Kaghan ValleY

  • Home
  • Kaghan ValleY

Kaghan ValleY Abdul salam
khan �
short video creator of southern tribal.areas
follow me for more info

میری طرف سے میرے پیج کاغان ویلی راجوال کے ممبران کو اور اھل وطن کو عید مبارک
22/04/2023

میری طرف سے میرے پیج کاغان ویلی راجوال کے ممبران کو اور اھل وطن کو عید مبارک

تمام مسلمانوں کو کاغان ویلی راجوال کی طرف سے عید مبارک
22/04/2023

تمام مسلمانوں کو کاغان ویلی راجوال کی طرف سے عید مبارک

22/04/2023
**عید پر ناران جانے والے سیاحوں کے لیے اہم معلومات**مانسہرہ، ناران، جلکھڈ روڈ (MNJ) اور ہوٹلز اس وقت راجوال، کاغان تک کھ...
20/04/2023

**عید پر ناران جانے والے سیاحوں کے لیے اہم معلومات**

مانسہرہ، ناران، جلکھڈ روڈ (MNJ) اور ہوٹلز اس وقت راجوال، کاغان تک کھلے ہیں۔ اس سے آگے سڑک بند ہے اور گلیشیئرز کو سڑک سے ہٹانے کا کام جاری ہے۔ آج مورخہ 20-4-2023 کو ناران میں مزید دو برفانی تودے گرنے کی اطلاع ملی۔جس سے ناران روڈ مکمل تور پر ہر طرح کی ٹریفک کے لئیے بند کر دیا گیا ہے

سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ انتظامیہ کی جانب سے سڑک کی بندش سے متعلق ہدایات پر عمل کریں تاکہ کسی جانی نقصان سے بچا جا سکے۔

ناران میں آج ہونے والی برفباری سے ناران گوریاں گلیشرز آجانے سے ناران بند ہو گیا ہیے
19/04/2023

ناران میں آج ہونے والی برفباری سے ناران گوریاں گلیشرز آجانے سے ناران بند ہو گیا ہیے

12/04/2023

21 رمضان المبارک یوم شہادت امیر المومنین
سیدنا مولا علی علیہ السلام
اللّٰه پاک ان کے صدقے میں ہماری سب دعائیں قبول فرمائے
آمین🤲🏻

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہو گا چیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
22/03/2023

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہو گا
چیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

بریکنگ نیوزگلگت بلتستان اور  ملک بھی کے مختلف مقامات پر زلزلے کے  شدید جھٹکے، شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں  6.8 ری...
21/03/2023

بریکنگ نیوز
گلگت بلتستان اور ملک بھی کے مختلف مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں 6.8 ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات

21/03/2023

سب جگہوں سے بھائی خیریت کی اطلاع دیں

07/03/2023

تمام اہل اسلام کو شب برات بہت بہت مبارک
یا اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرما
ہمارے نصیب ہمارا مقدر سب کچھ بدل دے
آمین

Kaghan Rajwal
07/03/2023

Kaghan Rajwal

12/02/2023

وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

شوگران میں 2 فٹ ، کاغان میں 3 فٹ ناران میں 7 فٹ برف پڑ چکی ہے

21/10/2022

پہلی برف باری کا خوبصورت منظر

19/10/2022
19/10/2022

موسم اپڈیٹ ۔
ناران کاغان ویلی میں آج رات اور کل شدید برف باری کا امکان ۔

10/10/2022

*سوموار/پیر*
13 ربیع الاوّل 1444ھ
10 اکتوبر 2022ء
27 اسّوں 2079ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 4:58
طلوع آفتاب 6:13
زوال 12:05
عصر 4:16
غروب آفتاب 5:55
عشاء 7:16
(مسات)

شاہراہ بابوسر ناران سفر کرنے والوں کے لیۓ انتظامیہ کی جانب سے نیا شیڈول جاری کر دیا موسمی حالات کے پیش نظر صبح چھے بجے س...
03/10/2022

شاہراہ بابوسر ناران سفر کرنے والوں کے لیۓ انتظامیہ کی جانب سے نیا شیڈول جاری کر دیا موسمی حالات کے پیش نظر صبح چھے بجے سے شام چھے بجے تک سفر کر سکتے ھین۔

26/08/2022
کاغان ویلی راجوال کے خوبصورت نظارے
11/08/2022

کاغان ویلی راجوال کے خوبصورت نظارے

08/08/2022

کاغان ویلی راجوال

04/08/2022

Kaghan

کاغان ویلی کی طرف سے نیا اسلامی سال تمام مسلمانوں کو مبارک ھو
30/07/2022

کاغان ویلی کی طرف سے نیا اسلامی سال تمام مسلمانوں کو مبارک ھو

30/07/2022
30/07/2022

Kaghan valley # Rajwal #

Rajwal
23/07/2022

Rajwal

10/07/2022

میری طرف سے تمام کو عیدالضحیٰ مبارک ھو #

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan ValleY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share