Paniola City

Paniola City Location Paniola City

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاپٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کمی کا اعلان،نوٹیف...
01/08/2022

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کمی کا اعلان،نوٹیفیکیشن

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 62 پیسے فی لیٹر کااضافہ،نوٹیفیکیشن

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے کا اضافہ،نوٹیفیکیشن

پانیولہ  بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف ہڑتال جاری ھے
03/07/2022

پانیولہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف ہڑتال جاری ھے

جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی30 جون سے 04 جولائی کے دوران اسلام آباد، کشمیر، میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کے س...
29/06/2022

جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

30 جون سے 04 جولائی کے دوران اسلام آباد، کشمیر، میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

25/05/2022
24/05/2022

بریکنگ نیوز

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے آزادکشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی
_______

آزاد کشمیر بھر میں محکمہ برقیات کی شدید گرمی میں 7 سے 12 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری۔
17/05/2022

آزاد کشمیر بھر میں محکمہ برقیات کی شدید گرمی میں 7 سے 12 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری۔

30/04/2022

پانیولہ بارش کا اک خوبصورت منظر

اگر بھیک دینا اور لینا فضیلت کا کام ہوتا۔ تو مکہ اور مدینہ کی گلیوں میں دی اور لی جاتی۔اپنے 10 روپیے پیشہ ور بھکاری کو د...
13/04/2022

اگر بھیک دینا اور لینا فضیلت کا کام ہوتا۔ تو مکہ اور مدینہ کی گلیوں میں دی اور لی جاتی۔

اپنے 10 روپیے پیشہ ور بھکاری کو دینے سے اچھا ھے اپنے محلے میں کسی ضرورت مند کو دے دیں۔

اگر کسی بھکاری کے پاس اک مکان اور زمین ھو اور وہ جب تک اس کا مالک ھے وہ بھیک مانگنے کا حق نہیں رکھتا۔

بینک کے پاس آپ کے بیٹھنے کی جگہ تک نہیں ہوتی۔ آپ کے اپنے روپے واپس لینا اتنا مشکل ھے جیسے وہ واپس کر کے کوئ احسان کرتے ھ...
06/04/2022

بینک کے پاس آپ کے بیٹھنے کی جگہ تک نہیں ہوتی۔ آپ کے اپنے روپے واپس لینا اتنا مشکل ھے جیسے وہ واپس کر کے کوئ احسان کرتے ھیں۔
اپنے پیسے اپنے والدین کے پاس رکھیں اس سے اللہ پاک برکت دیتا ھے اور والدین کے پاس رکھا پیسہ کبھی ختم نہیں ھوتا۔

یہی بچے مستقبل میں قوم کے معمار ہوتے ہیں۔سڑکوں پر چلتے، دوڑتے اور گاڑی چلاتے وقت بچوں کا خیال رکھنا اور ٹریفک قوانین کا ...
28/03/2022

یہی بچے مستقبل میں قوم کے معمار ہوتے ہیں۔

سڑکوں پر چلتے، دوڑتے اور گاڑی چلاتے وقت بچوں کا خیال رکھنا اور ٹریفک قوانین کا استعمال کرنا ہماری شہری ذمہ داریوں کا حصہ ہے۔
ٹریفک حادثات کی بڑی وجوہات تیزی رفتاری، غیر محتاط ڈرائیونگ، گاڑی میں خرابی،اوورلوڈنگ ، ون وے کی خلاف وزری، اورٹیکنگ، غیر تربیت یافتہ ڈرائیورز، دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال، نو عمری میں بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ

آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے تعلیمی ادارہ جات کےبذیل اوقات کار یکم اکتوبر 20...
06/10/2021

آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے تعلیمی ادارہ جات کےبذیل اوقات کار یکم اکتوبر 2021ء سے مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی  کی خصوصی ہدایات پر "Doctor On The Seat"آزاد کشمیر کے تمام سرکاری ہسپتالو...
07/09/2021

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی خصوصی ہدایات پر

"Doctor On The Seat"
آزاد کشمیر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں اب بائیو میٹرک سسٹم نصب ہوگا
اب ہر ڈاکٹر ایک منٹ کم یا ایک منٹ زیادہ بھی ڈیوٹی نہیں کرے گا
نوٹیفیکیشن جاری

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا ۔تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا او...
07/09/2021

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس رہے گا ۔تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا اورکشمیرمیں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

*اطلاع عام* *یکم نومبر 2021 سے کورونا ویکسین کی ایک ڈوز/خوراک کی قیمت 1270 روپے کی لگے گی اور گورنمینٹ پاکستان کے نام 12...
30/08/2021

