Quetta ziarat tourism & rent a car

  • Home
  • Quetta ziarat tourism & rent a car

Quetta ziarat tourism & rent a car Ziarat Balochistan is the Best Place For Picnic Points, Tourism And Adventure Ziarat Tourism, Advent

"  بلوچستان آو  مہمان نوازی ہوگی دوکانداری نہیں "  مری جانے والے بھی بڑے بےوقوف لوگ ہیں جب وہ یہ جانتے بھی ہے کہ وہاں ہو...
10/01/2022

" بلوچستان آو مہمان نوازی ہوگی دوکانداری نہیں "
مری جانے والے بھی بڑے بےوقوف لوگ ہیں جب وہ یہ جانتے بھی ہے کہ وہاں ہوٹل کا کرایہ ذیادہ لیا جاتا ہے کھانے پینے کی اشیاء کافی مہنگی ہے تو اس کے باوجود مری جانا بےوقوفی ہی سمجھا جائے گا۔۔
مری میں آخر ہے کیا صرف کچھ کلومیٹر تک برفباری ہوتی ہے جب کہ آپ جنوبی پشتونخوا کبھی برف باری والے موسم میں جائیں تو آپ کو نہ صرف دور دراز تک برفباری ہی برفباری نظر آتی ہوگی بلکہ کہیں آپ پھنس بھی گئے تو کوئی پریشانی لائق نہیں ہوگی آپ کی وہ مہمان نوازی کی جائے گی جو شاید اپ اپنے گھر میں بھی نہیں کھایا ہوگا۔
برف باری تو وہاں سینکڑوں کلومیٹر تک پھیلی ہوتی ہے پہاڑ تو دور کی بات ہموار زمینیں بھی سفید چادر اوڑھ کر نظر آتی ہوگی۔
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ وہاں کئی اضلاع میں برفباری کا موسم اور مین ہائے ویز پر جاتے ہوئے بھی سینکڑوں کلومیٹر تک آپ برفباری کو انجوائے کرسکتے ہو۔کوئی پریشانی درپیش نہیں ہوگی۔ارام سے سیاحت کرسکتے ہیں۔
زیر نظر تصاویر بلوچستان کے جنوبی پشتونخوا کے مخلتف اضلاع کے ہیں جن میں ضلع زیارت مسلم باغ کان مہترزئی کوژک قلعہ عبداللہ کویٹہ وغیرہ شامل ہیں

09/01/2022

مری

ایک ہوٹل میں رہنے کا 30 سے 50 ہزار تک کمرے کا کرایہ وصول کیا جاتا رہا حکومت سورہی تھی؟

ایک بوتل پامی کا 500 وصول کیا گیا انظامیہ خواب خرگوش کے مزے لیرہی تھی۔

اور جب واقعہ رونما ہوا تو مری کے کاروباری جانور اور حکومت خواب خرگوش سے جاگی اور کام کرنا شروع کردیا۔

مجھے یاد ہے جب 2017 میں بلوچستان کے کولپور اور لکپاس کے بیچ شدید برفباری ہوئی اور 2020 میں بلوچستان کے کان مہترزئی،زیارت،قلعہ سیف اللہ،بوستان،مسلم باغ اور دیگر سرد علاقوں میں بھی جب لوگ برفباری میں پھنسے تھے تو وہاں کے غریب غرباء اور حتی کہ سرمایہ دار تبقے نے بھی آپنے حجرے مسافروں کیکئے کھول دئے اور کئی دنوں تک ان سب برفباری میں پھنسے متاثرین کی خدمت کی۔

بلوچستان کو تنقید بنانے والوں کیلئے پیغام ہے کہ ہمارے پاس بھی دنیا بھر سے سیاحوں اور مہمانوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے لیکن مجال ہے کہ آج تک کسی نے بھی یہاں کی عزتدار اور غیرتمند رہنے والی قوموں کی شکایت کی ہو۔

ہم نے بلا رنگ و نسل دیکھے،بلا قوم قبیل دیکھے بے دریغ متاثرین کی امداد کی اور عزیز و اقرباء،دوستوں اور دیگر لوگوں سے چندہ اکھٹا کر کے وہاں پھنسے لوگوں کو فوری امداد پہنچائی جس میں علاقے کے نوجوانان نے ہمارا ساتھ بھرپور طریقے سے دیا۔

جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان کو دہشتگرد صوبہ کہنے والے یہ سمجھ لیں کہ یہاں خون ریزی سے زیادہ مقدار میں انسانیت اب بھی موجود ہے۔

یہ کوئی نئی بات نہیں اکثر لوگ ہوٹل مافیا کی بے حسی کا رونا روتے ہیں لیکن نتائج سے بے پروا ہو کر نکل پڑے حالانکہ اللہ پاک...
09/01/2022

یہ کوئی نئی بات نہیں اکثر لوگ ہوٹل مافیا کی بے حسی کا رونا روتے ہیں لیکن نتائج سے بے پروا ہو کر نکل پڑے
حالانکہ اللہ پاک کا ارشاد ہے
"اے ایمان والوں اپنے آپکو ہلاکت میں مت ڈالو"

08/01/2022

04/01/2022

31/12/2021

About today Quettazairat

31/12/2021
Hiace available for rent :   Quetta to    pic & Drop
29/12/2021

Hiace available for rent : Quetta to pic & Drop

😍😍😍😍
28/12/2021

😍😍😍😍

28/12/2021

زیارت خبرنامہ 26 دسمبر 2021۔
ضلعی انتظامیہ زیارت کی طرف سے عوام الناس زیارت اور باہر سے آنے والے سیاحوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ برف باری کے سیزن کے سلسلےمیں ڈپٹی کمشنر آفس زیارت میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے برفباری میں کسی بھی شخص کو مشکلات در پیش ہو تو مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں:-
ٹلیفون نمبر 0833920052 ,0833920040
فیکس نمبر 0833920041
موبائل نمبر 03337995554
واٹس ایپ نمبر 03342405488

23/12/2021

23/12/2021

Get ready for snow fall in

برفیلی پہاڑیوں میں گہرا ہوا شہر...      — at ‎Ziarat balochistan زیارت بلوچیستان‎.
15/01/2021

برفیلی پہاڑیوں میں گہرا ہوا شہر...



— at ‎Ziarat balochistan زیارت بلوچیستان‎.

12/01/2021

11/01/2021

‏اور مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پرلکڑی سےبنا چھوٹاساگھر
چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے درازقامت سرسبز درخت
قدیم حویلیاں
افق پر زرد روشنی بکھیرتا سورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے
خزاں کے موسم میں کسی انجان پگڈنڈی پر بکھرے زردپتے
اورجان لیوا خاموشی❄️❄️🥀🥀

Ziarat Balochistan Best Place For Picnic Points, Tourism And AdventureZiarat Tourism, Adventure, Hiking and Picnic Point...
11/01/2021

Ziarat Balochistan Best Place For Picnic Points, Tourism And Adventure
Ziarat Tourism, Adventure, Hiking and Picnic Points...
Ziarat is the most beautiful district of Balochistan, It is 130 KM away from Quetta city. Where thousands of people come for picnic, tourism and travel, there are many reasons which attract the people to visit to ziarat i.e Jinnah Residancy is situated in ziarat. hundred of people come from all over the Pakistan to see his memories. Ziarat is also very famous because It has world second largest forces of juniper trees. these trees are about 7,000 year old. Ziarat is also famous due to his snowfall in winter season a lot number of tourist came to ziarat and enjoys his snow fall.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta ziarat tourism & rent a car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share