15/07/2022
الحمدللہ آپ کی دعاؤں کی بدولت عمرہ سیزن 1444 ہجری کے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا ہے
#لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ_
بیرون ممالک سے آنے والے معتمرین کی عمر 5 سال سے کم نہ ہو اور 5 سال سے اوپر والے تمام افراد عمرہ کیلئے آسکتے ہیں
عمرہ کے ویزے آج سے جاری کئے جائیں گے جبکہ بیرونی معتمرین یکم محرم بمطابق 30 جولائی 2022 سے عمرہ کیلئے آسکتے ہیں
وہ تمام افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہشمند ہیں اور انہیں سعودی حکومت کی منظور شدہ چار ویکسین
&Johnsons
میں سے کسی بھی ویکسین کی مکمل ڈوز لگی ہیں وہ مندرجہ ذیل تمام کوائف تیار رکھیں
• قومی شناختی کارڈ مدت معیاد 1 سال
• پاسپورٹ مدت معیاد 8 ماہ
• نادرا کا کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ ( 2 ڈوز)
• تصاویر 2
• 100 فیصد ایڈوانس پیمنٹ
اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں چائنیز ویکسین
یا سعودی عرب کی منظور شدہ چار ویکسین کے علاؤہ کسی بھی ویکسین کی ایک یا دو ڈوز لگی ہیں وہ اوپر دی گئی چار ویکسین کی سنگل یا 2 بوسٹر ڈوز لیکر بغیر PCR عمرہ پر جا سکتے ہیں
ان شاء اللہ جلد تفصیلی قواعد و ضوابط اور شاندار عمرہ پیکجز کاباضابطہ اعلان کردیا جائے گا