Qadeer مغل

  • Home
  • Qadeer مغل

Qadeer مغل Traveling is the relief you feel after doing a long journey to different places.

زندگی اتنی بھی مختصر نہیں ہے . بس ہم لوگ جینا چھوڑ دیتے ہیں ۔
31/05/2020

زندگی اتنی بھی مختصر نہیں ہے . بس ہم لوگ جینا چھوڑ دیتے ہیں ۔

میرے  گھر  تک  رستہ  ہوتا عید یہاں بھی آسکتی تھی۔۔۔۔۔۔😥
26/05/2020

میرے گھر تک رستہ ہوتا
عید یہاں بھی آسکتی تھی۔۔۔۔۔۔😥

غربت کے سایے میں پڑا اک ننھا بچہ جھوٹی ہنسی سے عید پر احسان کر گیا
25/05/2020

غربت کے سایے میں پڑا اک ننھا بچہ
جھوٹی ہنسی سے عید پر احسان کر گیا

لاشہ تا بوت 25 سال ادارے کو دینے اور 17 ہزار گھنٹے فلائنگ کرنے والے انتہائی تجربہ کار پائلٹ سجاد گل کا ہے جنہیں نا تو سر...
25/05/2020

لاشہ تا بوت 25 سال ادارے کو دینے اور 17 ہزار گھنٹے فلائنگ کرنے والے انتہائی تجربہ کار پائلٹ سجاد گل کا ہے جنہیں نا تو سرکاری ایمبولینس میسر ہوئی نا ہی قومی پرچم،
افسوس در افسوس۔

‏مفتی منیب نے اپنی زاتی انا کو ایک طرف رکھا اور حق سچ کا فیصلہ کیا اور ثابت کیا کہ جو لوگ انکو صبح سے گالیاں دے رہے وہ غ...
23/05/2020

‏مفتی منیب نے اپنی زاتی انا کو ایک طرف رکھا اور حق سچ کا فیصلہ کیا اور ثابت کیا کہ جو لوگ انکو صبح سے گالیاں دے رہے وہ غلط تھے۔ مفتی صاحب نے وہی فیصلہ کیا جو انہوں نے حقیقی طور پر دیکھا۔

آج فواد چودھری یا مفتی منیب کی نہیں بلکہ پاکستان کی جیت ہوئی ہے۔

23/05/2020

طاقت کے غلط استعمال کا آخری انجام دیکھ لیجیے آگے شیئر لازمی کرنا

22/05/2020

دو دن پھلے مچھ میں شھید ھونے والے جوانوں کی ویڈیو منظر عام پر آ گئ اللہ تعالیٰ ان کی شھادت قبول فرمائے
پھر یہ نہ کہنا ہمارے معصوم بچے لاپتا ہیں

22/05/2020

کراچی ملیر کے علاقے جناح گارڈن میں PIA کا طیارہ گر کر تباہ ٩٨ مسافر سوار تھے۔طیارہ لاہور سے کراچی آ رہا تھا۔

یا اللہ‎ رحم ۔😓

22/05/2020

Wow MashAllah ❤️

رہی تعلیم مشرق میں، نہ مغرب میں رہی غیرت، یہ جتنے پڑھتے جاتے ہیں، جہالت بڑھتی جاتی ہے..
21/05/2020

رہی تعلیم مشرق میں، نہ مغرب میں رہی غیرت،
یہ جتنے پڑھتے جاتے ہیں، جہالت بڑھتی جاتی ہے..

21/05/2020

ایک کرنل کی بدتمیز بیوی کی آڑ میں باقی فوجیوں کی بیویوں کو نشانہ نہ بناؤ۔ یہ بھی فوجی افسران کی بیواہ بیویاں ہیں۔ جنہوں نے اپنے سر کی چادر کو آپ پر قربان کیا ہے 😥

جایا کرو غریبوں کی بستی میں کچھ نہ سہی خدا کا شکر کرنا سیکھ جاؤ گے
20/05/2020

جایا کرو غریبوں کی بستی میں
کچھ نہ سہی خدا کا شکر کرنا سیکھ جاؤ گے

امیر شہر کو خبر نہیں ہوتی کہعید گھر گھر نہیں ہوتی😓
20/05/2020

امیر شہر کو خبر نہیں ہوتی کہ
عید گھر گھر نہیں ہوتی😓

بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پائوںرزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے 😔
19/05/2020

بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پائوں
رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے 😔

❤️
19/05/2020

❤️

🙄
19/05/2020

🙄

تہذیب کا ڈھنڈورا پیٹنے والو، تمہاری انتریوں میں حرام اور تمہاری روحیں بدکار ہیں
19/05/2020

تہذیب کا ڈھنڈورا پیٹنے والو، تمہاری انتریوں میں حرام اور تمہاری روحیں بدکار ہیں

ہائے ظالم پیٹ😓بیوسی کی انتھا کوئی اس باپ سے پوچھے اپنے ملک میں زورگار نہ ملنے پر پردیس سے بیٹے کا آخری دیدار وڈیو کال پر...
19/05/2020

ہائے ظالم پیٹ😓
بیوسی کی انتھا کوئی اس باپ سے پوچھے
اپنے ملک میں زورگار نہ ملنے پر پردیس سے بیٹے
کا آخری دیدار وڈیو کال پر کیا ہے ، بیٹے کو سینے سے بھی نہیں لگایا ، قیامت کا سماں شاید کبھی خد کو معاف نہ کرپائے😭

گھوٹکی نواہی علاقے سرحد میں عید کے کپڑے نہ لے دینے پر 12 سالہ بچے کی خودکشی احمد نے گلے میں رسی ڈال کر خود کو موت کے گھا...
18/05/2020

گھوٹکی نواہی علاقے سرحد میں عید کے کپڑے نہ لے دینے پر 12 سالہ بچے کی خودکشی احمد نے گلے میں رسی ڈال کر خود کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے لاش تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی

فاصلاتی رش اور ڈھنگ شدہ شاپنگ! مذہب قومیں راستہ نکال لیتی ہیں...ہم ایسے کامن سینس کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتے؟
18/05/2020

فاصلاتی رش اور ڈھنگ شدہ شاپنگ! مذہب قومیں راستہ نکال لیتی ہیں...ہم ایسے کامن سینس کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتے؟

غریب کو روٹی خود ہی دیا کر مولا تیرے بندے بڑا ذلیل کرتے ہیں😥
06/04/2020

غریب کو روٹی خود ہی دیا کر مولا
تیرے بندے بڑا ذلیل کرتے ہیں😥

اور ایک شخص ایسا بھی گزرا جس نے بھیک بھی اپنے لیے نہیں مانگی !!!😢
05/04/2020

اور ایک شخص ایسا بھی گزرا جس نے
بھیک بھی اپنے لیے نہیں مانگی !!!😢

تھکن سے چُور بدن بھی ہے۔۔ نیند بھی ہے مگر....!!وہ کیا کرے......جسے فکرِ معاش سونے ہی نہ دے..
05/04/2020

تھکن سے چُور بدن بھی ہے۔۔ نیند بھی ہے مگر....!!
وہ کیا کرے......جسے فکرِ معاش سونے ہی نہ دے..

میں اشک بار تھا.......ہنستا ہوا دکھایا  گیا__! میری تصویر غلط زاویے سے کھینچی گٸ😓
05/04/2020

میں اشک بار تھا.......ہنستا ہوا دکھایا گیا__!
میری تصویر غلط زاویے سے کھینچی گٸ😓

دل مطمئن ہے۔۔۔۔۔۔۔ حرفِ وفا کے بغیر بھی روشن ہے راہِ نُور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدا کے بغیر بھی گھر گھر وبائے حرص و ہوس ہے تو کیا ہوا...
04/04/2020

دل مطمئن ہے۔۔۔۔۔۔۔ حرفِ وفا کے بغیر بھی
روشن ہے راہِ نُور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدا کے بغیر بھی
گھر گھر وبائے حرص و ہوس ہے تو کیا ہوا
مرتے ہیں لوگ روز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وبا کے بغیر بھی

خاکی بدن کا مرتبہ..........پہچان آدمی... تیرے لیے خدا نے فرشتے جھکائے هیں...
04/04/2020

خاکی بدن کا مرتبہ..........پہچان آدمی...
تیرے لیے خدا نے فرشتے جھکائے هیں...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeer مغل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadeer مغل:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share