Zakir Ullah Kumraat

  • Home
  • Zakir Ullah Kumraat

Zakir Ullah Kumraat Life Is Beautiful Mess

12/07/2023

Prof. Dr Zar Alam khan (childern specilist) is now available at New-Al shifa Clinic phase 1 from 9:00AM to 2:00 PM he is the ex head of the department of children at DHQ HOSPITAL MARDAN

12/07/2023

فیٹی لیور(جگرپرچربی)کو معمولی مت سمجھیں!

فیٹی لیور ہی سروسس(جگرکامکمل طور پر تباہ ہوجانا)کاآغاز ہے

جگر کی چربی کی بیماری کو فیٹی لیور یا ہیپاٹک سٹیٹوسس بھی کہا جاتا ہے۔یہ اس وقت ہوتا ہے جب جگر کے خلیوں میں زیادہ چربی جمع ہو جاتی ہے۔اگر یہ حالت برقرار رہتی ہے اور بڑھ جاتی ہے،تو یہ جگر کی سوزش کا باعث بن کر بالآخر سروسس کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔یعنی جگر مکمل طور پر ناکارہ ہوجاتاہےاور پتھرا جاتاہے۔یہی وہ حالت ہےکہ جب جگر ٹرانسپلانٹ کا کہہ دیاجاتاہے۔

فیٹی لیور سے سیروسس تک کے مراحل:

١۔فیٹی لیور:
یہ جگر کی بیماری کا ابتدائی مرحلہ ہے،جہاں جگر کے خلیوں میں چربی جمع ہوجاتی ہے۔

٢۔سٹیٹو ہیپاٹائٹس
اس مرحلے میں،جگر میں سوزش ہوتی ہے،جو جگر کے خلیوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔علامات میں تھکاوٹ،پیٹ میں تکلیف، اور یرقان شامل ہو سکتے ہیں۔

٣۔فائبروسس:
مسلسل سوزش کے ساتھ، جگر میں ریشے دارخلیات بننا شروع ہو جاتے ہیں،جس کی وجہ سے جگر سخت ہو جاتا ہے اور اس کے صحیح طریقے سے کام کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

٤۔سروسس:
یہ جگر کی بیماری کا سب سے آخری مرحلہ ہے،اور جگر کا کام مکمل طور پر خراب ہو جاتا ہے۔علامات میں تھکاوٹ،پیٹ میں سوجن، یرقان اور الجھن شامل ہو سکتی ہے۔سروسس جگر کے کینسر اور جگر کی خرابی کا خطرہ بھی بڑھا سکتا ہے۔

. New-Al shifa Clinic

08/07/2023
خانہ کعبہ کا ایک بہت ہی خوبصورت منظر، ایک بوڑھا بیٹا اپنے باپ کو پیٹھ پر اٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف کروا رہا ہے۔  ماشاءال...
07/07/2023

خانہ کعبہ کا ایک بہت ہی خوبصورت منظر، ایک بوڑھا بیٹا اپنے باپ کو پیٹھ پر اٹھا کر خانہ کعبہ کا طواف کروا رہا ہے۔ ماشاءاللہ. 👈..Follow this page
Today best Photo
#






















Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Ullah Kumraat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share