FAWAD UDDIN

FAWAD UDDIN FAWAD AIR SERVICES
NAWAB TOWER 3 FLOOR
03469477003

03/08/2022

الحمد للہ کعبہ سے رکاوٹے ہٹانے کے بعد مطاف کا روح پرو منظر یا اللہ ہم سب کو اپنے گھر کا دیداربار بار نصیب فرمائے

03/08/2022
01/06/2022
ZANGOON AIR SERVICES094671005203469477003
13/07/2021

ZANGOON AIR SERVICES
0946710052
03469477003

01/07/2021

امید ہے پروازیں جلد بحال ہوں گی ✈️✈️✈️🇸🇦🇸🇦🇸🇦
گورنر مکہ سے سفیر پاکستان کی ملاقات بلال اکبر نے کورونا وبا پر قابو پانے کے سلسلے میں حکومت پاکستان کے کامیاب اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا اور امید ظاہر کی کہ سعودی عرب سے پاکستان کے لیے پروازیں جلد بحال ہوں گی
گورنر مکہ مکرمہ نے سفیر پاکستان کا اپنے دفتر میں خیر مقدم کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان گرمجوش تعلقات کو اجاگر کیا اور آنے والے دنوں میں تعلقات مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہا رکیا
بعد ازاں سفیر پاکستان نے اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’گورنر مکہ سے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل، قیدیوں کی رہائی اور سعودی عرب سے پاکستان کے لیے پروازوں کی بحالی پر بات ہوئی ہے‘۔
گورنر مکہ کو پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ انہیں بتایا کہ حکومت نے بہترحکمت عملی سے کورونا کی صوتحال پر قابو پایا ہے۔ اب سکول اور تجارتی مراکز کھل گئے ہیں اور زندگی بتدریج معمول پر آرہی ہے
انہوں نے گورنر مکہ سے درخواست کی کہ ابتدائی مرحلے میں ان پاکستانیوں کو مملکت آنے کی اجازت دی جائے جنہوں نے سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لگوالی ہے
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ’اگر سعودی حکومت نے منظور شدہ ویکسین لگوانے والے اقامہ ہولڈرز کو پہلے مرحلے میں آنے کی اجازت دی تو اس کے لیے پی آئی اے خصوصی پروازیں چلانے کے لیے انتظامات کرے گی‘۔
’اس حوالے سے سفارتخانہ مملکت اور پاکستان میں پی آئی اے اور ایوی ایشن حکام کے ساتھ رابطے میں ہے
ZANGOON AIR SERVICES IATA
+92 346 9477003
0946710052

03/05/2021

*17 مئی سے سرحدیں کھولنے، ویکسین لگوانے والے شہریوں کو سفر کی اجازت کا اعلان*
*سعوی عرب: 17 مئی سے سرحدیں کھولنے، ویکسین لگوانے والے شہریوں کو سفر کی اجازت کا اعلان - اتوار 2 مئی 2021 18:39*
سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 17 مئی سے سفر کی اجازت دی جائے گی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ’ 17 مئی کو رات ایک بجے سے سعودی شہریوں کی بیرون ملک سفر پر عائد پابندی اٹھائی جائے گی اور بری، بحری اور فضائی سرحدیں کھول دی جائیں گی.
سعودی عرب کا 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کا اعلان
السعودیہ: کنفرم ٹکٹوں کی ری شیڈولنگ اور دوبارہ اجرا پر عائد فیس ختم
بیان میں مزید کہا گیا کہ’ ان افراد کو سفر کی اجازت دی گئی ہے جنہوں نے ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں یا سفر سے کم از کم دو ہفتے قبل ایک خوراک لگوائی یا وہ جو گزشتہ چھ مہینے کے دوران کورونا سے صحتیاب ہوئے یا جن کی عمر 18 سال سے کم ہے.
یاد رہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد و رفت کے حوالے سے مکمل سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں توسیع کی گئی تھی۔
وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ 31 مارچ کے بجائے17 مئی 2021 سے سفری پابندیاں ختم کی جائیں گی.
ZANGOON AIR SERVICES IATA 03469477003

20/03/2021

Congratulations to All Swat.
PIA started Saidu Sharif Airport to Islamabad & Lahor Flights.
Two flights in A aweek Friday & Monday
26,29 Mar 2020.
Happy Saling with PIA.
Contact : FAWAD UDDIN
ZANGOON AIR SERVICES IATA
Phone :0946-710052
Cell phone :0346-9477003 /03005742202

03469477003
10/03/2021

03469477003

02/03/2021

ONLINE 25 OMANI RIYAL PCR PAYMENT FACILITY AVAILABLE
03005742202 TELENOR
03469477003
ZANGOON AIR SERVICES IATA

Address


Telephone

+923469477003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAWAD UDDIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share