08/10/2022
زخمی کبوتر 🕊️
کمرے میں پنکھا چل رہا تھا کہ اچانک ایک کبوتر جانے کہاں سے کمرے میں آ گیا ۔مگر جب تک پنکھا بند کرتے وہ پنکھے کے ساتھ ٹکڑا کر زخمی ہو چکا تھا۔ بے چارہ
دونوں بچے اس کے درد کو محسوس کرتے ہوئے پریشان ہیں