. Environmental Engineering
Candidates from area Islamabad and Rawalpindi will be preferred.

Interested candidates can share their resume's by *13 August 2020* on
[email protected]
c.c [email protected]

**Disclaimer.
posted as recieved.

12/08/2020

Gilgit Govt Blocked entry of tourists.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share