تم ایک کرکٹ ٹیم کو نہ لا پائے
وہ 57 اسلامی ممالک کو ایک دن میں لے آیا
✌️🇵🇰✌️
ایسا ہے میرا کپتان
17/03/2022
رجب طیب اردگان کے بعد عمران خان دوسرا سربراہ مملکت ہوگا جس کو بچانے کیلئے لوگ سڑکوں پر آئنگے انشاءاللّٰہ
#27مارچ ڈی چوک
21/02/2022
😨
16/02/2022
خوبصورت بچپن 😀
سویرے نہار منہ\ چھترول
مسجد \ چھترول
ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒
سکول کی تیاری \ چھترول
سکول حاضری ٹائم / چھترول
انگلش ریاضی 'اردو سائنس نہیں یاد/ چھترول
سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول
دوپہر کا کھانا / چھترول
شام کی چائے / چھترول
ٹیوشن / چھترول😒
رات کا کھانا / چھترول
بلاوجہ ہنسنا / چھترول
زیادہ رونا / چھترول
دیر سے سونا / چھترول
بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜
آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟
ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒
سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡
اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓
پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣🤣
29/01/2022
آنے والی نسل کو پچھلی ستر سالہ تباہی کے بارے آگاہ کرنا ہے تو ایسا ایک مجسمہ ہر چوک میں لگوا دیں
کچھ وضاحت کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
21/01/2022
ملتان ❤️
18/01/2022
جتنا بھی آپ تنگ ہو 4 چار چیزیں کھبی مت کرنا
نمبر (1)ایک کسی کے ساتھ مشترکہ کاروبار مت کرنا چاہیے آپ کا بھائی یا کوئی رشتہ دار ہی کیوں نا ہو
نمبر(2)دوسرا جتنے بھی آپ تنگ ہو باہر ملک جاب کیلئے مت جانا
نمبر(3)آگر آپ صرف سادہ تعلیم آیف اے بی اےہی کرنا چاہتے ہیں تو ان پر وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ میٹرک کرتے ہی کوئی چھوٹا سا کاروبار شروع کردیں کاروبار کے ساتھ پرائیویٹ ایف اے بی اے کرسکتے ہیں آگر کاروبار کیلئے بالکل پیسے نہیں ہے تو آپ مارکیٹنگ کا کام شروع کر دیں آپ ہول سیل کی مارکیٹ سے مختلف چیزیں لے اورایک دو کلومیٹر کے اندر اندر جیتنی بھی دوکانیں آتی ہے سب پر جائے مارکیٹنگ کریں اور چیزیں بیچ دیں جیتنا عرصہ آپ نے ایف اے بی اے کرنے میں ضائع کرنا ہیں اتنے میں آپ مارکیٹ میں ایک نام آور پہچان بن جاتی ہے آپنا آخلاق اچھا کرلو آپ مارکیٹ کی دنیا کے بادشاہ بن جاوگے اور آپ بہت جلد ہی ایک بہترین تاجر بن کر ابھرے گے جب ایف اے بی اے کرکے نوجوان نوکری کیلئے دھکے کھارہے ہونگے جب وہ پندرہ بیس ہزار کی نوکری کیلئے ترس رہے ہونگے- اس وقت آپ اپنے کاروبار کے مالک بن کر سفید کپڑے پہن کر ان سے ہزار درجہ بہتر زندگی گزار رہے ہونگے ایک بات یاد کرنا دنیا میں کوئی بھی انسان جاب سے آمیر نہیں بنتا جو اپنے کاروبار سے بنتا ہے
نمبر(4) آپ شرم چھوڑ دیجئے یہ مت سوچئے کہ لوگ کیا کہیں گے کوئی بھی اپنا چھوٹے سے چھوٹا کام کرنے سے شرم مت کرنا لوگ تو صرف باتیں ہی کرتے ہیں ضرورت کے وقت کوئی کام نہیں آتا لیہذا لوگوں کی پرواہ مت کریں
وقت کو ضائع مت کریں یہ باتیں میرے 26سالہ زندگی
کا نچوڑ ہے بہت دھکے کھائے یاد رکھو وقت پیچھے مڑ کر
نہیں دیکھتا آج اگر جاب کی تلاش میں وقت ضائع کرہے ہیں تو چھوٹا سا اپنا کام کرنے سے شرماتے ہیں
توکل یہی وقت آپ کو ضائع کردے گا ( شکریہ )
19/12/2021
انشااللہ مورخہ 22 دسمبر بروز بدھ بعد نماز عشاء۔۔تمام دوستوں اور بھائیوں سے شرکت کی اپیل ہے۔شکریہ
04/12/2021
Good morning😍
26/11/2021
Ameen
26/11/2021
😥😥
16/11/2021
اسکی ایک آنکھ پر ہاتھ رکھو تو لگتا ہے ہنس رہی ہے,☺️
اور دوسری آنکھ پر ہاتھ رکھو تو ایسا لگتا ہے رو رہی ہے😌
اور دونوں آنکھوں پر ہاتھ رکھو تو لگتا ہے گٹکا چبا رہی ہے 😏
ویلا بیٹھا تھا سوچا آپ سب کو بھی بتا دوں 😝
07/11/2021
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی لیکن 15 کھرب 67 ارب کی کرپشن کو 279 ارب تک لے آیا ہے
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی لیکن کرنٹ اکاونٹ خسارہ 85 فیصد کم کر دیا ہے
