Swat Upper 360

  • Home
  • Swat Upper 360

Swat Upper 360 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Upper 360, Tourist Information Center, Gabin Jabba Matta swat, .

12/09/2023

Throw dirt in the trash, not on the ground. Keep your surroundings clean

12/09/2023
12/09/2023

محکمہ معدنیات/ ای کچہری
محکمہ معدنیات کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور افسران بالا تک رسائی کو ممکن بنانے کے لئے بروز بدھ 13 ستمبر 2023 کو ای کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ محکمہ معدنیات کے آفیشل فیس بک سے نیچے دیے گئے لنک اور فون نمبر کے ذریعے ای کچہری میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور اپنے مسائل سے افسران بالا کو آگاہ کریں۔
فون نمبر
091-9223553

Mahmood Khan

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیز بارش، ندی نالوں میں شدید تغیانی، سیلابی ریلہ آنے کیوجہ سے پانی گھروں میں داخل
24/08/2022

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیز بارش، ندی نالوں میں شدید تغیانی، سیلابی ریلہ آنے کیوجہ سے پانی گھروں میں داخل

ایکسلشیئر کالج سوات کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لئے حکومت خیبر پختونخوا کا اہم اقدامکالج کو ایک بہترین تعلیمی ادارہ بنانے ک...
20/08/2022

ایکسلشیئر کالج سوات کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لئے حکومت خیبر پختونخوا کا اہم اقدام

کالج کو ایک بہترین تعلیمی ادارہ بنانے کے لئے ورکنگ گروپ تشکیل
ورکنگ گروپ کالج کو ایک بہترین تعلیمی ادارہ بنانے کے لئے ایک مہینے میں پلان تیار کرے گا۔

ٹرانس پشاور نے بہترین سمارٹ ٹکٹنگ کی بدولت بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
19/07/2022

ٹرانس پشاور نے بہترین سمارٹ ٹکٹنگ کی بدولت بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

19/07/2022

Welcome to SU360

Address

Gabin Jabba Matta Swat

19040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Upper 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share