31/12/2023
ہماری ثقافت ہماری پہچان
اپنی روایات کو برقرار رکھنے اور نٸے سال کو خوش آمدید کہنے کیلٸے بروز اتوار 31دسمبر بوقت 5:30 شام شاندار آتش بازی اور روایتی انداز میں جشن مے فنگ منانے کا اہتمام کیا ہے۔
نوٹ شاٸقین اپنے ہمراہ مشعل بھی لا سکتے ہیں
بمقام : چھومک پل
GB Photographers