Neelum tourism club

  • Home
  • Neelum tourism club

Neelum tourism club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Neelum tourism club, Travel Company, .

Savor the rich flavors of our Chicken Karahi, cooked to perfection with a blend of aromatic spices and served hot at Tan...
25/08/2023

Savor the rich flavors of our Chicken Karahi, cooked to perfection with a blend of aromatic spices and served hot at Tandoori Restaurant Muzaffarabad! A taste that lingers and a dish that delights.
For Reservations: 03440077222

25/08/2023

محترمہ نورین عارف سابقہ وزیر حکومت آزاد کشمیر
Tandoori restaurant mzd Near Nelum studaim

جس نے بابون نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ۔ بابون /= نیلم ویلی آزادکشمیر کا قدرتی حسن سے مالا مال سیاحتی مقام ہے ۔راول...
16/08/2022

جس نے بابون نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ۔
بابون /= نیلم ویلی آزادکشمیر کا قدرتی حسن سے مالا مال سیاحتی مقام ہے ۔

راولپنڈی اسلام آباد سے براستہ مری ، کوہالہ ، مظفرآباد پہنچیں ۔۔۔ مظفرآباد سے شاہرہ نیلم پر موڑ کاٹتے روڈ ، بل کھاتی نیلی ندی کے ساتھ چلتے چلتے کنڈل شاہی پہنچیں ۔

کنڈل شاہی سے براستہ کٹن جاگراں بابون روڈ پہ جاگراں نالہ کے ساتھ خوبصورت مقامات کا نظارہ کرتے ہوئے تقریباً 2 سے 2.5 گھنٹے کے جیپ ٹریک کے بعد آپ بابون پہنچ سکتے ہیں ۔

بابون میں کھانے پینے اور رہائش کا انتظام مقامی ہوٹل ریسٹورنٹ انتظامیہ کے زیر اہتمام مناسب قیمت پہ موجود ہوتا ہے ۔ بابون جب بھی جانا ہو گرم کپڑے اور جیکٹس لازمی ساتھ لے جائیں ۔

یاد رہے جاگراں تک پختہ اور کارپٹڈ روڈ موجود ہے جہاں تک ہر گاڑی باآسانی جا سکتی ہے جبکہ جاگراں سے بابون پختہ روڈ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے صرف 4*4 گاڑیاں ہی جاتی ہیں ۔ قدرتی حسن سے مالا مال یہ وادی سیاحوں کو اپنی خوبصورتی سے مائل کرتی ہے -

اگر آپ مزید کشمیر کے سیاحتی مقامات کی
معلومات اور نیوز حاصل کرنا
چاہتے ہیں تو Neelum TV کو فالو کریں ۔ 😊


10/08/2022

چلیں چلیں نیلم ویلی بابون چلیں 14اگست یوم آزادی تقریب اور شاندار تفریع میلہ.جس میں نیلم اور آزاد کشمیر سے ہزاروں افراد کی شرکت متوقع.نیلم ویلی میں سیاحت کو پروموٹ کرنے میں ھمارا ساتھ دیجئے.

کالا سر جھیلاس جھیل کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا پانی کالا نظر آتا ہےاور رتی گلی بیس کیمپ سے تقریبا 3 گھنٹے کی دوری پر واقع...
15/07/2022

کالا سر جھیل
اس جھیل کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا پانی کالا نظر آتا ہے
اور رتی گلی بیس کیمپ سے تقریبا 3 گھنٹے کی دوری پر واقع ہے
ہمارے ساتھ اس جھیل پر جانے کے لئیے رابطہ نمبر 03556277776

 #پتلیاںرتی گلی ،چٹہ کٹھہ کی شاندار کامیابی کے بعدوادی نیلم پیش کرتی ہے اپنے مداحوں کے لئے ایک اور خوبصورت جھیل پتلیاںپت...
21/08/2021