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی لیکن تجارتی خسارہ 37ارب ڈالر سے کم ہو کر 23 ارب ڈالر رہ گیا ہے
عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی لیکن 5 ہزار ارب کہ قرضے واپس کر چکا ہے
اور پچھلے دو سال سے سٹیٹ بنک سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا
عمران خان سے حکومت تو بلکل بھی نہیں سنبھالی جا رہی
لیکن یہ کہ 57 ارب پی آئی اے کا خسارہ ختم ہو گیا
عمران خان سے حکومت نہیں سمبھالی جا رہی لیکن بلومبرگ ، اور ورلڈ بنک معاشی استحکام کی تعریفیں کر رہے ہیں
عمران خان سے حکومت تو چل ہی نہیں رہی لیکن منی لانڈرنگ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن ملک کے سب بڑے شہروں میں لنگر خانے بنا دیئے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن احساس پروگرام کے تحت ہر حقدار تک پیسے پہنچے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن کئی دہائیوں کے بعد پہلی بار ڈیمز بن رہے ہیں
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن چور لٹیرے کچھ بھاگ گئے کچھ جیلوں میں ہیں کچھ قدموں میں گرے پڑے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن کامیاب خارجہ پالیسی کے تحت دنیا تعریفیں کر رہی ہے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن ماحولیات کے حوالے سے کئے گئے اقدامات اور بلین ٹری سونامی کی اقوام متحدہ بھی معترف ہے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن دنیا کے بڑے فورمز پر اپنے نبی کی ناموس کا دفاع کر رہا ہے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن پاکستان کے سب سے بڑے سیاسی عدالتی اور کاروباری مافیا سے ٹکرا گیا ہے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن اپنا گھر سکیم کے تحت لوگوں کو گھر ملنے شروع ہو چکے ہیں
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن انڈسٹریز پہلی بار اتنا کام کر رہی ہیں کہ ورکرز ملنا مشکل ہو رہا ہے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن کرونا پر الحمدللہ جس طرح قابو پایا دنیا نے تعریف کی
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن کشمیر کی جنگ اور اپنی سرحدوں کی جنگ جس طرح لڑی آج ہندوستان کو منہ کی کھانی پڑ رہی ہے
عمران خان سے حکومت تو نہیں سنبھالی جا رہی لیکن پورے پختونخواہ کو فری اور آدھے پنجاب کو فری ہیلتھ انشورنس مل رہی ہے
اور بھی بہت کچھ ہے بتانے کو دکھانے کو بس سمجھنے والا ہو
کہنے والے تو 2018 سے کہتے آئے ہیں کہ عمران خان سے حکومت نہیں چل رہی لیکن کرنے والے اپنا کام بخوبی کر رے ہیں
ایک بار یہ غلامی کی زنجیریں نکال کر بغض کو ایک طرف رکھ کہ سوچیں ملک کی بہتری کے لیے کس نے کام کیا اور کون کر رہا اور قدر کر لیں اس انسان کی قوموں کو اپنے حالات خود بھی بدلنے ہوتے ہیں
اللہ پاک وطن عزیز کو سلامت رکھے اور عمران خان کی حفاظت فرمائے
آمین
اندھوں کے شہر میں آئینے بیچنے والا کبھی بھی مخلص نظر نہیں آتا
07/11/2021
پہلا اتوار: انڈیا پاکستان سے ہارا
دوسرا اتوار: انڈیا نیوزیلنڈ سے ہارا
تیسرا اتوار: انڈیا ورلڈکپ سے باہر
مطلب اتوار نا ھوا انڈیا کے لئے لعنت کا دن ھوا 😂😆
07/11/2021
Pakistani Currency new design
05/11/2021
پمپ مالکان سے درخواست ہے کہ
148 روپے لیٹر پٹرول دینے کے بعد دو روپے کی ٹافی ساتھ دیا کریں تاکہ گاہک کا منہ میٹھا ہو
😂😆😝
30/10/2021
افغانی بولر 6 بال پر 24 رنز ایسے دے گیا جیسے یہ 12ہزار والی قالین 6سو میں دے دیتے ہیں 😝😝
28/10/2021
Love le post🤣
16/10/2021
رلایا نہ کر اے زندگی☹️ مجھے منانے والا کوئ نہیں😒
15/10/2021
اکتوبر . نومبر . دسمبر. میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں
جیسے دولہا دلہن پے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ ہو 😂😜🤸
15/10/2021
Hum or Tum
03/10/2021
بار بار فون کو دیکھنا اور کسی کے میسج کا انتظار کرنا
اس بے چینی کو جانتے ہو۔۔۔۔!
24/09/2021
عمران حکومت کی تعریف لکھنا چاہتا ہوں لیکن مہنگائی میرا ہاتھ روک دیتی ہے:
Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.