Pak Food & Travel

  • Home
  • Pak Food & Travel

Pak Food & Travel This Page is based on basically street food videos. So viewers those who lover Food Like and shre Plz

We are Food Explorers in Pakistan & Azad Kashmir
“Please like and share to my Page to get new video updates".

07/02/2024

SHOWARMA

Keeran Valley Azad Kashmir Beautiful Muzaffrabad To Keeran (Upper Neelum)    KeranKeran is a village and tourist resort ...
17/06/2023

Keeran Valley Azad Kashmir Beautiful Muzaffrabad To Keeran (Upper Neelum)
Keran
Keran is a village and tourist resort in Neelum Valley, Azad Kashmir, Pakistan. It is located 93 kilometers from Muzaffarabad on the bank of Neelum River at the altitude of 1,524 meters.
Follow us as we explore our way through the world, feasting on interesting sights and amazing food!
“Please like and subscribe to my channel and press the bell icon to get new video updates"
https://www.Youtube.com/PakFoodandTravel
https://www.instagram.com/pakfoodandtravel
https://www.tiktok.com/
&Travel

KeranKeran is a village and tourist resort in Neelum Valley, Azad Kashmir, Pakistan. It is located 93 kilometers from Muzaffarabad on the bank of Neelum Rive...

Peshawar Charsadda Village | Charsadda Village View | پشاورکا وہ گاؤں جہاں دیسی گڑ تیار ہوتا ہےFollow us as we explore o...
19/01/2023

Peshawar Charsadda Village | Charsadda Village View | پشاورکا وہ گاؤں جہاں دیسی گڑ تیار ہوتا ہے
Follow us as we explore our way through the world, feasting on interesting sights and amazing food!
“Please like and subscribe to my channel and press the bell icon to get new video updates"
https://www.Youtube.com/PakFoodandTravel
https://www.instagram.com/pakfoodandtravel
https://www.tiktok.com/
&Travel

Peshawar Charsadda Village | Charsadda Village View | پشاورکا وہ گاؤں جہاں دیسی گڑ تیار ہوتا ہے.. خاص گڑ کی تیاری کیسے ہوتی ہے مکمل طریقہ اور ساتھ وہاں کا دی...

25/02/2022

Mirpur Azad Kashmir | Mirpur - The Mini England | Mirpur City Beautiful View with Drone Camera

23/07/2021

مکمل ویڈیو
https://www.youtube.com/watch?v=3JGPHGp1aQI
خراب روڈ سخت گرمی اور ریت والا علاقہ
تصویروں میں دکھائی جانے والی خوبصورتی اور اصل میں حقیقت کیا ہے
روڈ کیسی ہے اسکے لئے ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔
ویڈیو کوایچ ڈی کر کے دیکھیں
Skardu is a city located in Gilgit−Baltistan, Pakistan, and serves as the capital of the Skardu District. Skardu is situated at an elevation of nearly 2,500 meters (8,202 feet) in the Skardu Valley, at the confluence of the Indus and Shigar Rivers. The city is an important gateway to the eight-thousanders of the nearby Karakoram mountain range. The Indus River running through the region separates the Karakoram from the Himalayas.
Jaglot to Skardu 8/9 hr (177.2 km)
Jaglot – Skardu is a major link between KKH and Skardu. The difficult terrain has intense snowfall and major rock sliding and the weather is very hot in June.
Follow us as we explore our way through the world, feasting on interesting sights and amazing food!
“Please like and subscribe to my channel and press the bell icon to get new video updates"
https://www.Youtube.com/PakFoodandTr...
https://www.instagram.com/pakfoodandt...
https://www.tiktok.com/
#سکردو

https://youtu.be/3JGPHGp1aQIسکردو جانے والے حافظ خدا تمہارا... سکردو جانے والے ویڈیو لازمی دیکھیں...
17/07/2021

https://youtu.be/3JGPHGp1aQI
سکردو جانے والے حافظ خدا تمہارا...
سکردو جانے والے ویڈیو لازمی دیکھیں...

روڈ خراب سخت گرمی اور ریت والا علاقہ Skardu is a city located in Gilgit−Baltistan, Pakistan, and serves as the capital of the Skardu District. Skardu is situ...

