My Village Kumrat Valley

  • Home
  • My Village Kumrat Valley

My Village Kumrat Valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Village Kumrat Valley, Tour guide, .

سوات کو اپر دیر کے علاقے کمراٹ سے جوڑنے والا درہ باڈگوئی جنت سے کم نہیں۔ کالام اور تھل سے اس درے کی سیر کے لئے پہنچا جا ...
06/06/2022

سوات کو اپر دیر کے علاقے کمراٹ سے جوڑنے والا درہ باڈگوئی جنت سے کم نہیں۔ کالام اور تھل سے اس درے کی سیر کے لئے پہنچا جا سکتا ہے۔ باڈگوئی پاس سے چالیس منٹ کے جیپ ٹریک پر دشت لیلی نامی چراہ گاہ ہے جہاں کے مناظر اتنے خوبصورت ہین کہ وہاں سے واپس آنعے کو دل نہیں کرتا۔ یہ علاقہ آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ بھی دیکھنے جا سکتے ہیں۔

منزل کو کیا "خبر" کہسفر نے کیا چھینا ہے ہم سے۔ایسا دیس ہے میرا ❤️
02/06/2022

منزل کو کیا "خبر" کہ
سفر نے کیا چھینا ہے ہم سے۔
ایسا دیس ہے میرا ❤️

02/06/2022





جہاز بانڈہ سطح سمندر سے تقریباً گیارہ ہزار پانچ سو فٹ کے بلندی پر واقع  ایک حسین و جمیل ،دلکش و دلنشیں سر سبز و شاداب قا...
29/05/2022

جہاز بانڈہ سطح سمندر سے تقریباً گیارہ ہزار پانچ سو فٹ کے بلندی پر واقع ایک حسین و جمیل ،دلکش و دلنشیں سر سبز و شاداب قالین کی مانند بچھی ہوئی ایک وسیع و عریض میدان ہے۔
جہاز بانڈہ سطح زمین سے بہت اوپر اور آسمانوں کے بہت قریب وادی ہے جہاز بانڈہ اس قدر دلکش ہے کہ سیاح حضرات اس سے پریوں کے دیس،کمراٹ کا دل،منی سوئزر لینڈ جیسے القابات سے پکارتے ہیں
بانڈہ گاوری زبان کا لفظ ہے جس کا معنی چراہ گاہ یا مرغزار ہے ۔
جہاز بانڈہ تک پہنچنے کے لئے سب سے پہلے تھل پہنچنا پڑتا ہے پھر تھل سے براستہ کالام اوتروڑ لاموتی پہنچ جاتے ہیں پھر وہاں سے براستہ متول جندری ویلی ٹکی ٹاپ پہنچ جاتے ہیں پھر وہاں سے جہاز بانڈہ کا ٹریک لگاتار اونچائی پکڑتا ہے،جان ہلکان کرتا ہے،زبان باہر نکلواتا ہے عجیب قسم کے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔اور آخر کار سیاح حضرات کے سامنے وسیع و عریض میدان آجاتاہے۔
وسیع و عریض میدان کی طلسماتی حسن دیکھ کر سیاح حضرات کی رستے کی مشقت اور تکالیف انہیں فراموش کرنے پر مجبور کرتے ہیں

اگر آپ بھی یہ نظارے دیکھنا چاہتے ہیں تو پنجاب کی گرمی سے نکلیں اور Kumrat # ویلی کی ٹھندی وادیوں میں ہمارے ساتھ سیر کو چ...
27/05/2022

اگر آپ بھی یہ نظارے دیکھنا چاہتے ہیں تو پنجاب کی گرمی سے نکلیں اور Kumrat # ویلی کی ٹھندی وادیوں میں ہمارے ساتھ سیر کو چلیں تو آج ہی اپنی بکنگ کروائیں بکنگ و انفارمیشن کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں ۔
شکریہ⁦❤️⁩
03170822240

کوہستان دیر آج کل۔۔کوہستان دیر کے مشہور سیاحتی مقامات جاز بانڈہ اور کمراٹ ویلی کے تازہ ترین تصاویر ❤️
20/05/2022

کوہستان دیر آج کل۔۔

کوہستان دیر کے مشہور سیاحتی مقامات جاز بانڈہ اور کمراٹ ویلی کے تازہ ترین تصاویر ❤️

14/02/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.          اور جب تم مشکلات سے نکل کر آسانیوں میں آؤ تو اپنے رب کو سجدہ ضرور کرو، جس نے ت...
23/01/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

اور جب تم مشکلات سے نکل کر آسانیوں میں آؤ تو اپنے رب کو سجدہ ضرور کرو، جس نے تمہیں گر کر اٹھنا اور کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا سکھایا اور کچھ خاص بنایا مگر کبھی نہیں جتلایا.

