Qazi Traveler

  • Home
  • Qazi Traveler

Qazi Traveler Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qazi Traveler, Travel Company, .

13/06/2023
جمعہ مبارک صبح بخیر
07/04/2022

جمعہ مبارک صبح بخیر

06/11/2021

محفل میلاد مصطفے 6 نومبر بروز ہفتہ بعداز نماز عشاء
زیر صدارت پیر سید غلام رسول شاہ شیرازی صاحب مرکزی سجادہ نشین دربار عالیہ حضور شہنشاہ لاثانی سرکار علی پور سیداں شریف نارووال
بمقام اعظم بلاک نزد حکیم ڈائنگ فیکٹری سیالکوٹ

(((( کہنا قسم لے لو تمھارے بعد اگر ہم نے کسی کاخواب دیکھا هو کسی کو ہم نے چاہا هو کسی کو ہم نے سوچا هو کسی کی آرزو کی هو...
26/10/2021

(((( کہنا قسم لے لو
تمھارے بعد اگر ہم نے
کسی کاخواب دیکھا هو
کسی کو ہم نے چاہا هو
کسی کو ہم نے سوچا هو
کسی کی آرزو کی هو
کسی کی جستجو کی هو
کسی کی راہ دیکھی هو
کسی کا قرب مانگا هو
کسی کو ساتھ رکھا هو
کسی سے آس رکھی هو
کوئی امید باندھی هو
کوئی دل میں اتارا هو
کوئی تم سے پیارا هو
کوئی دل میں بسایا هو
کوئی اپنا بنایا هو
کوئی روٹھا ہو تو ہم نے
اسے رو رو منایا هو
کسی کی یاد کا موسم
میرے آنگن میں آیا هو
کسی سے بات کرنے کو
اویس کےہونٹ ترسے ھوں
کسی کی بے وفائی پر
کبھی یہ نین برسے ھوں
کبھی راتوں کو اٹھ اٹھ کر
تیرے دکھ میں نہ روئے ھوں
تمھارے بعد اویس اک پل بھی
اگر جو چین سے سوئے ھوں
کبھی جگنو کبھی تارا
کبھی مہتاب دیکھا هو اسے کہنا ۔
رانا اویس راجپوت سلهری))))

24/10/2021

ماشاءالله

18/10/2021

آ گئے سرکار میں بسم اللہ کراں ﷺ
❤️

22/10/2020

سرکار(ﷺ) کی آمد مرحبا ۔ !
مرحبا یامصطفٰی(ﷺ) ۔ !

Alhamdolillah!!Another facility for   students. Now students can prepare their IELTS exams as well at our Sialkot office...
09/09/2020

Alhamdolillah!!
Another facility for students. Now students can prepare their IELTS exams as well at our Sialkot office, located at The Mall of Sialkot, 9th Floor, Office 6, Sialkot Cantt.
Contact us at: 0524267366, 03338658458 for registration.

07/09/2020

6 September 1965 | Pakistan Defence Day | Indo-Pak War | Vlog | Qazi Traveler
In this video I'm showing the tribute to martyrs of September 1965 War,
And Prade by Pakistan Army at Chwinda.

06/09/2020


میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے...۔
خزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوں بہار تجھ پے نثار کردوں...

کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھایار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" م...
31/08/2020

کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی

"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا اور کرو رئیس دوسروں 😄😄😃😃😃😃😜😝😝 کی

اس قوم کوبیدار تو ہو لینے دو ہر شخص پکارے گا ہمارے ہیں حسین علیہ السلام ہمارے ہیں
22/08/2020

اس قوم کوبیدار تو ہو لینے دو ہر شخص پکارے
گا ہمارے ہیں حسین علیہ السلام ہمارے ہیں

ہری پور میں آج معمولی تلخ کلامی پر8 افراد قتل جن میں 5 سگے بھائی قتل ھوئے ہیں ہری پور ہزارہ میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا...
20/08/2020

ہری پور میں آج معمولی تلخ کلامی پر8 افراد قتل جن میں 5 سگے بھائی قتل ھوئے ہیں ہری پور ہزارہ میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ تھا کہ 5 بھائیوں کے اکھٹے جنازے ھوئے غم و غصہ انتقام کی بھی کوئی حد ھوتی ھے۔۔اللہ پاک ان سب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہم لوگوں کو ہدایت اور صبر عطا فرمائے۔آمین

السلام علیکمآ پ کے شہر سیالکوٹ میں کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ "مسکراہٹ اور دعا"  همیشہ تقسیم کیجیے" IELTS CLASS STARTING.
20/08/2020

السلام علیکم
آ پ کے شہر سیالکوٹ میں کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔
"مسکراہٹ اور دعا" همیشہ تقسیم کیجیے"
IELTS CLASS STARTING.

