Karwan-e-Haji Baseer Hajj & Umrah services

  • Home
  • Karwan-e-Haji Baseer Hajj & Umrah services

Karwan-e-Haji Baseer Hajj & Umrah services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan-e-Haji Baseer Hajj & Umrah services, Travel Company, .

04/09/2020

سعودی ٹرانسپورٹ نقابہ کی سٹیٹمنٹ برائے کرونا وائرس SOP کے مطابق اس سال تمام ٹرانسپورٹ میں عمرہ زائرین کی نصف تعداد سفر کرئے گی اور ٹرانسپورٹ کا کرایہ پچھلے سال کی نسبت ڈبل ہو گا اور یہ سارا خرچہ معتمرین کی جیب سے نکلے گا یہ تو ہوا صرف ٹرانسپورٹ کا بیانیہ

اس کے علاؤہ VAT ٹیکس پہلے ہی 5% بڑھا کر تقریباً 15 فی صد کر دیا گیا ہے اب بات رہ گئی ویزہ فیس اور ھوٹل ریٹس کی وہ بھی معلوم نہیں کس کیٹیگری کے رکھیں گے

یہ بھی یاد رکھیں اس بار کرونا ٹیسٹ بھی لازم ہو گا جس کا کم از کم خرچہ 10 سے 12 ہزار ہو گا اور یہ بھی ابھی معلوم نہیں سعودی گورنمنٹ پاکستان کی کس میڈیکل کمپنی کو نوازتی ہے

ایک محتاط اندازے کے مطابق ان شاءاللہ عمرہ 25 صفر سے محدود پیمانے پر شروع ہو جائے گاجس پر چند سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کی اجارہ داری ہو گی اور ریٹ بلندیوں کی طرف جائے گا

تمام ٹریول ایجنٹ دعا کریں اللّٰہ کریم عافیت والا معاملہ فرمائے

==================

23/06/2020

سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کی ادئیگی سے متعلق پریس ریلیز جاری کر دی: ترجمان مذہبی امور

سعودی وزیر حج و عمرہ کا وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے ٹیلی فون پر رابطہ

ڈاکٹر صالح بن بنتن نے حج سے متعلق فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا: عمران صدیقی ترجمان مذہبی امور

اس سال صرف سعودی شہری اور اقامہ ہولڈر ہی حج ادا کریں گے: پریس ریلیز کا متن

کورونا وبا کے خطرات سے بچنے کیلئے سعودی حکومت نے غیر ملکی حجاج کی میزبانی سے معذرت کر لی

وزارت مذہبی امور نے نئی صورتحال کے تحت ہنگامی اجلاس بلا لیا: عمران صدیقی ترجمان مذہبی امور

عازمین حج کی رقوم کی واپسی سے متعلق طریقہ کار وضع کیا جائے گا: عمران صدیقی ترجمان مذہبی امور

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سفیر، سفارتی عملہ اور پاکستان حج ڈائریکٹریٹ امسال حج میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ عمران صدیقی ترجمان

05/05/2020

......... حج 2020 کے متعلق تازہ ترین اطلاعات............

باوثوق زرائع کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے اس سال حج کے لئے دو آپشن پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ھے

نمبر ایک کیا حج صرف سعودی باشندوں کے لئے مختص کی جائے اور

نمبر دو یا بیرونی ممالک سے بھی حجاج کرام کو موقع دیا جائے.....
اگر دو نمبر آپشن کو قابل عمل قرار دیا جاتا ھے تو اس صورت میں 25 سے ٪30 لوگوں کو آنے کی اجازت مل جائے گی لیکن اس کے لئے کڑی شرائط ھوگی
عزیزیہ پیکج نہیں ھوگا یعنی پاکستان سے سرکاری سکیم کے تحت کوئی حج پر نہیں جا سکے گا
تمام رہائش گاہیں حرم کے قریب لی جائے گی
ھر کمرے میں صرف دو سے تین حاجی ٹہر سکیں گے
مکتب میں ایک ہزار کر لگ بھگ حاجیوں کو ٹھہرایا جا سکے گا
ھوائی جہازوں میں نصف مسافر سفر کرئنگے
اگر یہ شرائط لاگو کردی گئی تو حج انتہائی مہنگا ھو گا جس سے متوسط طبقہ شدید متاثر ھوگا
سعودی عرب کی جانب سے حتمی فیصلہ 15 سے 20 رمضان المبارک تک آنے کی توقع ھے