#پتلیاں
رتی گلی ،چٹہ کٹھہ کی شاندار کامیابی کے بعد
وادی نیلم پیش کرتی ہے اپنے مداحوں کے لئے ایک اور خوبصورت جھیل پتلیاں
پتلیاں کا راستہ لوات بالا سے دو گھنٹے کی مسافت پر ہے لوات دواریاں سے اگلا سٹاپ ہے جہاں سے بائیں طرف اوپر کو لوات بالا کے لئے پکی سڑک نکلتی ہے
پتلیاں جھیل تک باقی جھیلوں کی نسبت با آسانی رسائی ہے
بے شک وادی نیلم کا کسی وادی سے کوئی موازنہ نہیں ہے
وادی نیلم اپنی مثال آپ ہے

21/08/2021
Shangrila sharda resort
16/06/2021

Shangrila sharda resort

14/06/2021
آزاد کشمیر بھر میں نیلم ٹورزم کلب فری گائڈر کی سھولت فرائم کرتی ھے کراچی اسلامآباد لاھور مھمانو کیلے یہ آفر   عید تک فری...
14/06/2021

آزاد کشمیر بھر میں نیلم ٹورزم کلب
فری گائڈر کی سھولت فرائم کرتی ھے
کراچی اسلامآباد لاھور مھمانو کیلے یہ آفر عید تک فری رھے گی
نیلم کے پر فضا مقام رتی گلی بابون ٹاپ اڑنگ کیل تاؤبٹ شاردا آپکی آمد کے منتظر
03057077726
03557077726

12/06/2021

پاکستان میں گرمی کی شدت سے بچنے اور حسین قدرتی ماحول سے خود کو لطف اندوز کرنے کے قدرتی حسن سے مالا مال نیلم ویلی کا روخ کریں ہم آپ کو نیلم آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
ٹور گائڈر کی بھی سہلوت ملے گی
03057077726

 انتہائی افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہے کہ آپکو ٹور کے دوران وادی نیلم کی سڑکوں پر ایسے چھوٹے چھوٹے بچے گاڑیوں سے لپکتے نظر آئ...
06/06/2021


انتہائی افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہے کہ آپکو ٹور کے دوران وادی نیلم کی سڑکوں پر ایسے چھوٹے چھوٹے بچے گاڑیوں سے لپکتے نظر آئیں گے
جو آپ سے پیسوں کا تقاضا کریں گے یہ انتہائی افسوس ناک ہے سیاحت کے مضر اثرات میں سے ایک یہ ہے کہ
گھرون سے بازار سودا سلف لانے والے یا کھیلنے جانے والے بچے سیاحوں سے پیسے مانگنا شروع کر دیتے ہیں
اس کی بنیادی وجہ وہ سیاح حضرات ہیں جنہوں نے راہ چلتے بچوں کو کھانے پینے کی چیزیں یا پیسے دیکر ابتدا کی اور اب یہ عادت بن چکی ہے
اس سلسلے میں ہماری لوکل کمیونٹی سے میٹنگز جاری ہیں تاہم
آپ سے بھی گزارش ہے کہ خبردار
خبردار کسی بچے کو کوئی شئے ہر گز نہ دیں بلکہ اتنے ہی دیالو ہیں تو اپنے ساتھ گاڑی میں کتابیں اور کاپیاں رکھیں اور وہ راستے میں تقسیم کریں یہ زیادہ مناسب ہے شکریہ
پوسٹ کو شئر کر کہ باقی دوستوں کو بھی آگاہ کریں شکریہ

دریاے نیلم
04/06/2021

دریاے نیلم

Nellum valy rati gali lake
04/06/2021

Nellum valy rati gali lake

Neelum valley azad Kashmir First come First book ur trip03057077726
01/06/2021

Neelum valley azad Kashmir
First come
First book ur trip
03057077726

Kon sa view pyara hai
01/06/2021

Kon sa view pyara hai

خوشخبریوادی نیلم کو آج سے  سیاحوں کے لئے کھول دیا گیاسنو فال ٹور کے لئے ہوجائیں تیار😍
01/06/2021

خوشخبری
وادی نیلم کو آج سے سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا
سنو فال ٹور کے لئے ہوجائیں تیار😍

وادی نیلم میں سیاحتی سرگرمیاں عروج پرتاؤبٹ اور شونٹھر کے راستے کھل چکے ہیں  موسم بے حد خوبصورت ہے گرینری بحال ہوچکی ہے24...
01/06/2021