*اطلاع عام*
*یکم نومبر 2021 سے کورونا ویکسین کی ایک ڈوز/خوراک کی قیمت 1270 روپے کی لگے گی اور گورنمینٹ پاکستان کے نام 1270 روپے کا چالان نیشنل بینک پاکستان میں جمع کیا جائے گا بعد میں ویکسین لگائی جائے گی۔اس لیے عوام سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ فی الفور دستیاب مفت کرونا ویکسین لگوائیں اور یکم نومبر 2021 کے بعد ویکسین نہ لگوانے کی صورت میں معمولات زندگی میں پیش آنے والی دشواریوں سے بچا جا سکے..*
*محکمہ صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر*

آزادکشمیر میں غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام، تجاوزات کے تدارک اور سدباب کے لیے ضلعی سطح پر آفیسران پر مشتمل کمیٹیاں تشک...
27/08/2021

آزادکشمیر میں غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام، تجاوزات کے تدارک اور سدباب کے لیے ضلعی سطح پر آفیسران پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل نوٹیفکیشن جاری

باغ آزادکشمیرایم ٹی بی سی باغ میں(Management Trainee Officer) کی خالی آسامیوں پر 29 اگست بروز اتوار کو انٹرویو ہوں گے۔تع...
27/08/2021

باغ آزادکشمیر
ایم ٹی بی سی باغ میں
(Management Trainee Officer)
کی خالی آسامیوں پر 29 اگست بروز اتوار کو انٹرویو ہوں گے۔
تعلیمی قابلیت فریش گریجویٹس کے لیے بہترین موقع۔

سعودی ائیر لائن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے کہ جو افراد مملکت کے اندر رہتے ہوئے ویکسین کی دو خوراک لے کر چھٹی ...
27/08/2021

سعودی ائیر لائن کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے کہ جو افراد مملکت کے اندر رہتے ہوئے ویکسین کی دو خوراک لے کر چھٹی پر گے تھے وہ مطلوبہ لیبارٹریز سے اپنا پی سی آر ٹیسٹ کروا کر آئیں۔
نوٹ ؛- ٹیسٹ کا دورانیہ 72 گھنٹے ہے۔شکریہ

*اسلام آباد کے تمام ہوٹل مالکان سے تمام روم خالی کروا لیے گئے اور اگلے اکیس دن تک اسلام آباد کے کسی ہوٹل میں پاکستانیوں ...
27/08/2021

*اسلام آباد کے تمام ہوٹل مالکان سے تمام روم خالی کروا لیے گئے اور اگلے اکیس دن تک اسلام آباد کے کسی ہوٹل میں پاکستانیوں کو رہائش کیلئے جگہ نہیں دی جائے نوٹیفیکیشن جاری 21 دن کے لیے افغان مہاجرین کو اسلام آباد کے تمام ہوٹل میں ٹھہرایا جائے گا اسلام آباد انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے چلنے والے پراجیکٹ ( پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پرائمری اساتذہ کی آسامیوں پر کنٹریکٹ ...
20/08/2021

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے چلنے والے پراجیکٹ ( پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پرائمری اساتذہ کی آسامیوں پر کنٹریکٹ تقرریوں کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

دریا میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے سردار_صغیر چغتائی شہید کی گاڑی آزاد پتن جائے حادثہ سے تھوڑا آگے دریا کے کنارے سے ...
17/08/2021

دریا میں پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے سردار_صغیر چغتائی شہید کی گاڑی آزاد پتن جائے حادثہ سے تھوڑا آگے دریا کے کنارے سے مل گئ ہے مقامی لوگوں کی مدد سے گاڑی میں رسے ڈال دیئے گے ہیں۔

پونچھ ڈویژن میں جملہ سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات 16 اگست 2021ءتا 22 اگست 2021ء تک (بوجہ کرونا کیسز بڑھنے ) بند ...
14/08/2021

پونچھ ڈویژن میں جملہ سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات 16 اگست 2021ءتا 22 اگست 2021ء تک (بوجہ کرونا کیسز بڑھنے ) بند کر دیے گئے ہیں۔

12/08/2021

گوجرانوالہ میں مختلف سکولوں کے 13ہزار بچوں نے ایک منٹ میں 50ہزار پودے لگا کر دشمن ملک انڈیا کا ریکارڈ توڑ دیا

باغ آزادکشمیر کے نام ایک اہم اعزاز !ضلع باغ کے گاؤں ہمہ موہڑہ سے تعلق رکھنے والے ساجد کیانی کو ڈی۔آئی ۔جی اسلام آباد پول...
12/08/2021