01/07/2021

Aloo Bukhara (Plum) Sharbat |آلو بخارے کا شربت | Plum Juice | (Plum)Sharbat
Ingredients
Plum Extract
1. Aloo Bukhara (Plum): 1KG
2. Water: 5-8 Cup
3. Salt (Nmaak) : 1/4 Tsp
4. Sugar (Cheeni) : 10-15 Tsp

How To Make Aloo Bukhara (Plum) Sharbat
METHOD:
Wash and put plums in a large pot. Add water, Sugar & Salt, Bring to a boil. Cook for 5 minute. Smash with pestle to open the skins.
Turn off heat. now filter all the material and grand in juicer machine. serve on Ice,
you can add more water if the juice is very thick.
thanks

Follow us as we explore our way through the world, feasting on interesting sights and amazing food!
“Please like and subscribe to my channel and press the bell icon to get new video updates"
https://www.Youtube.com/PakFoodandTravel
https://www.instagram.com/pakfoodandtravel
https://www.tiktok.com/
&Travel

امبریلا واٹر فال پونا تحصیل حویلیاں۔میرے لذیذ دوستو اگر آپ تصاویر میں دکھائ دینے والی جگہ پہ جانا چاھتے ھیں تو کچھ تفصیل...
21/05/2021

امبریلا واٹر فال پونا تحصیل حویلیاں۔
میرے لذیذ دوستو اگر آپ تصاویر میں دکھائ دینے والی جگہ پہ جانا چاھتے ھیں تو کچھ تفصیل بیان کر دوں۔
پنڈی/اسلام آباد سے ایبٹ آباد آتے ھوئے ھزارہ موٹروے کے شاہ مقصود انٹرچینج سے اتر کے بارہ کلومیٹر بعد حویلیاں شہر آتا ھے (مابدولت کا ھوم ٹاؤن)۔حویلیاں کے مرکزی چوک سے ھوتے ھوئے پاکستان کے نارتھ کے آخری ریلوے سٹیشن کو چھوتے ھوئے مزید بائیس کلومیٹر کی پہاڑی روڈ آپکو سجیکوٹ کے ھرے بھرے گاؤں پہنچا دیتی ھے۔اس ایریا میں ڈرائیو کرتے ھوئے احتیاط برتیں کہ ایریا خوبصورت اور سڑک اچھی مگر خطرناک ھے۔سجیکوٹ کی وجہ شہرت اسکی خوبصورت اور بلند و بالا آبشار ھے۔
مگر اگر آپ سجیکوٹ آبشار وزٹ کر چکے ھیں تو بس یہ جان لیجیئے کہ آپ نے اسی روڈ پہ مزید تین کلو میٹر آگے جانا ھے۔مگر اترائ سجیکوٹ آبشار کی نسبت تین گنا طویل اور دشوار ھے۔لہذا مناسب ھے جوگرز پہن کے جائیں۔اور اچھی بات یہ کہ اوپر ریسٹورینٹ وغیرہ موجود ھیں گاڑی پارک کرنے اور کھانے پینے کی ٹینشن نہیں ھے۔نئے جانے والے یاد رکھیں کہ پراپر ھائیکنگ کرنے والوں اور فزیکلی فٹ لوگوں کو چھوڑ کے باقی سب کے لیئے اترائ چڑھائ زیادہ آسان نہیں ھے۔لہذا بلکل سکون سے چلیں اور وقفے وقفے سے آرام کرتے ھوئے جائیں اور آئیں۔
(یہ تصاویر اپریل کے ابتدائ ایام کی ھیں)

سیاحت سے لگاو رکھنے والوں کیلے مفت اور مفید مشورہ 😊گلگت بلتستان کیلے کہاں سے گاڑیاں  جاتی ہیں اور بائی ائیر جانے کی صورت...
17/05/2021

