شاعری سے لگاؤ رکھنے والوں سے
اس تصویر پر اک شعر کی گزارش ہے...
Islamabad Capital
Parbat Road 🍁
Jadoon travels
26/11/2022
Pakistan Beautiful
Shangrila Resort - Sakardu
26/11/2022
کل ایسی ہی ایک تصویر نظر سے گزری کوہستان کی
پوری رات نیند حرام سی ہو گئی کے میں ضرور جاؤ گا یہاں رات بھر کبی اس کروٹ کبھی اس کروٹ کرکے سونے کی کوشش کرتا رہا
پھر میں نے سوچا کے گروپس میں بہت سی جگوں کی تصاویر آتی ہیں کوہستان کی کیوں نہیں ؟؟
لوگ ناران کاغان سکردو ہنزہ
کمراٹ ویلی کشمیر جاتے ہیں لیکن کوہستان کی زیادہ تصویر اپلوڈ نہیں کرتے
اپ لوگ بتاؤں کے لوگ کوہستان کیوں نہیں جاتے ؟
کیا وہاں حالات اچھے نہیں ہیں؟
یا لوگ اچھے نہیں ہیں
ویسے لوگ اچھے نہیں ہو ایسا ہو نہیں سکتا اتنی خوبصورت جگا ہے لوگ بھی اچھے مہمان نواز ہونگے ❤
Be the first to know and let us send you an email when Jadoon tourism havelian to all Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Jadoon tourism havelian to all Pakistan: