Global Village Business and tourist point skardu Baltistan

  • Home
  • Global Village Business and tourist point skardu Baltistan

Global Village Business and tourist point skardu Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Global Village Business and tourist point skardu Baltistan, Travel Company, .

11/01/2023

Some glimpse of Rgun Festival 2023 Skardu 😍

📍Skardu Valley

Spectacular Aerial view of Ice Hockey Ground Skardu 😍Baltistan Ice Hockey Championship 2022 - play for a cause Pakistan📸...
14/12/2022

Spectacular Aerial view of Ice Hockey Ground Skardu 😍

Baltistan Ice Hockey Championship 2022 - play for a cause Pakistan

📸 Imtiaz Hussain Photography

(سکردو میں موسمِ خزاں کی ایک صبح)💗😍
02/10/2022

(سکردو میں موسمِ خزاں کی ایک صبح)💗😍

خوبانی کی افادیتاس پھل کو اردو میں خوبانی، انگریزی میںApricot  , شینا میں پھٹور اور بلتی زبان میں تازہ حالت میں چولی اور...
25/09/2022

خوبانی کی افادیت

اس پھل کو اردو میں خوبانی، انگریزی میںApricot , شینا میں پھٹور اور بلتی زبان میں تازہ حالت میں چولی اور خشک حالت میں اس کو فاڑینگ کہتے ہیں
اس پھل کا سائنسی نام Prunus armeniaca ہے
اس پھل میں وٹامنز A ,C ,E اور پوٹاشیم جبکہ خشک فڑینگ میں کیلشیم اور میگنیشیم بھی موجود ہیں

اس پھل کی افادیت درج ذیل ہیں
1۔ یہ پھل نظام ہضمہ کو ٹھیک رکھتاہے اور قبض ہونے نہیں دیتا ہے
2۔ یہ پھل معدہ کو تقویت دیتی ہے اور پیٹ میں مفید جراشیم کے افزائش کو بڑھاتا ہے
3۔ یہ پھل نظر کو ٹھیک رکھتاہے
4۔ یہ پھل ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں
5۔ یہ پھل بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے
6۔ یہ پھل کینسر ہونے نہیں دیتے
7۔ یہ پھل جلد کو صحت مند رکھتاہے
8۔ یہ پھل دل کو صحت مند رکھتاہے
9۔ یہ پھل جگر کی بیماری کے لیے مفید ہوتے ہیں
10۔ یہ پھل حاملہ عورتوں کے لئے مفید ہوتے ہیں
11۔ یہ پھل اور اس کا تیل بالوں کی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں
12۔ یہ پھل اور اس تیل جوانی کو برقرار رکھتے ہیں
13 یہ پھل شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ہوتے ہیں
14۔ یہ پھل جسم کی وزن کو کنٹرول کرتا ہے

طریقہ استعمال ،
شوگر کے مریض روزانہ 3 سے 4 دانے خوبانی کھا سکتے ہیں اور ایک گلاس خوبانی کا دیسی جوس استعمال کر سکتے ہیں

😥💔
26/08/2022

😥💔

گلگت ،.ترکی کا شہری افغانستان سے ہوتے ہوئے گلگت پہنچ گیا قانونی کاغذات موجود نہیں گلگت کیسے پہنچا مزید تحقیقات جاری سپیش...
13/08/2022

گلگت ،.
ترکی کا شہری افغانستان سے ہوتے ہوئے گلگت پہنچ گیا قانونی کاغذات موجود نہیں گلگت کیسے پہنچا مزید تحقیقات جاری

سپیشل برانچ گلگت بلتستان کے انسپکٹر رحیم اللہ کی کامیاب کاروائی سونیار بازار جگلوٹ میں ایک غیر ملکی شخص کو بازار میں گھومتے پھرتے دیکھ کر اس کا کافی ٹائم سے ریخی کرنے کے بعد اس شخص سے پوچھ کچھ کرنے پر مشتبہ شخص نے اپنا نام جاوید ولد عبدالرسول ساکنہ استنبول ترکی بتایا جس پر انسپکٹر نے مشتبہ شخص کو تھانہ جگلوٹ کے حوالے کیا تحقیقات کے مطابق مشتبہ شخص اپنے آپ کو ترکی کا شہری بتلاتا ہے وہ ترکی سے بذریعہ ہیلی کاپٹر افغانستان آیا افغانستان سے بائی روڈ طوخم بارڈر پاکستان پشاور آیا۔پشاور میں اس کا ایک عدد بیک جس میں ضروری کاغذات موبائل اور مبلغ پندرہ ہزار روپے بھی تھے چوری ہوئے ہیں۔اب مشتبہ شخص کے پاس شناختی کارڈ پاسپورڈ اور کھانے پینے رہنے کے لئے پیسے بھی نہیں ہے۔مشتبہ شخص کے پیسے ضروری کاغذات پشاور میں گم گئے تھے تو یہ پشاور سے گلگت کیسے پہنچا یہ ترکی سے افغانستان اور افغانستان سے پاکستان تک کیسے پہنچا۔اگر یہ اتنا آسانی سے آیا ہے تو اس کے اور بھی ساتھی اور سہولت کار بھی ہو سکتے ہیں ان تک بھی پہچنا ضروری ہے۔ ان سب سوالوں کا سراغ لگانا بھی ضروری ہے۔ایسے افراد جاسوسی اور دہشتگری جیسے جرائم میں ملوث ہو سکتے ہیں۔اور بطور زمہ دار شہری گلگت بلتستان پولیس سپیشل برانچ کے انسپکٹر رحیم اللہ کی بہترین پیشہ ورانہ کامیابی پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

میں بلتستان کے کٹر شیعہ گھرانے سے ہوں ۔ میرا بچپن غواڑی کے کٹر اہلحدیث بچوں کے ساتھ گزرا ہے ۔ میری بنیادی تعلیم میں بھی ...
07/08/2022

میں بلتستان کے کٹر شیعہ گھرانے سے ہوں ۔ میرا بچپن غواڑی کے کٹر اہلحدیث بچوں کے ساتھ گزرا ہے ۔ میری بنیادی تعلیم میں بھی جنہوں نے مدد کی وہ استانی بھی اہلحدیث تھیں ۔ ہم ان کے گھر پہ کھایا کرتے تھے وہ ہمارے ہاں کھاتے پیتے تھے ۔

یہان تک کہ ہماری کرکٹ ٹیمیں ہی " وہابی ٹیم " اور " بلتی ٹیم " کے نام سے مشہور تھی مگر ہم کبھی لڑے نہیں ۔ کبھی ہم ایک دوسرے کے دشمن نہیں بنے ۔ ہمیں کبھی کسی کے ہاتھ باندھ کے یا کھول کے نماز پڑھنے پہ اعتراض نہیں رہا ۔ عزادارئ سید شہدا و دیگر مذہبی رسومات ہم ایک دوسرے سے گھل مل کر بیٹھا کرتے تھے ۔

خوبصورتی تو یہ تھی کہ شادی کی تقاریب میں شیعہ نوربخشی اور اہلحدیث مذہب کے ماننے والی خواتین مل کر " علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی " کلام بڑھے زوق و شوق سے پڑھتی نظر آتی تھیں ۔

آج بلتستان کے اسی غواڑی کے اہلحدیث ، وہابی ، نوربخشی اور شیعہ آپس میں لڑنے مرنے پہ تیار ہو گئے ہیں ۔ اگر مذہبی منافرت ہوتی تو ہمارا بچپن شاید مختلف ہوتا ۔ اداروں کے مفادات کے ٹکراو کے نتیجے میں ہونے والی شرارت نے وہاں کا امن خراب کردیا ہے ۔

مذاہب وہی ہیں ، عبادات وہی ہیں ، لوگ بھی وہی ہیں ، عزاداری بھی وہی ہے کچھ نیا نہیں ہے پھر بھی اتنی نفرتیں کیوں ؟ سب کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ معاملہ کیا ہے !

تحریر: ڈاکٹر ساجد حسین سید

28/06/2022

SKARDU Baltistan ❣️

14/05/2022





☺️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Village Business and tourist point skardu Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Village Business and tourist point skardu Baltistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share