سیاحت سے لگاو رکھنے والوں کیلے مفت اور مفید مشورہ 😊گلگت بلتستان کیلے کہاں سے گاڑیاں جاتی ہیں اور بائی ائیر جانے کی صورت میں خوبصورت مقامات پر کیسے پہنچ سکتے ہیں؟ تو یہ تحریر ان دوستوں کیلے۔۔۔۔۔
گلگت بلتستان اپنی خوبصورتی کی وجہ اس وقت دنیا میں ایک برانڈ بن چکا ہے۔ہر سال ہزاروں کی تعداد میں ملکی اور عیر ملکی سیاح گلگت بلتستان کا رخ کرتے ہیں۔عیر ملکی سیاح تو اپنے ایک پلین کے تحت آتے ہیں اور سیر و تفریخ کرکے چلا جاتا ہے۔ جبکہ ملکی سیاحوں کیلے ایسا ممکن نہیں ہے، کیونکہ ہمارا پلین پہلے سے طے شدہ نہیں بلکہ اچانک بنتا ہے۔اس وجہ بہت سارے مشکلات پیش آتے ہیں۔دوستو! گلگت بلتستان جانے کیلے اگر آپ کا بجٹ اچھا ہے ،تو میرا مشورہ یہی ہے کہ آپ لاہور سے یا اسلام آباد سے بائی ایئر سکردو یا گلگت چلا جائے۔البتہ بائی ایئر سکردو جانے کی صورت میں آپ کو یہ فائدہ ضرور ہوگا کہ سکردو میں تفصیلی وزٹ کے بعد، آپ دیوسائی روٹ سے گلگت ڈویژن کے بھی تمام خوبصورت مقامات(استور، ہنزہ نگر، نلتر ،خنجراب پاس وغیرہ) پر بھی جا سکتے ہیں۔سکردو میں لینڈ کرنے کے بعد 4 سے 5 دن سکردو(شگر، کھرمنک،گانچھے) کے تمام حسیں ٹورسٹ سپوٹ دیکھنے کے بعد دیوسائی(Roof of the world) روٹ سے استور چلا جائے۔استور میں یکدم ہونے کے بعد آپ گلگت ڈویژن کے کسی بھی خوبصورت مقامات کا رخ کرسکتے ،جیسے ہنزہ ،نلتر، نگر وغیرہ۔اور یہاں گلگت سے بائی ائیر اسلام آباد بھی جاسکتے ہیں ارو بائی روڈ جانے کی صورت میں بھی روڈ خوبصورت اور کشادہ ہے۔یوں 8 سے 9 دن میں آپ پورا گلگت بلتستان دیکھ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔

 :  اگر آپ نیلم ویلی جانا چاہ رہے ہیں اور آجکل منصوبہ بندی میں مصروف ہیں تو یقیناً میرا یہ مضمون آپ کیلیے سودمند ثابت ہو...
01/05/2021

:
اگر آپ نیلم ویلی جانا چاہ رہے ہیں اور آجکل منصوبہ بندی میں مصروف ہیں تو یقیناً میرا یہ مضمون آپ کیلیے سودمند ثابت ہوسکتا ہے،