اے کریم رب! ہمارے دلوں کو اپنے خوف، قوت ایمانی اور توکل کے زیور سے آراستہ فرما، ہمیں نماز کا پابند بنا , عزت کی روزی عطا فرمااور اپنی راہ میں خرچ کرنے والا بنا اپنے فضل وکرم سے ہمیں جنت کے اعلٰی درجات اور بے حساب بخشش عطا فرما.

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ .

The
23/01/2022

The

16/01/2022

The happiest people are the givers, not the takers.



کمراٹ ویلیکمراٹ ویلی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ایک حسین و جمیل وادی ہے سیاح حضرات پاکستان کے مختلف علاقوں ،...
13/01/2022

کمراٹ ویلی
کمراٹ ویلی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ایک حسین و جمیل وادی ہے سیاح حضرات پاکستان کے مختلف علاقوں ،شہروں اور خطوں سے لوگ یہاں قدرتی مناظر دیکھنے کے لئے تشریف آوری کرتے ہیں ہیں یہاں گرتے ہوئے آبشاریں،اونچے اونچے فلک بوس پہاڑی سلسلے اور دریائے پنجکوڑہ کا بہتے ہوئے پانی دیکھ کر وہ ششدر رہ جاتے ہیں یہاں پہ یہ مناظر دیکھنے کے بعد سیاح اس وادی کو مختلف اسما سے نوازتے ہیں ان میں سے چند اسما میں ذکر کرنا چاہتا پاکستان کے سوئٹزرلینڈ ،وادیوں کی شہزادی وغیرہ وغیرہ
یہ وادی مشہور سیاحتی مقام کالام سے مشرق کی طرف جبکہ مشہور سیاحتی مقام چترال سے مغرب کی طرف اور دیر اپر سے جنوب کی طرف جبکہ مشہور سیاحتی مقام گلگت س شمال کی طرف واقع ہے
رسائی:
اکثر سیاح حضرات پوچھتے ہیں کہ اس وادی تک رسائی کیسے ممکن ہوگا؟؟؟
تو کمراٹ تک رسائی کے لئے سوات موٹروے سے چکدرہ پھر چکدرہ سے لوئر دیر پھر لوئر دیر سے اپر دیر پھر اپر دیر سے باب کمراٹ کی مقام پر کمراٹ کی راستہ چترال اور دیر سے جدا ہوتی ہے۔یہ راستہ سب سے مختصر اور معتبر راستہ ہے
اسکے بعد ایک اور راستہ بھی ہے مگر وہ کافی مشکل،طویل اور کٹھن راستہ ث جو لوگ کالام جاتے ہیں تو کالام سے کمراٹ ایک بائی پاس راستہ لیکن وہ آج کل برفباری کی باعث بند ہوتی ہے اور مارچ اپریل میں کھلتی ہے

✍️ عبدالقادر




Extra Pro Parizaad

      to       in  .😔 PAK   Shukriya
11/01/2022

to in .😔 PAK Shukriya

*🌹اسلام و علیکم🌹*" *خــوش اخــلاقــٔی*اور *دعــا دینــا* ایســا *عطــر* ھــےجسے جتنا زیادہ آپـــ دوســروں پر *چھــڑکیــں...
23/12/2021

*🌹اسلام و علیکم🌹*

" *خــوش اخــلاقــٔی*
اور
*دعــا دینــا*
ایســا *عطــر* ھــےجسے جتنا زیادہ آپـــ دوســروں پر *چھــڑکیــں* گے
اتنی ہی زیـادہ *خوشبــو* آپکو اپنـے انــدر ســے آئیگی .
*تلخیوں اور پریشانیوں* کو *رب کی رضا* سمجھ کر گزارنا اور
*دوسروں کو خوش* رکهنا هی *زندگی کا اصل* حاصل هے. *رب کریم*
آپ کے گهرانے کو *ڈهیروں خوشیاں* اور *رحمتیں* عطا کرے
*امین ثم آمین*

