حسن کی شہزادی وادی جچھہ سرن ویلی

  • Home
  • حسن کی شہزادی وادی جچھہ سرن ویلی

حسن کی شہزادی وادی جچھہ سرن ویلی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حسن کی شہزادی وادی جچھہ سرن ویلی, Tourist Information Center, .

گاؤں جچھہ سرن ویلی کے خوبصورت نظارے 😍😍
09/09/2021

گاؤں جچھہ سرن ویلی کے خوبصورت نظارے 😍😍

وادی سرن ویلی کا اخری گاٶں جچھہ کے خوبصورت نظارے۔ جس کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنی طرف آنے پے مجبور کرتی ھے۔جو مانسہرہ کا ن...
02/08/2021

وادی سرن ویلی کا اخری گاٶں جچھہ کے خوبصورت نظارے۔ جس کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنی طرف آنے پے مجبور کرتی ھے۔جو مانسہرہ کا نزدیک ترین سیاحتی مقام ھے۔ شنکیاری سے صرف 36 کلومیٹر کے فاصلے پر ھے۔ ایک جنت ھے جس کا نام جچھہ ھے۔

02/08/2021

ہھم کا مشکور ہھیں۔ جنوں نے #جچھہ کی اواز بن کر جچھہ کے مصائل کو اپنی HumNews کی میں شامل کیا اور
پی ٹی ائی کے مقامی نوجوان رہنما صابقہ سنیئر نائب صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف سٹی مانسہرہ صدر انصاف ویلفئیرونگ ویلج کونسل پنجول #جچھہ شہزادہ رمیض خان سواتی اف جچھہ اور سابقہ یوتھ کونسلر جچھہ توصیف سواتی HumNewsTv کو اپنے علاقے کے مصائل سے اگاہ کیا اور تفصیلی بات چیت کی۔۔

Great Documentary
President insaf Welfare wing PTI &
Toseef Swati with

‏مانسہرہ سرن ویلی کا آخری گاؤں ایک اور نہایت ہی خوبصورت مقام (جچھہ)ہائیکنگ اور کیمپنگ کے شوقین افراد (جچھہ) کا رخ  کریں۔...
17/04/2021

‏مانسہرہ سرن ویلی کا آخری گاؤں ایک اور نہایت ہی خوبصورت مقام (جچھہ)
ہائیکنگ اور کیمپنگ کے شوقین افراد (جچھہ) کا رخ کریں۔ جو کہ شنکیاری سے تقریباً 30 سے 36 کلومیٹر دور نوزاباد منڈا گھچہ سے اگے سرن ویلی کا آخری گاؤں ( جچھہ) ہے۔ جو کے آخری سٹاپ ہے۔
جنت نظیر جگہ ہے اور پرسکون فضا ہے۔

27/03/2021
19/03/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسن کی شہزادی وادی جچھہ سرن ویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share