تو لیجیے آپ بھی پڑھ لیں، اور ہاں اپنی قیمتی. آراء سے ضرور نوازیں۔۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو حضرت انسان کیلیے پیدا فرمایا ہے، انسان کی ذہنی آکسیجن (تسکین)کیلیے اپنی قدرت کی نشانیوں کے عکس مختلف رنگوں میں کائنات میں بکھیر دئیے ہیں، ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ اللہ پاک نے ہمارے وطن پاکستان میں مختلف موسموں کے ساتھ ساتھ ایسے خوبصورت اور دلفریب نظاروں سے لبریز علاقے ہمیں دئیے ہیں کہ جن کو دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے، ذہن کو سکون میسر آتا یے اور قلب اس خالق دو جہاں کی گواہی دینے میں مصروف ہوجاتا ہے،
انہی علاقوں میں ایک علاقہ جنت نظیر وادی کشمیر کا ضلع نیلم ہے، جہاں پوری وادی میں دریائے نیلم سر پٹختا ہوا شرارتیں کرتا پتھروں سے الجھتا ہوا اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہوتا اور خوبصورت نظارے دیتا ہے، وادی نیلم میں بے شمار جھیلیں، آبشاریں اور جھرنے اسکی خوبصورتی کو چار چاند لگائے ہوئے ہیں، تو چلتے ہیں آج اسی وادی کی سیر کرتے ہیں،
رقبہ کے لحاظ سے ضلع نیلم تقریبا دو سو کلومیٹر سے زیادہ طویل وادی ہے، اس کا رقبہ 1398 مربع میل پر محیط ہے، نیلم کے قابل ذکر مقامات میں چلہانہ، باڑیاں، لیسواہ، جورا، کنڈل شاہی، کٹن، بابون، شاہکوٹ، آٹھمقام، کیرن، اپرنیلم گاوں، نگدر، لوات، دواریاں، رتی گلی برکاتیہ جھیل، دودھنیال، شاردہ، سرگن، کیل، اڑنگ کیل، پھلاوائی، جانوائی، ہلمت، کریم آباد، سرداری، تاوبٹ، شونٹھر ویلی، چٹھہ کٹھہ جھیل وغیرہ شامل ہیں، ان میں کچھ مقامات تک پہنچنے کیلیے اچھی خاصی محنت درکار ہوتی جبکہ کچھ جگہوں پہ ہر ایک آسانی سے جاسکتا یے ،
یہ مضمون چونکہ بالخصوص سکول /کالج کے بچوں بچیوں کیلیے ہے تو اسلیے ہم ان جگہوں کی سیر پہ چلتے ہیں جہاں گاڑی آسانی سے لے جاسکے یا تھوڑی بہت مشقت کرکے پہنچا جاسکے،
آپ سب سے پہلے مظفراباد شہر پہنچیں، آزاد کشمیر کا دارالحکومتی شہر مظفراباد اچھا خاصہ بڑا شہر ہے، یہ آپ کا بیس کیمپ ہے جہاں سے آپ اپنی مہم جوئی شروع کرینگے،
مظفراباد سے کیل تک لوکل گاڑیاں بھی چلتی ہیں، جو تقریبا آٹھ سے سات گھنٹوں میں کیل پہنچا دیتی ہیں، ہمارے پاس چونکہ سکول وین ہے اسلیے صبح سویرے ناشتہ کرکے ہم مظفرآباد سے نکل کر نیلم روڈ پہ سفر شروع کریں گے، دریائے نیلم. ہمارے دائیں ہاتھ رہے گا، شہر سے دس کلومیٹر کہوڑی کے مقام پہ پل عبور کرینگے تو دریا نوسیری تک ہمارے بائیں جانب رہے گا نوسیری پل عبور کرکے دریا ایک بار پھر دائیں ہاتھ ہوجائے گا، کہوڑی سے 8 کلومیٹر کی مسافت ہہ پٹہکا کا مقام سے گزرہوگا، جیسے جیسے شہر سے دور ہوتے جائیں گے پکے مکان کم جبکہ لکڑی کے پرانی طرز کے مکان اور دکانیں ہمیں دکھائی دینا شروع ہوجائینگی، پٹہکا سے 22 کلومیٹر سفر کرکے آپ ڈرائیور سے کہیں گاڑی سڑک کنارے روک دی جائے کیونکہ سڑک کے دائیں ہاتھ تقریبا چالیس فٹ اونچائی کی ایک آبشار جسے دھنی واٹر فال کہتے آپکو جلوہ دکھانے کیلیے بے تاب ہے، گرت پانی کی آواز آپکے کانوں کو عجیب کیفیت سے گزارے گی، اور یہ ایسا شور ہوگا جسے سننے کیلیے آپ کا دل کہے گا کہ اس گرتے پانی کا شور ہمارے کانوں میں رس گھولتا رہے، یہاں کچھ دیر رک کر آپ دوبارہ سفر شروع کریں گے اور کچھ سفر کے بعد ہی آپ نوسیری پل کراس کرینگے، اور دریا کے بائیں ہاتھ ہوجائیں گے یہاں آپ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کے تحت بننے والا ڈیم بھی دیکھ سکیں گے، یہ ہراجیکٹ 2003 میں شروع ہوا جبکہ 2018 میں مکمل ہوا، تقریبا 58 کلومیٹر لمبی سرنگ نکال کر پانی پہاڑوں کے نیچے سے ٹربائینوں تک پہنچایا گیا ہے یہ سرنگ نوسیری سے شروع ہوکر کوہالہ کے قریب جاکر ختم ہوتی ہے اسکی پرواجیکٹ کی پیداوار 970 میگا واٹ ہے،