17/08/2020

محکمہ ایکسائز پنجاب کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کے حوالے سےبڑا اقدام
ایکسائز حکام نے پنجاب بھر میں کل سے یونیورسل نمبر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا
پنجاب بھر میں شہریوں کو آئندہ گاڑی کی نمبر پلیٹ ایک جیسی جاری ہوا کرے گی
لاہور یا دوسرے اضلاع کے نام کی سیریل نمبر ختم کر دی گئی
ایکسائز حکام نے یونیورسل نمبر پلیٹ کی سیریل تیار کر لی ۔
گاڑیوں کوAAA1.999 کے نام سے نمبر جاری کیے جائیں گے
موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ AAAکے نام سے جاری ہو گی اور نمبروں کی سیریل1001تا9999تک جاری ہوں گے
کمرشل گاڑیوں کوCAA کے نام کی سیریل جاری ہوں گی اور ان کے نمبر بھی1تا9999تک نمبر جاری ہوں گے
سرکاری گاڑیوں کی سیریل نمبرGAA سے شروع ہو گی اور ان کو بھی1تا998تک نمبر جاری ہوں گے
سیمی گورنمنٹ کی گاڑیوں کوSAA کی سیریل جاری کی جائے گی اور ان کو کو بھی1تا998تک نمبر جاری کیے جائیں گے
شہری پاکستان بھر سے گھر بیٹھےگاڑیوں کےپرکشش نمبروں کی نیلامی میں ای آکشن کے ذریعے حصہ بھی لے سکیں گے
گاڑیوں کےیونیورسل نمبر اور ای آکشن کا کل سے اجرا کر رہے ہیں ۔ڈی جی ایکسائز پنجاب چوہدری مسعودالحق
پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کو اب ایک جیسے یونیورسل نمبر جاری ہوا کریں گے۔ڈی جی ایکسائز پنجاب

بیٹھے ہیں بُت بنے ہُوۓ ایسے  وہ  سامنےہونے کو   اب  نگاہ   سے  گفت و شَنید ہےدل ڈوب جاۓ گا میرا بارش مِیں پیار کیسیلاب ِ...
16/08/2020

بیٹھے ہیں بُت بنے ہُوۓ ایسے وہ سامنے
ہونے کو اب نگاہ سے گفت و شَنید ہے
دل ڈوب جاۓ گا میرا بارش مِیں پیار کی
سیلاب ِ عشق آنے کی شاید شُنید ہے

Baitay Hain Bot Banay Howay AisayWo Samnay
Honay Ko Ab Nigah Say Guft_o_ Shanid Hay
Dil Doob Jaye Ga Mera Barish Main Piyar Ki
Selab _ e_ Isq Aanay Ki Shayed Shunid Hay

13/08/2020

لاہور مینار پاکستان 14اگست کو رات 12 بجھے کے بعد خوبصورت ویڈیوز آپ کی نظر پیش کرتے ہیں لاہور لاہور

سیالکوٹ 14اگست کو رات 12 بجھے کے  بعد صدر بازار گھنٹہ گھر چوک سیالکوٹ کی خوبصورت ویڈیوز  آپ کی نظر پیش کرتے ہیں تمام پاک...
13/08/2020

سیالکوٹ 14اگست کو رات 12 بجھے کے بعد صدر بازار گھنٹہ گھر چوک سیالکوٹ کی خوبصورت ویڈیوز آپ کی نظر پیش کرتے ہیں تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو 💕💯

میرے تمام دوستوں کی طرف سے میری طرف سے آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو 💕💯Happy Independence day all Pakistani.💕💯
13/08/2020

میرے تمام دوستوں کی طرف سے میری طرف سے آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو 💕💯
Happy Independence day all Pakistani.💕💯

 ۔۔۔وچلے راہ 😂😂😂 منڈی بہاوالدین انسانی سمگلر 13افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر کراچی سے بذریعہ جہاز سیالکوٹ لایا ...
10/08/2020

۔۔۔وچلے راہ 😂😂😂

منڈی بہاوالدین انسانی سمگلر 13افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر کراچی سے بذریعہ جہاز سیالکوٹ لایا اور ڈالے میں ڈال کر ترپال سے ڈھانپ کر جلالپور جٹاں سے ہوتے ہوئے دریائے چناب کے کنارے چوپالہ لے آیا اور وہاں اتار کر انہیں اشارے سے بتایا کہ وہ سامنے یونان ہے کشتی کے ذریعے تمہیں وہاں پہنچایا جائے گا آپ تھوڑی دیر یہاں رکیں میں کھانا لے کر آتا ہوں انہیں بٹھا کر وہ خود رفو چکر ہوگیا ساری رات وہ دریا کے کنارے بیٹھے رہے صبح ایک ٹرالی والا ریت بھرنے کے لیے آیا تو انہوں نے بتایا کہ ہم پاکستانی ہیں اور دریا عبور کرکے یونان داخل ہونا چاہتے ہیں ٹرالی والے نے بتایا میں بھی پاکستانی ہوں یہ کوئی باڈر نہیں ہے دریائے چناب ہے اور دوسری طرف سیالکوٹ ہے...

Happy Independence Day.Pakistan ZINDABAD.
10/08/2020

Happy Independence Day.
Pakistan ZINDABAD.

02/08/2020

غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے ہونا عشق مصطفی تو زندگی فضول ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share