Noor Afridi

Noor Afridi this page use for the social problem

Ta zama de be kasy ta nazar makra.Hudy sataly laka ganj pa bayaban ym.Che majnon ghundy pa meena k sadiq wee.Rahman waye...
31/08/2021

Ta zama de be kasy ta nazar makra.
Hudy sataly laka ganj pa bayaban ym.

Che majnon ghundy pa meena k sadiq wee.
Rahman waye pa hagha bandy salam

گنج دہ عشق بہ افریدی تا پہ لاس ورشی چی پہ۔ غرونو دہ خیبر پسے تاویگی۔
21/08/2021

گنج دہ عشق بہ افریدی تا پہ لاس ورشی
چی پہ۔ غرونو دہ خیبر پسے تاویگی۔

قوم اکاخیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان اور پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکون جمشیر افریدی کو ایڈواٸیزر بننے پر مبارک باد...
09/08/2021

قوم اکاخیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان اور پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکون جمشیر افریدی کو ایڈواٸیزر بننے پر مبارک باد پیش کرتاہوں۔امید ہے کہ اپ قوم کی سحی ترجمانی کروگے

لفظ: دنیاتشریح: منافیقت
06/08/2021

لفظ: دنیا
تشریح: منافیقت

04/08/2021

🖤 گناہوں پر آٹھ گواہ🖤

قیامت کے دن ہر انسان کے گناہوں پر آٹھ گواہ پیش ہوں گے۔

◼️ پہلا گواہ: جس جگہ بندے نے گناہ کیا ہو گا،وہ جگہ وہ زمین کا ٹکرا قیامت کے دن اس کے خلاف گواہی دے گا۔۔!!سورۃ الزلزال آیت نمبر(5،6)

◼️ دوسرا گواہ: وہ دن بھی گواہی دے گا جس دن بندے نے گناہ کیا ہو گا۔(سورۃالبروج آیت نمبر 3)

◼️ تیسرا گواہ: قیامت کے دن ان کی زبان گواہی دے گی۔(سورۃ النور آیت نمبر 24)

◼️ چوتھا گواہ: انسان کے جسم کے باقی اعضاء ہاتھ پاؤں یہ بھی گواہی دیں گے۔(سورۃ یٰسین آیت نمبر 25)

◼️ پانچواں گواہ: دو فرشتے جو تم پر نگران مقرر ہیں جو معزز ہیں،لکھنے والے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو وہ جانتے ہیں۔(سورۃ الانفطار آیت نمبر12)

◼️ چھٹا گواہ: وہ نامہ اعمال جو فرشتے لکھ رہے ہیں تو زبان بھی گواہی دے گی اور نامہ اعمال بھی دیکھائے جائیں گے۔(سورۃ الکہف :آیت نمبر 49)

◼️ ساتواں گواہ: آپ ﷺ بھی گواہ ہوں گے، اللہ رب العزت آپ ﷺ سے بھی گواہی مانگیں گے۔(سورۃ النساء آیت نمبر 41)

◼️ آٹھواں گواہ: اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں،جو تم گناہ کرتے ہو،ہم قیامت کے دن اس پر گواہ ہوں گے۔(سورۃ یونس آیت نمبر 61)

ہمارے گناہوں پر اللہ خود گواہ ہوگا (اللہ اللہ) کیا عالم ہوگا،

🤲 یا اللہ ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطافرما آمين

04/08/2021

سردار عبدالقیوم نیازی کو ازاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد کر دیا

انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن پریذیڈنٹ سہیل خان آفریدی  Sohail Afridi کا اپنے  تحریکی دوست و وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد س...
30/07/2021

انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن پریذیڈنٹ سہیل خان آفریدی Sohail Afridi کا اپنے تحریکی دوست و وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید صاحب کے ساتھ آنکے آفس میں ملاقات
ملاقات میں یوتھ کے آنے والے سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
مراد سعید پورے پاکستان میں متعدد جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کا آڈیل شخصیت ہے۔ریجنل صدر سہیل خان آفریدی
میں انھیں آزاد جموں و کشمیر کے حالیہ انتخابات میں بہترین کارگردگی ادا کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سہیل خان آفریدی
ریجنل سوشل میڈیا ہیڈ طاہر آفریدی

29/07/2021
آزاد کشمیرمیں پاکستان تحریک انصاف کو بڑی جیت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
28/07/2021

آزاد کشمیرمیں پاکستان تحریک انصاف کو بڑی جیت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

28/07/2021

ہیپاائیٹس کا عالمی دن کے مناسبت سے عوامی آگاہی پیغام!

ہر سال 28 جولائی کو ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ وائرل ہیپاٹائٹس کے بارے میں شعور اجاگر کیا جاسکے ، یہ جگر کی سوزش ہے جو جگر کی شدید بیماری اور ہیپاٹیکلولر کینسر کا سبب بنتا ہے۔ اس سال کا موضوع "HEPATITIS CAN'T WAIT" ہے ، جس میں 2030 تک ہیپاٹائٹس کو صحت عامہ (PUBLIC HEALTH) کے خطرے کی حیثیت سے ختم کرنے کے لئے درکار کوششوں کی اشد ضرورت سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ ہیپاٹائٹس سے ہر 30 سیکنڈ کے بعد ایک شخص مر رہا ہے۔

ہیپاٹئٹس کیسے پھیلتا ہے؟
• منشیات کے استعمال کے سامان کو بانٹنا یعنی گلیوں پر منشیات انجیکشن لگانے سے، سرنجوں سے ، سوئیاں وغیرہ جس میں خون کی تھوڑی مقدار ہوسکتی ہے جو ہیپاٹائٹس منتقل کر سکتا ہے ، سگریٹ پینے اور تنکے کو سگریٹ نوشی یا سنورٹ منشیات منتقل کرنے کے لئے ان پر خون پھٹے ہوئے ہونٹ یا ناک کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ اگر ہو سکے تو علاج کے پروگرام میں شامل ہوں۔ کم از کم ، سوئیاں یا سامان کسی اور کے ساتھ نہ بانٹا کریں۔

• ٹیٹو یا چھیدنے والے ساز و سامان کا اشتراک کرنا، غیر متناسب اشیاء جو کہ آلودہ خون (contaminated blood) کو پھیلا سکتی ہے۔
• ان جگہوں جہاں خون کی منتقلی کے وقت ہیپاٹائٹس کے لئے خون کی جانچ نہیں کرتے، وہاں اور زیادہ پھیلتی ہے۔

• غیر ضروری طبی سامان کا استعمال۔ استعمال کے درمیان صحیح طریقے سے صاف نہ ہونے والے اوزار وائرس کو پھیلا سکتے ہیں۔

Address


Telephone

+923189217570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Afridi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share