ماربل چیک پوسٹ کراس کرتے ہی موبائل سگنل غائب ہونا شروع ہوجاتے ہیں، اور یہی ضلع نیلم کا آغاز ہے، دھنی واٹر فال سے 38 کلومیٹر کے فاصلہ پہ خوبصورت گاوں کنڈل شاہی آئیگا، کنڈل شاہی میں ایک بازار موجود یے جہاں سے آپ ضروریات زندگی کی اشیا خرید سکتے ہیں آپ یہاں سے مین روڈ سے متصل ایک بائیں ہاتھ اوپر کو جاتی سڑک کی طرف چڑھنا شروع ہوجائینگے، کیونکہ ہم نے ایک اور خوبصورت آبشار کا نظارہ بھی کرنا ہے، یار رہے یہ رستہ کٹن اور جاگراں ویلی کی طرف نکلتا ہے، کنڈل شاہی بازار سے چند منٹ فاصلے پہ بائیں ہاتھ آپکو ایک خوبصورت آبشار دکھائی دے گی، یہاں کچھ وقت گزار کر آپ واپس کنڈل شاہی بازار پہنچیں نماز ظہر اور کھانے کا اہتمام کرکے دوبارہ مین نیلم روڈ پہ سفر شروع کریں، نو کلومیٹر شاہکوٹ، اور اسکے تین کلومیٹر بعد ضلع نیلم کا صدر مقام اٹھمقام آئیگا، یہاں ایک بہت بڑا بازار ہے ، سرکاری دفاتر، سکول اور کالج بھی موجود ہیں، اٹھمقام میں قیام کیے بغیر آپ نو کلومیٹر سفر کرکے خوبصورت گاوں کیرن میں داخل ہوجائیں گے، ایک بار پھر مین نیلم روڈ سے متصل ایک اور بائیں ہاتھ اوپر جاتی روڈ پہ کائل، دیودار، چنار اور سیب کے درختوں کے بیچ سے گاڑی چڑھائی چڑھنا شروع ہوجائیگی، ایک سے دوکلومیٹر چٍڑھائی کے بعد آپ اپرنیلم گاوں میں ہونگے، اپرنیلم گاوں سطح سمندر سے 5030 فٹ بلندی پہ واقع ہے، یہاں بہت سے اچھے گیسٹ ہاوس اور ہوٹلز موجود ہیں ہوٹل کی بکنگ پہلے سے ہوچکی لہٰذا سامان شفٹ کرکے تازہ دم ہوکر عصر کی نماز کے بعد گاڑی میں سوار ہوکر نیچے کیرن آئیں یہاں دریا کنارے شام کا وقت گزاریں، یہاں دریا زمین کے برابر ہوکے چلتا ہوا آپکو ایک پرکشش نظارہ دے گا، آپکی آنکھوں کے سامنے دریا پار مقبوضہ کشمیر کا علاقہ ہے، یہاں صرف دریا ہی بارڈر ہے، یہاں گزری شام آپکی زندگی کی بہترین شام ہوگی، ان لمحات کو اپنےاذہان و قلوب میں سمو کر آپ مغرب کے بعد دوبارہ اپنے ہوٹل اہرنیلم پہنچیں گے، اپرنیلم رات کے وقت آپ کیرن گاوں کی طرف نیچے دیکھیں گے تو آپ کو ایسا خوبصورت منظر دکھائی دے گا جیسے کالی چادر پہ موتی بکھیردئیے گئے ہوں، جبکہ سامنے مقبوضہ علاقہ کے قطار در قطار پہاڑ ان پہ جلتی برقی روشنیاں آپکو کسی اور ہی دنیا میں پہنچا دینگی، رات گزار کے آپ صبح اٹھیں فجر کے بعد تیاری شروع کریں، صبح کا نظارہ بہت باکمال ہوتا ہے جب بادل پہاڑوں پہ اترے ہوئے نظر آتے ہیں، صبح جتنی جلدی ہوسکے، اپرنیلم سے کیرن آئیں اور مین روڈپہ ایک بار پھر سفر شروع کریں آج آپکا رخ رتی گلی برکاتیہ جھیل کی طرف ہے، پانچ کلومیٹر بعد لوات بازار جبکہ سات کلومیٹر بعد دواریاں بازار آئے گا، یہاں آپ ناشتہ کریں، یہاں سے رتی گلی برکاتیہ جھیل کیلیے جیپس کرایے پہ لینا ہونگی رتی گلی جھیل بلاشبہ پاکستان اور آزاد کشمیر کی خوبصورت جھیلوں میں سے ایک جھیل ہے جو کہ سطح سمندر سے ساڑھے بارہ ہزار فٹ بلندی پہ واقع ہے، جھیل پہ جانے کے لیے دواریاں سے بائیں ہاتھ اوپر کو جیپ ٹریک جاتا ہے، اس ٹریک پہ خوبصورت مناظر، سبزہ ، پہاڑ، آبشار اور گلیشئرز آپ کا استقبال کرتے نظر آتے ہیں، یہ جیپ کا رستہ سولہ کلومیٹر ہے اور اس کے لیے آپ کو اڑھائی گھنٹے جیپ میں اڑھائی گھنٹے کا سفر برداشت کرنا پڑتا ہے، اس کے بعد بیس کیمپ آتا ہے جہاں ٹینٹ ویلج کا انتظام موجود ہے، یہاں آپ کیمپ میں رات بھی گزارسکتے ہیں اسکے علاوہ کھانے پینے کی اشیاء بھی دستیاب ہوتی ہیں، یہاں سے پیدل ہائیکنگ ٹریکنگ کی جائے تو ایک گھنٹے کے لگ بھگ ٹائم میں آپ جھیل پہ پہنچ سکتے ہیں اصل میں یہ آپ کی ہائیکنگ ٹریکنگ صلاحیت پہ منحصر ہے، اسی بنیاد پہ وقت کم یا زیادہ بھی لگ سکتا ہے، اگر آپ چل نہیں سکتے تو گھڑسواری کریں اور گھوڑے والے کو کہیں وہ تین سو روپے میں آپ کو جھیل تک لے جائے گا، عموما پانچ سو مانگتے لیکن دو سو تین سو میں مناسب ہے لیکن اگر آپ میں چلنے کی صلاحیت ہے تو پیدل سفر کریں اور مختلف مناظر دیکھتے ہوئے جائیں، رستہ میں ایک بڑا گلیشئر بھی پار کرنا ہوتا ہے، اس کے بعد آخری چڑھائی چڑھیں تو سامنے قدرت کا انمول تحفہ اور شاہکار رتی گلی جھیل نظر آتی ہے، نظر پڑتے ہی آپ کی تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے اور آپ جھیل کے حسن میں کھو جاتے ہیں