وادی نیلم میں سیاحتی سرگرمیاں عروج پر
تاؤبٹ اور شونٹھر کے راستے کھل چکے ہیں موسم بے حد خوبصورت ہے گرینری بحال ہوچکی ہے
24 تاریخ کے بعد سیاحت کو مکمل بحال کردیا جائیگا
سیاحتی حلقے اس بار پر امید ہیں کہ یہ سال سیاحت کے حوالے سے بہترین رہیگا
گزشتہ دو برسوں میں حالات کی خرابی کی وجہ سے وادی نیلم کی سیاحت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے
آپ بھی اپنا ٹور پلان کریں اور ہمارے پیج کو ضرور لائیک کریں ان شاءاللہ ہم اس پیج سے آپکو وادی نیلم کی تمام اپ ڈیٹس مہیا کریں گے شکریہ
03557077726

 خوبصورت رنگوں سے مزین وادی نیلم آزاد کشمیر کی سب سے خوبصورت وادی ہے جہاں سالانہ لاکھوں سیاح تشریف لاتے ہیںوادی نیلم کی ...
01/06/2021


خوبصورت رنگوں سے مزین وادی نیلم آزاد کشمیر کی سب سے خوبصورت وادی ہے جہاں سالانہ لاکھوں سیاح تشریف لاتے ہیں
وادی نیلم کی سیاحت کے بہترین مہینے جون سے نومبر تک ہیں ان ماہ میں وادی نیلم کی جھیلوں اور ذیلی وادیوں تلک رسائی ممکن ہے
وادی نیلم کے سیاحتی مقامات
کٹن واٹر فال، کیرن، بابون، شاردہ، اڑنگ کیل تاؤبٹ اور گریس ویلی ہیں
جب کہ جھیلوں میں رتی گلی، چٹہ کٹھہ، پتلیاں، سپون، مائی ناردہ جھیلیں موجود ہیں

وادی نیلم میں مناسب کرائے پر مناسب ہوٹل گیسٹ ہاؤس موجود ہیں
تاہم سٹارز ہوٹلز ابھی تک نہیں بن سکے
آپکو وادی نیلم میں پندرہ سو سے پانچ ہزار تک میں ہوٹل کا کمرہ کرایہ پر با آسانی مل سکتا ہے
آپ پورے پاکستان میں سب سے سستا اور زبردست ٹور وادی نیلم کا کر سکتے ہیں
وادی نیلم میں جرائم کی شرح صفر ہے آپ کہیں بھی اپنی گاڑی موٹر سائیکل بغیر کسی پریشانی کے پارک کر سکتے ھین
مزید محلومات کیلے رابطہ نبمر
03557077726
03057077726


















💂 🏫
⛳ 🚢

Tanii mir

Kerain valy
01/06/2021

Kerain valy

30/05/2021

نیلم ٹورزم کلب کی جانب سے سستہ اور بہترین پکیج
جون آفر
تمام سیاح حضرات سے گزارش ھے نیلم ویلی کے تمام سیاحتی مقام آپکے منتظر ھیں
نیلم ٹورزم کلب آپکو گائڈر گیسٹ ھاوس اور ٹرانسپورٹ مہیا کری گی
رتی گلی جھیل بابون جبڑی پتلیاں جھیل دریا نیلم کیل شاردہ اور تاؤبٹ تک اپ کو قدرتی حسن دیکھنے کو ملیں گے
گرمی کا توڑ دریا نیلم کے پرفضامقام
آذاد کشمیر بھر میں اپکو گائڈر کی سہولت ملے گی
03557077726 kashmir
03057077726 lahore

Sharda nelum valy
30/05/2021

Sharda nelum valy

30/05/2021

نیلم ٹورزم کلب کو تمام سیاح حضرات کی آمد کا انتظار
آئیں جنت نظیر کے حسن سے لطف پائیں

تاؤبٹ (وادی گُریس)ضلع نیلم (وادی کشن گنگا)تمام سیاح حضرات کو نیلم آمد پر خوش آمدید کہتے ھیں
30/05/2021

تاؤبٹ (وادی گُریس)
ضلع نیلم (وادی کشن گنگا)
تمام سیاح حضرات کو نیلم آمد پر خوش آمدید کہتے ھیں

Keran neelum vally Nelum is a real paradise
30/05/2021

Keran neelum vally
Nelum is a real paradise

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum tourism club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share