Nadra E Services

  • Home
  • Nadra E Services

Nadra E Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadra E Services, Passport and visa service, .

Nadra E Services
Now you apply online your all Docoments
01- ID Card Renewal
02- Passport Renewal
03- Family Registration Certificate (FRC)
04- Land Record Fard

05/06/2024
10/03/2024

اہلسنت حضرات مساجد اور مدارس کی آن لائن رجسٹریشن کے لیےاور طلباء علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں گھر بیٹھے داخلہ لینے کے لئے رابطہ کریں.
03196424853 واٹس ایپ

09/03/2024

اہلسنت حضرات مساجد اور مدارس کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں.
03196424853 واٹس ایپ

09/03/2024

گھر بیٹھے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے لئے رابطہ کریں.
03196424853 واٹس ایپ

تمام سروسز گھر بیٹھے آن لائن حاصل کریں.
08/01/2024

تمام سروسز گھر بیٹھے آن لائن حاصل کریں.

19/12/2023

گھر بیٹھے اپنا آن لائن لائسنس اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں. واٹس ایپ نمبر 03196424853

21/09/2023

اسلام علیکم... کوئی بھی کام ہو تو واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں. براہ مہربانی کمنٹس میں بات نہ کریں. اگر کام ہو تو پھر رابطہ کریں اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کریں. اور صرف لیگل کام کروانے کے لیے رابطہ کریں. فضول وقت برباد نہ کیا کریں. میں صرف وہی کام کرتا ہوں جتنا کام آسانی سے آن لائن ہو رہا ہے. مطلب جتنی ایکسیس گورنمنٹ نے آن لائن دی ہوئی ہے. شکریہ

14/09/2023

جن لوگوں کو نادرہ کا آن لائن کام فراڈ لگتا ہے وہ لوگ بے وقوف ہیں. جناب ابھی گورنمنٹ کام کررہی ہے. مانتے ہیں پاکستان کہ اندر رشوت اور تعلق داری بہت چلتی ہے لیکن ابھی کافی کام آن لائن ہو رہا ہے. زیادہ مسئلہ ان لوگوں کے کام کا بنتا ہے جو تھوک سے پکوڑے تلنے کے چکر میں ہوتے ہیں. قانونی جائز کام آن لائن ہو رہا ہے. بے فکر ہو کر واٹس ایپ کریں. کال کریں. لیکن کمینٹ میں بات نہ کریں ٹائم کافی لگتا ہے اس طرح. اگر آپ کو کوئی بھی ڈاکومنٹ اپلائی کرواتے ہیں تو آپ کا کام چند منٹوں میں ہو جائے گا. کچھ کام کے لیے ٹائم لگتا ہے مثلاً شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے لیے ٹائم چاہیے. اور ناردہ آفس بھی ٹائم لگاتا ہے. فوراً وہ بھی نہیں کر کے دیتے ایسے کام کا آپ کو ٹریکنگ نمبر دیا جائے گا. آپ کو ادراے کا نمبر بھی دیا جائے گا. آپ ہر طرح کی تسلی کر سکتے ہیں. جس کو جھوٹ لگتا ہے. وہ لگاتا رہے چکر دفاتر کے. اس کے لیے یہ میسج ہے بھی نہیں اور ایسا بندہ رابطہ بھی نہ کرے. اور اہل سنت ہی رابطہ کریں. شکریہ

اسلام علیکم. کسی بھائی کو کوئی بھی کام ہو تو بے فکر ہو کر واٹس ایپ پر رابطہ کرے. آپ کا سارا کام لیگل ہو گا اور گورنمنٹ ر...
11/08/2023

اسلام علیکم. کسی بھائی کو کوئی بھی کام ہو تو بے فکر ہو کر واٹس ایپ پر رابطہ کرے. آپ کا سارا کام لیگل ہو گا اور گورنمنٹ رولز کے مطابق ہو گا. جن کاموں میں 8. 10 دن نارمل ٹائم لگتا ہے اس کا ٹریکنگ آئی ڈی آپ کو سینڈ کیا جائے گا. آپ اس ادارے سے رابطہ کر کے چیک کر سکتے ہیں آپ کو ادراے کا نمبر بھی سینڈ کر دیا جائے گا اگر آپ نے تسلی کرنی ہوئی تو. مثلاً پاسپورٹ اور شناختی کارڈ وغیرہ اور کچھ کام فوراً ہو جائیں گے. اس لیے بے فکر ہو کر واٹس ایپ کریں. 03196424853

02/08/2023

سن 2000سے 2020 تک جن لوگوں کے نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے سرٹیفکیٹ گم ہو چکے ہیں وہ ہم سے رابطہ کر کے اپنا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں. چاہیے سپلی کا ہی ہو لیکن 2000سے 2020 کسی بھی سال کا امتحان دیا ہو. صرف کلاس بتائیں سن بتائیں اور رولنمبر بتائیں. اور واٹس ایپ پر کاپی حاصل کریں. پرنٹ اپنے قریب کسی بھی شاپ سے نکلوا لیں.

02/08/2023

گھر بیٹھے اپنا شناختی کارڈ، پاسپورٹ ری نیو کروائیں اور ایف آر سی اپلائی کریں.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadra E Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share