گذارش ہے جب بھی زندگی میں موقع ملے ضرور جائیں، لیکن ایک بات کا خیال رکھیں. کہ کھانے پینے کی جو اشیا ساتھ لے کے جاتے ہیں خدارا ایک عدد بڑا شاپر ساتھ رکھ لیں اور کچرا وغیرہ اسمیں ڈالتے ہوئے لیتے آئیں،
ڈیڑھ دو گھنٹے گزار کے آپ بیس کیمپ تک آئیں وہاں سے جیپ پہ واپس دواریاں اور دواریاں سے اپنی گاڑی پہ مین نیلم رواد پہ چلتے ہوئے شاردہ کے مقام پہ پہنچیں۔۔۔۔رات یہیں کسی ہوٹل یا گیسٹ ہاوس پہ قیام کریں،
صبح ناشتہ کرکے شاردہ میں موجودہ دوہزار سال پرانی شاردہ یونیورسٹی کے کھنڈرات کیلیے جائیں، وہاں آدھا پون گھنٹہ گزار کر آپ واپس مین روڈ پہ آئیں اور شاردہ سے کیل کی طرف روانہ ہوں۔۔ 19 کلومیٹر کا فاصلہ آپ سواگھنٹے سے ڈیڑھ میں طے کریں گے، کیل پہنچ کر آپکو گاڑی یہیں پارک کرنا ہوگی اب آپکی منزل ہے اڑنگ کیل گاوں۔
جب منزل ہی اتنی خوبصورت ہو تو رستوں کی پرواہ نہیں کی جاتی کہ وہ کتنے دشوار گزار ہیں، کیل سے کیبل کار میں بیٹھ کر آپ دریا پارکرینگے، سوا سے ڈیڑھ منٹ کے بعد آپ بیچ جنگل میں سے پچیس منٹ کی چڑھائی چڑھنا شروع کردینگے اسکے بعد وہ جنت نظر آئے گی جس کے لیے آپ اتنی مشقت اور سفر کرکے پہنچے ہیں ، یہاں آکے ساری تھکاوٹیں بھی آرام کرنے جاچکی ہونگی، وادی نیلم کا خوبصورت مقام اور گاوں اڑنگ کیل واقعی میں کسی جنت کے نظارے سے کم نہیں، جہاں پہنچنے کے لیے کیل سے دائیں ہاتھ تقریبا ڈیڑھ منٹ کیبل کار کا سفر کرکے دریا پارکیا جاتا ہے اور دوسرے پہاڑ پہ پہنچا جاتا ہے وہاں سے آپ پندرہ سے پچیس منٹ میں مسلسل اوپر کو چڑھائی چڑھ کے اس جنت نظیر گاوں میں پہنچتے ہیں، گاوں کی آبادی لگ بھگ سو گھروں پہ مشتمل ہے، زیادہ تر افراد سرکاری نوکریاں کرتے مثلا فوج وغیرہ، دیگر کھیتی باڑی اور مال مویشی میں وقت گزارتے ہیں، انتہائی خوبصورت جگہ کے لوگ بھی انتہائی اعلیٰ اخلاق کے مالک اور ملنسار ہیں، مقامی افراد میں اپنائیت کا جذبہ کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے. آپ سینکڑوں ہزاروں کلومیٹر اور ہزاروں فٹ سطح سمندر پہاڑوں پہ آکے اس بات کو محسوس بھی نہیں کرتے کہ آپ گھر سے اتنے دور ہیں،
گاوں میں سبھی گھر اور گیسٹ ہاوسز لکڑی کے نظرآْتے ہیں، درمیان میں ایک خوبصورت جامع مسجد اڑنگ کیل واقع ہے جس کے اوپر چھت پہ بچے اور بچیوں کی دینی اخلاقی تعلیم کے لیے ایک چھوٹا سا مدرسہ بھی بنایا گیا ہے، اب اہل اڑنگ کیل نے مدرسہ کی جگہ مسجد سے کچھ فاصلہ پہ علیحدہ وقف کی ہے اور وہاں تیزی سے مدرسہ کی تعمیر کا کام جاری ہے، اسکے علاوہ ایک مڈل سکول بچے اور بچیوں کی تعلیم کے لیے بھی موجود ہے، یہاں کے لوگوں کی زندگی بہت سادہ ہے، پچھلے چار پانچ سال سے بہت زیادہ سیاحوں کی نظر کا محور یہ خوبصورت مقام بنا ہوا. ہے، یہاں دو راتیں گزار کر آپ تیسرے دن صبح سویرے واپس کیل آئیں اور کیل سے دن بھر سفر کرکے مظفراباد پہنچیں، یہاں قدیم ریڈ فورٹ کے کھنڈرات کی سیر کریں اور مظفراباد رات قیام کریں، اگلی صبح واپسی کا راہ لیں۔۔۔۔۔۔۔
پیارے بچو۔۔ آپ اس ملک و قوم کا مستقبل ہو اسلیے ان سیاحتی مقامات پہ جاکر لوگوں کو پیغام دیں کہ ان جگہوں کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔۔۔۔۔۔کیونکہ آج کی صاف ستھری سیاحت، کل کا روشن پاکستان

