VISIT Ghizar

VISIT Ghizar Guide For Tourist

12/12/2023

* #* #* # Salgirah Mubarak* #* #* #

23/09/2023
23/09/2023
23/09/2023
23/09/2023
30/08/2023

خبردار!📢⚠️
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ

25/07/2023

گلگت بلتستان میں غربت کی شرح۔
دیامر میں غربت کی شرح سب سے زیادہ 74.2 فیصد جبکہ ہنزہ میں سب سے کم 2 فیصد ہے۔
محکمہ بہبود آبادی گلگت بلتستان

25/07/2023

Copy.
بدل رہا ہے گلگت بلتستان
رینجرز فائرنگ کے الزام میں گرفتار گلگت کے شیعہ نوجوانوں کی رہائی دھرنے میں دیامر یوتھ موومنٹ اور نوجوان علما دیامر کا شرکت ، نلتر میں زمین کے تنازعہ میں قتل سے دونوں مکاتب فکر کے عوام کا اظہار لا تعلقی ، پچھلے سال محرم الحرام میں یادگار چوک گلگت کا فائرنگ سے دیامر کے عوام اور یوتھ کا اظہار لا تعلقی ، تبلیغی اجتماع چلاس میں انجمنِ امامیہ گلگت شیعہ علماء اور نوجوانوں کی شرکت ، کثروٹ وفد کا کل انجمن امامیہ گلگت کا خیر سگالی دورہ اور رات کو وزیر اعلیٰ جی بی کا فرزند دیامر وفد کے ہمراہ نگر انجمنِ کا عزاداری میں شرکت دیامر اور اہلسنت برادری کا عزاداروں کے لیے سبیل کا بندوست
خدا کا شکر ہے ہمارے خوابوں کی تعبیر بالکل نزدیک ہے
آئیے ہم قدرتی وسائل پر قبضہ گیری ، سست بارڈر پر قبضے ، دیامر ڈیم پر روزگار ، معاوضہ اور ریالٹی کے لیے ، بااختیار قانون ساز اسمبلی ، با اختیار وزیر اعلیٰ اور وزراء ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری سمیت تمام عہدوں پر مقامی افراد کی تقرری ، شیڈول فورتھ اور اے ٹی کا خاتمہ ، آزاد عدلیہ جس کے تمام ججز مقامی ہو ، ایف سی اور رینجرز کا انخلاء ، میڈیکل اور انجینرنگ کالج کا قیام ، شندور ، قرمبر جھیل بابو سر پر ناجائز قبضہ ، ایس سی او میں مقامی افراد کی تقرری اور کنٹرکٹ سویلین ملازمین کی مستقلی ، بلدیاتی انتخابات ، تعلیم و صحت بجلی صاف پانی کشادہ روڈز گندم اور آٹا کی فراہمی ، تمام تحصیلوں تک ڈاکٹر لیڈی ڈاکٹر اور کالجز کا قیام ، گلگت سکردو روڈ محفوظ بنانے کیلئے ، پبلک سروس کمیشن میں گلگت بلتستان کے لیے دس فیصد کوٹہ مختص کرنے کے لیے ، پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کے لیے ، کارگل ٹیاقشی خپلو استور گلتری سمیت تمام قدیمی راہداریوں کو کھولنے کے لیے ، متنازعہ خطہ کے حقوقِ کے لیے متحد ہوں
علی بھی ہمارا ، عمر ، عثمان ، ابوبکر ،حسن اور حسین بھی ہمارے ہیں
شیعہ بھی ہم ہے سنی اہل حدیث اسماعیلی اور نوربخشی بھی ہم ہیں
ہم بلتی ہم شین ہے اور ہم ہی پشکن ہے
دیامر بھی ہمارا ، چلاس ، استور ، ہنزہ ، نگر ، غذر ، گلگت سکردو ، شگر ، خپلو ، کھرمنگ روندو بھی ہمارے ہیں
ہمارا اصل دشمن ہمارے حقوق غصب کرنے والے ہے چاہے ان کا تعلق پاکستان سے ہو یا ہندوستان سے
شیعہ نوجوانوں سے گزارش ہے کہ اب محرم الحرام میں کوئی ایسا حرکت یا کوئی ایسا تقریر و تحریر نہ کریں جس سے ہمارے بھائیوں کی دل آزاری ہو
حسین سے محبت کا اظہار اپنے کردار سے کریں شور و شرابہ اور جابجا علم نصب کرکے راستے بند کرکے نہیں
خدا ہم سب کو انسان بننے اور انسانوں کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین #

25/07/2023
19/07/2023
At Luxus Hotel Atta Abad
03/07/2023

At Luxus Hotel Atta Abad

Aik Yadgar Trip to Hunza, Sost....
03/07/2023

Aik Yadgar Trip to Hunza, Sost....

At Sost
03/07/2023

At Sost

At Khunjarab Top
03/07/2023

At Khunjarab Top

Coming soon in Ghizar
17/03/2023

Coming soon in Ghizar

17/03/2023

موسم بہار اور وادی گنگچھے خپلو کی دلفریف منظر

خپلو گلگت بلتستان پاکستان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VISIT Ghizar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share