27/03/2020
17/03/2020
کبھی ایسی حالات نہیں آئے ہیں جو اب دیکھنے کو مل رہے ہیں.... تمام مسلمانوں سے اپیل ہیں کہ اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعاؤں کا ا...
05/03/2020

کبھی ایسی حالات نہیں آئے ہیں جو اب دیکھنے کو مل رہے ہیں.... تمام مسلمانوں سے اپیل ہیں کہ اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اس وبا کو ختم کریں امین پیغام کو شیئر کریں

04/03/2020

انتہائی افسوسناک خبر مکہ مکرمہ کے تمام داخلی راستے بند کردیئے گئے.
تمام ملکی اور غیر ملکی باشندوں پر عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

28/02/2020

اسلام علیکم
صبح بخیر

‏کروناوآئرس کےمیسج پڑھ کرپریشان مت ہوں،روزانہ 3مرتبہ یہ دعاپڑھ لیاکریں

بِسْم اللّٰه الَّذِی لا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شيْءٌفِي الْاَرْضِ وَلا فِي السَّمَاء وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـم

حدیث میں آتاہےجوشخص یہ دعاپڑھتاہےاسےکوئی چیزنقصان نہیں پہنچاسکتی چاہےوہ زمین کی ہویاآسمان کی!

24/02/2020

حج درخواستیں 25 فروری تا 6 مارچ وصول کی جائیں گی: ترجمان مذہبی امور عمران صدیقی

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے 11 دن مختص کئے گئے ہیں: ترجمان مذہبی امور

وزارت نے تمام شیڈول بینکوں کو نئی ہدایات جاری کر دیں: عمران صدیقی ترجمان مذہبی امور

23/02/2020
21/02/2020

بریکنگ نیوز:
حج 2020، وزارت مذہبی امور نے تمام بنکوں کو 24 فروری سے حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا۔ جلد نئی تاریخ یا اسی تاریخ کا اعلان کردیا جائیگا۔

20/02/2020

سرکاری حج سکیم 70سال سے زائد عمر والے افراد کیلئے 10ہزار حج درخواستیں مخصوص۔ بغیر قرعہ اندازی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مرد اور خواتین کو علیحدہ ایک ایک ہیلپرز ساتھ لے جا نا ضروری قرار،مرد حضرات کے لیے گروپ کم ازکم دو افراد، خواتین کا گروپ 3پر مشتمل ہو گا گزشتہ سال بغیر قرعہ اندازی کے لیے کامیابی کی عمر 80تھی پہلی دفعہ کم کرکے 70سال رکھی گئی ہے اور اس کے لیے 10ہزار نشستیں مخصوص کی گئی ہیں ایسے افراد مر د ہو یا خواتین اپنی درخواست کے ساتھ ہیلپرز کی درخواست بھی دیں گے دونوں بغیر کامیابی کے کامیاب ہوں گے۔
-------------------------------------------------------------------------------
13بینک 24فروری سے 4مارچ تک سرکاری سکیم کی درخواستیں وصول کرینگے