19/04/2021
30/03/2021

City of Mirpur
Mirpur is a part of Azad Kashmir division. It is situated on the main Peshawar to Lahore Grand Trunk road at Dina Tehsil. Division of Mirpur consists of three districts Kotli, Bhimber and Mirpur. A large part of Mirpur’s population has migrated to England, they send their foreign income to Pakistan in order to make malls, buildings and large bungalows in Mirpur hence Mirpur is now called “Mini England”.
Language
The dominant language spoken in Mirpur is Pahari Potohari language which is also named as the Mirpuri language. Although now due to the vast immigrations to England, English is also becoming popular. Many institutions have started spoken English courses currently. Urdu is also spoken but Mirpuri is mostly preferred by the inhabitants. There are words like kutha for where, kiyaan for why, miki for I, mara for my, julayan for going etc. Mirpur is a part of Kashmir but very little population of it knows Kashmiri language.
Religion and Belief
The religion of majority in Mirpur city is Islam. They follow mostly the practices of the Punjabi Potohari culture due to the closeness with the Potohar plateau. Islmiyat is compulsory subject till graduation level. Mirpur has a very famous darbaar they visit occasionally, that is the shrine of Baba Peer Shah Ghazi and Mian Mohammad Baksh who were famous sufi saints. They have named this darbaar as Chechiyaan Darbaar or Khari Shareef. People of Mirpur have a firm believe that if one wants some prayer or wish to be accepted, he or she must promise to give some money, give a daaig or put a chadar on the shrine of Peer Shah Ghazi once the wish is granted. Not only people of Mirpur but people form Punjab also believe this and visit this place whole heartedly.
Food
People in the said city have the same taste as that of Punjabis. They like the same spicy dishes like biryanai, pulao, korma etc. But the most famous and favorite dish of Mirpur is laal lobia with white rice. There are many restaurants, food stalls and stands on road selling this dish by the name “pothi chaaval” or “lobia chaaval” and people from all social classes be it a lower class person or an elite class chaudry likes being here and eating this dish. Even expats from UK love this dish and try it every time they visit Mirpur.
Dresses:
Shalwar and Kameez is the basic dress of Mirpur city but due to the huge immigration to England, now jeans have added to the culture of Mirpur too. Many of the girls are now seen wearing jeans with long shirts or kurtas. Some of the elder members of the family wear a turban too and consider it as a part of their culture.

