وائس آف جبڑ۔
مشہور ٹورسٹ گائیڈ
سیرن ویلی مانسہرہ کے پ?
05/03/2022
05/03/2022
Inshallah
05/03/2022
امیدوار برائے تحصیل مئیر بفہ پکھل
05/03/2022
*ووٹ ایک امانت ھے*
بلدیاتی الیکشن میں مندرجہ ذیل معیار کو مدنظر رکھ کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں شکریہ.
🛑اپنا امیدوار چننے کیلئے 6 معیار🛑
👈امیدوار کی تعلیم و سماجی شخصیت
👈امیدوار کی ضرورت کے وقت موجودگی
👈امیدوار کا سماجی کردار
👈امیدوار کی کارگردگی
👈امیدوار کا انتظامی و سیاسی حلقوں میں اثرو رسوخ
👈کیا امیدوار آپ کی آواز متعلقہ محکموں تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے 🛑
💎برادری اور رشتہ داری کی بنیاد پر ووٹ دینا معیار نہیں، اپنا انتخاب معیار پر کیجئیے💎
🔥✌️انشاءاللہ علاقے کے تحفظ اور علاقے کے معیار پر پورا اترنے والے شخصیت۔۔✌️🔥
⭐انشاءاللہ چیئرمین سید عابد علی شاہ ایڈووکیٹ ⭐
05/03/2022
04/03/2022
امیدوار براۓ جنرل کونسل ملک شفیق اعوان کی دبنگ انٹری علاقہ جبڑ نرالبن سے تعلق رکھے والے کارکنوں سے ملاقاتیں ۔
تمام کارکنوں نے ملک شفیق کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
04/03/2022
جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہو
ایک دن ان کے پیچھے قافلے چلتے ہیں
✌️✌️🐅🐅
04/03/2022
اے حلقہ انتخاب ایسے باوفا کو چن
کے دنیا داد دے تیرے حسن انتخاب کی ❤😘
04/03/2022
کی محمد سے وفا تو نے تو تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا سب لوح و قلم تیرے ہیں
04/03/2022
تم کیوں ڈرتے ہو مقدر کے فیصلوں سے
کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفورورحیم ہے
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Jabber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.