صبح بونیر یونیورسٹی میں اک نوجوان نے سوال پوچھا ۔
سر آپ جشن آزادی مناکر کون سا تیر مار رہے ہیں ؟
میرا جواب تھا۔
جو نہیں منارہے وہ کون سا تیر مار رہے ہیں ۔ الٹا کنفیوزڈ ہیں اور دوسروں کو بھی کنفیوزڈ اور مایوس بنا رہے ہیں ۔
مایوسی کفر ہے اور میں پر امید ہوں ان شاءاللہ اک دن آئے گا جب ساری مایوسیاں ختم ہو جائیں گی ۔ ❤️
Azadi Ki Khushboo | Discover Pakistan TV
تاریخ کا مقبول ترین آزادی سونگ ریلیز ہوگیا, ہرپاکستانی کی زبان پر ، آزادی کی خوشبو۔
#14August #pakistanday #Azadi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جیسا کے اپ سب لوگوں کو پتہ ھے کے اج سے تقریباً 6مہینے پہلے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچھاٸی تھی اور پوری کی پوری بستیاں محلے اور پورے کے پورے علاقے باغات کھیت تیار فصلے سب کچھ تباہ کردیا تھا اور اس میں کالام روڈ بھی شامل تھا تو کالام روڈ تقریباً تھوڑا بہت کلیر ھوچکا ھے اور کچھ جگہے اب بھی کسی خطرے سے خالی نہیں تو اس وڈیو میں اپ لوگ دیکھ سکتے ھیں کے یہ جگہ کسی خطرے سے خالی نہیں ھے اور اگے بارشوں کا سیزن ھے اور یہ جگہ اور بھی خطرناک ھوتی جارہی ھے تو خدا را اس روڈ کو جلد ازجلد بحال کیا جاۓ تاکہ کے کسی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔۔۔۔
وڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیٸر کرے تاکہ اس پر ایکشن لیا جاسکے۔۔۔۔
وادی کالام سوات میں برف باری شروع
#kalam #beautiful #snow
#snowday
کراچی سے ائے ہوئے سیاحوں کی گاڑی کی تصادم، سیاحوں کو مالم جبہ پولیس نے بروقت محفوظ مقام کو منتقل، گاڑی کو ٹھیک کر کے انے والے سیاحوں کو با حفاظت رخصت کر دئے۔۔۔مالم جبہ پولیس نے سیاحوں کی دل جیت لئے۔۔۔
وادی کالام سوات کا خوبصورت منظر 😊
#kalam #beautiful #SWAT
#tour #tourism #Pakistan
Kalam Road right now 😍
#kalam #Swat #Snow #view
#beautiful #PakistanZindabad
#tourism #tourismpakistan
سوات میں برفباری، سیاحوں نے مالم جبہ اور کالام کا رُخ کرلیا
#GeoNews #tourism #swatvalley #SWAT
#Malamjaba #kalamvalley #kalam #snowfall
#snow #snowwhite #snowday #Pakistan
#PakistanZindabad #PameerTourAndTravels
#beautychallenge #beautiful
سوات پر امن ہے لوگ مہمان نواز ہیں لہذا سیاحت کے شوقین حضرات برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سوات کا رخ کریں ۔
کس کس نے مالم جبّہ چئیر لفٹ میں سفر کیا ہے ؟
#swatvalley #SWAT
#tour #tourism
#Malamjaba
وادی کالام سوات میں برفباری کا دلکش نظارہ۔
#برفباری
#snowfall #snow
#December2022
دسمبر کی اک شام میرے نام کرو 😊
اک چائے کی پیالی پر بات کرو
" ابھی دھند نہیں چھائی "
جی بھر کے دیکھنے کا اہتمام کرو
ابھی کالام کے رستے سنسان بہت
ابھی ہاتھ میں ہاتھ لیکر
لمبی واک کرو !!
دسمبر کی اک رات میرے نام کرو
چلو آج یہ وعدہ میرے نام کرو۔
اس جگہ کا کا من کررہا ہے چائے پینے کیلئے
چائے کے شوقین کو مینشن کرے ۔
#Tea
#tealover
#PameerTourAndTravels
#kalam #SWAT
#snow #beauty
جانو چوک پلین فاریسٹ کالام سوات ❤️
Beautiful view of Kalam valley Swat Pakistan ❤️
#PameerTourAndTravels
#tourism
#touristattraction
#wenter
Beauty of Hunza valley - Gilgit Baltistan ❤️
جمعہ مبارک 🌹
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️.🤲
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤
#PameerTourAndTravels
#JummahMubarak
وادی سوات مالم جبّہ کے تازہ ترین خوبصورت مناظر دیکھئیے
سوات میں مکمل امن اور سیلاب کے بعد سیاحت پھر سے بحال ہوئی ہے
سیاحوں کو جنت نظیر وادی سوات آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
#PameerTourAndTravels