*🌹اللہ کی آمان میں رہیں🌹*

کبھی کبھی انسان بالکل خاموش ھو جاتا ھے۔ لوگوں سے بات چیت اور ملنا جلنا بھی چھوڑ دیتا ھے۔ کبھی کبھار ایسا غلط فہمی کی وجہ...
23/12/2021

کبھی کبھی انسان بالکل خاموش ھو جاتا ھے۔ لوگوں سے بات چیت اور ملنا جلنا بھی چھوڑ دیتا ھے۔ کبھی کبھار ایسا غلط فہمی کی وجہ سے ھوتا ھے اور کبھی کسی کی غلطی کی وجہ سے۔ لیکن غلطی اور غلط فہمی دونوں کو وقت پہ سلجھا دینا چاہئے۔ اگر آپ کو لگتا ھے کہ کوئی مجھ سے خفا ھے تو اُس سے اُس کی ناراضگی کی وجہ پوچھیں۔ ھو سکتا ھے وہ بہت معمولی سی بات پہ روٹھ کے بیٹھا ھو۔ ممکن ھے کہ آپ کی تھوڑی سی صفائی اور ایک معزرت سے وہ بندہ پھر سے ھنسی خوشی آپ کے پاس واپس آ جائے۔ دلوں میں بُغض، کینہ، نفرت اور حسد نہ ھو تو زندگی بہت پیاری لگتی ھے۔ یہ چار چیزیں جس کے دل میں ھو وہ اندر ھی اندر کُڑھتا رھتا ھے۔ لوگوں سے محبت کریں اور خوشیاں بانٹیں۔ شکریہ

کمراٹ آبشار




*بِّسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ**الحمدللّٰہ رب العالمین* *سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْ...
10/12/2021

*بِّسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

*الحمدللّٰہ رب العالمین*

*سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ*

*رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*

*اللَّهُمَّ أَعِنِّيْ عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ*

*‏لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ*

*يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيْث*

*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ‎*

*الَْلهُمَّ أَجِِرْنَا مِنَ النَّار*

*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ*

*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*

بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے

*رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ*

اے میرے مالک، اے اللہ! تو مجھے تنہا اور اکیلا مت چھوڑنا اور بیشک توسب وارثوں سے بڑھ کر وارث ہے۔

*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* !!
*نماز راہ نجات ہے*

اپنے رب پر یقین رکھو زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے،بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو۔جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے۔تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا اسے تمہاری بے بسی نظر نہیں آتی؟تمہیں کیا ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے یارو مددگار چھوڑ دے گا۔کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا؟ بس اپنے رب العالمین پر یقین رکھو بلکہ یقین کامل رکھو، ان شاءاللہ وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا۔وہ تمہاری ہر دعا پر کن فرما دے گا۔
Ajeeb Dastor Hy ic Dunya Ka, Kachy Makano Waly P**y Chahty Or P**y Makano Waly Kachy Makano Ki Hasrat Krty .

میرا نیکسٹ پروجیکٹ ۔۔۔۔انشاءاللہ ۔۔۔۔
03/12/2021

میرا نیکسٹ پروجیکٹ ۔۔۔۔انشاءاللہ ۔۔۔۔

   ,    ,
09/11/2021

, ,

06/11/2021

    Beautiful view of   valley. It is   at the edge of     and have   with    .PC: Khawaja Saeed
02/11/2021


Beautiful view of valley. It is at the edge of and have with .
PC: Khawaja Saeed

چھوٹے گملوں میں سبزی لگانے کی کاوش۔تاکہ سبز رنگ باغ کی زینت بڑھائی جائے۔
31/10/2021

چھوٹے گملوں میں سبزی لگانے کی کاوش۔تاکہ سبز رنگ باغ کی زینت بڑھائی جائے۔

Dear M.V.K.V  Family guess the place name?
30/10/2021

Dear M.V.K.V Family guess the place name?


Back To Back 3rd Victory ✌️
29/10/2021

Back To Back
3rd Victory ✌️


پڑوسی ملک افغانستان کیلئے ڈھیر ساری محبتیں تم ہار جاؤ یا ہم جیت جاہیں ایک ہی بات ⁦H
28/10/2021

پڑوسی ملک افغانستان کیلئے ڈھیر ساری محبتیں
تم ہار جاؤ یا ہم جیت جاہیں ایک ہی بات ⁦H


    🙌💜
21/10/2021

🙌💜

21/10/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Village Kumrat Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share