ملک بھر کے 13بینکوں کو 24فروری سے 4مارچ تک سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کے لیے مخصوص کر دیا۔ 29فروری ہفتہ یکم مارچ اتوار کو بھی حج درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ بنکو ں کی ہفتہ، اتوار کی چھٹی کینسل۔ حج درخواستوں کے لیے حبیب بنک، یونائیٹد بنک، نیشنل بنک،مسلم کمرشل بنک، الائیڈ بنک، زرعی ترقیاتی بنک،پنجاب بنک، میزان بنک، بنک الفلاح، حبیب میٹروپولیٹن بنک، بینک الحبیب، فیصل بنک، عسکری بنک شا مل ہیں۔
--------------------------------------------------------------------------------
3سال سے حج د رخواستیں دینے والوں کیلئے بھی 10ہزار درخواستیں مختص

حج 2020 ء گزشتہ 3 سال سے حج د رخواستیں دینے والے کے لیے بھی 10ہزار حج درخواستیں مخصوص۔ گزشتہ 3سال سے مسلسل درخواستیں دینے والے بغیر قرعہ اندازی کے کامیاب قرار پائیں گے۔ ایسے افراد کو نئی درخواست دینے کی بجائے بنکو ں سے رابطہ کرکے نئے سرے سے آن لائن فیڈنگ کروانا ہوگی گزشتہ 3سال سے حج درخواستیں دینے والے اور قرعہ اندازی میں ناکام ہو نے والے شامل ہیں بنکوں سے رقم واپس لی ہو یا نہ لی ہو ریکارڈ پیش کر کے استفادہ کر سکتے ہیں۔
----------------------------------------------------------------------------------
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے 1000حج درخواستیں مختص
سرکاری حج 2020ء وزارت مذہبی امور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے 1000حج درخواستیں مخصوص، بیرون ملک افرادبھی بغیر قرعہ اندازی کامیا ب ہو ں گے۔1000سے زیادہ درخواستیں ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی ہو گی 1000افرادخوش قسمت قرار پائیں گے۔

20/02/2020

اسلام علیکم
صبح بخیر

‏زیادہ دالیں اور زیادہ گوشت اور زیادہ مصالہ جات کا استعمال ”یورک ایسڈ“ کا سبب بنتا ہے ۔یورک ایسڈ کی وجہ جوڑ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اُٹھنے ،بیٹھنے،چلنے میں تکلیف ہوتی ہے ۔
سبزیوں کا استعمال پیدل چلنا سادہ غذا سے ہم اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں

سب کے لیے پیغام تھا یہ آگے پہنچا دیں

18/02/2020

💕چلو چلو اجتماع چلو💕
20 فروری 2020 بروز جمعرات بعد نماز عصرکرک اجتماع شروع ہو رہا ہے تمام حضرات شرکت فرمائے

18/02/2020

حرم کعبہ میں صفائ کیسی ھوتی ھے ایمان افروز مناظر دیکھے

16/02/2020

سرکاری حج پیکج پر نظرثانی کا احسن فیصلہ ......
ممکنہ حج اخراجات 4،65،000 سے 4،75،000 روپے تک لانے پر سنجیدگی سے غور جاری، آئندہ چند روز میں حج پالیسی 2020 کا باقاعدہ اعلان متوقع......

15/02/2020

‏السلام علیکم
صبح بخیر

اپنے دن کی ابتدا 3 چیزوں کے ساتھ کیجئے۔
① کوشش
② سچ
③ یقین

کوشش ― بہتر مستقبل کیلئے
سچائی ― اپنے کام کےساتھ
یقین― رب العزت کی ذات پر

14/02/2020

‏رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الـدُّنْيَا حَسَنَةً وَّّفِى الْاٰخِرَةِ
حَسَنَةً وَّّقِنَا عَذَابَ النَّارِ°

اے ہمــارے رب ہمیــں دنیــا میں نیکــی
اور آخرتـــ میں بھی نیکی دے
اور ہمیــں دوزخ کے عذابــــ سے بچا۔

سورۃ البقرۃ (201)💕🌿

🎑 اسلام علیکم 🎑
💠صبح بخیر 💠

حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ  جب آپ اپنے بندے پر مهربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙل...
13/02/2020

حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مهربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا.
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا.

بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️ا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Haji Baseer Hajj & Umrah services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share