Events and festivals:
Eid Milad un Nabi: This event is celebrated on 12th Rabi ul Awal according to lunar calendar. It is the date of birth of Prophet Muhammad (S.A.W). In Mirpur this religious festival is celebrated with high enthusiasm. People all over the city decorate their houses with lights and other decoration. Every person from an old man to a school boy participates in it. Young boys decorate their cars with lights. Streets are decorated with garlands, sprig, festoons and colorful shinning papers. Masajid are decorated with lights and there are Naats and Hamds played throughout the city on radios and decks. There are also some peaceful processions in evening.
Urs celebration of Baba Peer Shah Ghazi: This is another celebration of the people in Mirpur. It is a three day celebration which starts at 20-22nd Zil Hajj according to Islamic calendar. People from all over Mirpur and other small villages near it combine and a procession with dhol and dancing reaches the shrine at 20th, and then this festival continues till the 22nd. There are Naats, poems and kalaams for the saint during these days and food is served in huge amount to the people who take part in this urs.
Elections: This is hard to believe but elections are one of the most exciting events in Mirpur. As it is a small city, almost everyone knows each other. So at the time of election, there are groups of girls and ladies going house to house at time of election and persuading people to vote for their party. They have flag of their party on their arms and they enjoy it very much. Especially the girls have fun in this event as this is the only event when they have full permission to roam around the whole city. One of them also has a load speaker in their hand and raises slogans for their parties. And then when the counting is done and result is announced, there is a lot of celebrations by the winning party, they send sweets and gifts to all the people all over and celebrate their winning enthusiastically.
“Please like and subscribe to my channel and press the bell icon to get new video updates.
https://www.facebook.com/PakFoodTravel​
https://www.instagram.com/pakfoodandt...​
https://www.tiktok.com/​
​&Travel ​
​ ​

30/03/2021

Namkeen Gosht recipe | نمکین گوشت بنانے کا طریقہ| Peshawri Namkeen Gosht bnany ka Trika
In this video i have shown how to make Namkeen gosht at home. It is a very easy recipe. You can convert this mutton into any of the mutton recipes.
Ingredients:
Mutton 1kg
Black Paper 1/2 tsp
salt 1/2 tsp
Tmato 3-4
Green Chillies 2 pcs
Garlic (Thoom) 4 Tsp
Water 500 ml
Follow us as we explore our way through the world, feasting on interesting sights and amazing food!
“Please like and subscribe to my channel and press the bell icon to get new video updates.
https://www.YouTube.com/PakFood&Travel​
https://www.instagram.com/pakfoodandtravel
https://www.tiktok.com/​
​&Travel ​ ​andTravel

30/03/2021

Namkeen Gosht recipe | ںمکین گوشت بنانے کا طریقہ| Peshawri Namkeen Gosht bnany ka Trika
In this video i have shown how to make Namkeen gosht at home. It is a very easy recipe. You can convert this mutton into any of the mutton recipes.
Ingredients:
Mutton 1kg
Black Paper 1/2 tsp
salt 1/2 tsp
Tmato 3-4
Green Chillies 2 pcs
Garlic (Thoom) 4 Tsp
Water 500 ml
Follow us as we explore our way through the world, feasting on interesting sights and amazing food!
“Please like and subscribe to my channel and press the bell icon to get new video updates.
https://www.YouTube.com/PakFoodTravel​
https://www.instagram.com/pakfoodandt...​
https://www.tiktok.com/​
​&Travel ​ #نمکین​ #گوشت

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Food & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share