باغ آزادکشمیر کے نام ایک اہم اعزاز !
ضلع باغ کے گاؤں ہمہ موہڑہ سے تعلق رکھنے والے ساجد کیانی کو ڈی۔آئی ۔جی اسلام آباد پولیس تعینات کر دیا گیا ہے

پریس ریلیز
12/08/2021

پریس ریلیز

پنجاب بھر میں پرائیویٹ،پبلک سکولوں میں جماعت پہلی سے لیکر پانچویں تک یکساں نظام تعلیم کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری۔
03/08/2021

پنجاب بھر میں پرائیویٹ،پبلک سکولوں میں جماعت پہلی سے لیکر پانچویں تک یکساں نظام تعلیم کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری۔

پونچھ ڈویژن میں کورونا کیسز نوٹیفکیشن
03/08/2021

پونچھ ڈویژن میں کورونا کیسز نوٹیفکیشن

پونچھ ڈویژن میں کورونا کیسز کی شرح زیادہ ہونے کی وجہ سے پونچھ ڈویژن میں تعلیمی ادارے سرکاری اور پرائیویٹ 15 اگست تک بند ...
03/08/2021

پونچھ ڈویژن میں کورونا کیسز کی شرح زیادہ ہونے کی وجہ سے پونچھ ڈویژن میں تعلیمی ادارے سرکاری اور پرائیویٹ 15 اگست تک بند رہیں گے۔

تمام سکولز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 2  اگست بروز پیر سے سے کھل جائیں گے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹیفکیشن جا...
29/07/2021

تمام سکولز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 2 اگست بروز پیر سے سے کھل جائیں گے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جونئیر کمپیوٹر ٹیچرز بی ۔ 11 مردانہ/ زنانہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
27/07/2021

جونئیر کمپیوٹر ٹیچرز بی ۔ 11 مردانہ/ زنانہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ڈریپ کی جانب سے کلینیکل فارماسسٹ کی تعیناتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن میں وفاق، صوبوں، گلگت بلتستان ...
26/07/2021

ڈریپ کی جانب سے کلینیکل فارماسسٹ کی تعیناتی کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفیکیشن میں وفاق، صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہیلتھ سیکریٹریز اور پنجاب سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ ہاسپٹلز کے کمشنر کو ہر 20 سے 50 بیڈز پر کم از کم ایک کلینیکل فارماسسٹ کی تعیناتی کی ہدایت کی گئی ہے۔

کمشنر راولپنڈی , ڈپٹی کمشنر چکوال   ، اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامئے کے مطابق ک...
26/07/2021

کمشنر راولپنڈی , ڈپٹی کمشنر چکوال ، اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامئے کے مطابق کسی بھی سرکاری اسپتال میں کسی قسم کے مریض کو اس وقت تک چیک نہیں کیا جائے گا جب تک ان کے پاس کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا۔ اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق 28.7.2021 سے ہوگا گورنمنٹ کی مندرجہ بالا ہدایات کی روشنی میں کسی بھی مریض کو اس وقت تک سروسز نہیں دی جائیں گی جب تک ان کے پاس کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ موجود نہ ہو- مزید برآں یہ کہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر کسی قسم کی ELECTIVE سرجری بھی نہیں کی جائے گی اور ھسپتال میں بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے مریضوں کے لواحقین کے داخلہ پر بھی پابندی ہو گی

آزاد جموں وکشمیر ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ پونچھ راولاکوٹ نے جماعت پنجم اور ہشتم کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔
19/07/2021

آزاد جموں وکشمیر ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ پونچھ راولاکوٹ نے جماعت پنجم اور ہشتم کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ مظفرآباد نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
18/07/2021

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ مظفرآباد نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔

آزادکشمیر حکومت نے عیدالضحی کے موقع پر صرف 21 جولائی کی عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
14/07/2021

آزادکشمیر حکومت نے عیدالضحی کے موقع پر صرف 21 جولائی کی عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

‏وفاقی حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، 23/22/21 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔
13/07/2021

‏وفاقی حکومت کا عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، 23/22/21 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔

مکتوب سرکار بنام پرائیویٹ بزنس فرم
11/07/2021

مکتوب سرکار بنام پرائیویٹ بزنس فرم

اسلام آباد میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد عید پر لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ
09/07/2021

اسلام آباد میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد عید پر لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ

ترکی نے دنیا کا جدید ترین اور مسلم دنیا کا پہلا ڈرون طیارہ ’’اکینسی‘‘ تیار کرلیا
09/07/2021

ترکی نے دنیا کا جدید ترین اور مسلم دنیا کا پہلا ڈرون طیارہ ’’اکینسی‘‘ تیار کرلیا

Address


12420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paniola City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paniola City:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share