29/01/2025
اللہ تعالیٰ نے عرض شمال میں واقع وادی بشو کو زمین پر جنت بنایا ہے بشو وادی جانے کیلۓ سکردو ،کچورا اور بشو پل سے فور بائی فور گاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔جو آف سیزن بہ آسانی سے مل جاتا ہے مگر بہار اور گرمیوں کے موسم ایک دو دن پہلے بکینک کرنا پڑتا ہے علی یار ٹریول ہر قسم کی گاڑیاں انتہائی مناسب ریٹ مہیا کرتے ہے ۔ دریائے سندھ پر موجود بشو پل گراس کرتے ہوے ایک منفرد آبشار آپ کو ویلکم کرتے ہے۔ سلطان آباد تک سفر انتہائی دشوار گزار راستوں سے کرنا پڑتا ہے۔ بشو میڈوز سکردو کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہے۔ شہد کہ مٹھاس سا آب و ہوا ۔ سفید پوشاک میں ملبوس اونچی چوٹیاں۔
شبنم کی طرح برف سے پگھلنے والی پانی ۔دودھ کی نہروں سہ بہتا ہوا ۔جب چیل کے جنگلات سے گزرتے ہوے۔ ہموار سبز زار کے بیجوں بیج سے ہوتا ہوا ہمالیہ کے پہاڑی دامن سے نیچے بہتا ہے ۔ آبشار کی شکل اختیار کرلیتی ہے تو لوگوں کی زبان سے بے ساختہ نکل آتی ہے۔ فبائ آلا ء ربکما تکذبن۔
Mr Waqas From Sialkot Panjab