Ali Ahmed Shigri

Ali Ahmed Shigri Personal information and self activities.

ان کی بیغرتیاں چیک کریں ۔۔ *مسلمانوں کو کہتے ہیں یہ یہودی ایجنٹ ہے یہودیوں کو کہتے ہیں پکا مسلمان ہے اللہ اتنا گھٹیا دشم...
30/08/2024

ان کی بیغرتیاں چیک کریں ۔۔
*مسلمانوں کو کہتے ہیں یہ یہودی ایجنٹ ہے یہودیوں کو کہتے ہیں پکا مسلمان ہے اللہ اتنا گھٹیا دشمن کسی کو نہ دے*


28/08/2024

ارشد ندیم سوٹا پھینک کر کروڑ پتی بن گیا
ڈاکٹر قدیر ایٹم بم بنا کر بھی پینشن کو ترستا رہا۔
فضول قوم، فضول ترجیحات.

آج رات بارہ بجے تک یہ تصویر ہر شہر ہر گاؤں تک پہنچ جانی چاہیے یہ خان صاحب کا حکم ہے
13/08/2024

آج رات بارہ بجے تک یہ تصویر ہر شہر ہر گاؤں تک پہنچ جانی چاہیے یہ خان صاحب کا حکم ہے

قائد عوام کے ساتھ ظلم و جبر اور ناانصافی کا ایک سال مکمل، لیکن سلام ہو آپ کے استقامت اور حوصلے کو جنہیں یہ سب برداشت کر ...
04/08/2024

قائد عوام کے ساتھ ظلم و جبر اور ناانصافی کا ایک سال مکمل، لیکن سلام ہو آپ کے استقامت اور حوصلے کو جنہیں یہ سب برداشت کر ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے نا حق پابند سلاسل رکھنے کے باوجود محب وطن ہونے کا لازوال داستان رقم کیا گیا۔۔

* 😢

31/07/2024

اسلام و علیکم ۔
اہلیان شگر تیار ہو۔
14

14/07/2024

میرا موبائل خراب ہوگیا ہے
کسی کو کال کرتا ہوں تو کتے کے بھونکنے کی آواز آتی ہے
🤔🤔🤔🤔

پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے اور رہے گی۔۔ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کا فیصلہ ۔۔
12/07/2024

پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے اور رہے گی۔۔ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کا فیصلہ ۔۔

فارم 45 کے مطابق 0 جبکہ فارم 47 کے مطابق شاہد آفریدی نے 101 رنز بنائے 🤣
07/07/2024

فارم 45 کے مطابق 0 جبکہ فارم 47 کے مطابق شاہد آفریدی نے 101 رنز بنائے 🤣

30/06/2024

گلگت بلتستان میں یہ انٹرنیٹ کو کیا ہو گیا ہے۔
اس میں بھی حرام پنی چل رہا ہے کسی ایک نیٹ ورک کی بادشاہت ۔

17/06/2024

اور کراؤ ٹریننگ ۔۔۔۔
15/06/2024

اور کراؤ ٹریننگ ۔۔۔۔

15/06/2024

دھرتی کا سودا۔۔۔۔۔۔۔۔ نامنظور ۔۔
گرین ٹورازم ۔۔۔۔۔ نامنظور ۔۔۔
دھوکے پے دھوکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ نامنظور
ژھے تھنگ پر قبضہ ۔۔۔۔ نامنظور ۔۔۔
ضلع شگر کے علماء اور ژھے تھنگ کمیٹی کے کال پر ژھے تھنگ آباد کاری میں مسلسل رکاوٹ کے خلاف شگر میں بھر پور احتجاجی مظاہرہ ۔

قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہراتم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے.
03/06/2024

قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا
تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے.

02/06/2024

‏ڈیل کی آفر - ریجیکٹ
خاموش رہنے کا حکم - ریجیکٹ
دھاندلی زدہ نتائج ماننے کا مطالبہ - ریجیکٹ
معافی مانگنے کی فرمائش - ریجیکٹ
ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کی درخواست - ریجیکٹ
ہور کوئی ساڈے لائق؟


سوشل میڈیا پر جھوٹ بولتے ہیں تو یہ سارے لاکھوں کروڑوں روپے لے کر نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر منافقت نہیں کرتے تھے۔۔۔ یہ ملک ر...
01/06/2024

سوشل میڈیا پر جھوٹ بولتے ہیں تو یہ سارے لاکھوں کروڑوں روپے لے کر نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر منافقت نہیں کرتے تھے۔۔۔

یہ ملک ریاض سے سارے بڑے بڑے لفافے لیتے تھے ۔ انہوں نے لسٹ جاری کر دیا۔ ۔

22/05/2024

فرعون بہت بڑا منافق انسان تھا
لیکن کھسروں کے زریعے مخالفین پر حملے نہیں کرواتا تھا
😆😄

09/05/2024

پرچمِ جمہور لہرائیں مساکینِ وطن.

خیر سے لکھّے ہوئے سب فیصلوں کی خیر ہو.

08/05/2024

معافی تو مانگنی پڑے گی ۔

"چلتی بندوق کے ہم دہانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں"

Address

District Shigar
Shigar

Telephone

+923462559008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ahmed Shigri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Ahmed Shigri:

Videos

Share