Beauty of Pakistan

  • Home
  • Beauty of Pakistan

Beauty of Pakistan Explore the Natural beauty and real image of Pakistan.��������.
(31)

06/09/2024
مراد سدپارہ پاکستان کا گمنام ہیرومراد سدپارہ گرمیوں میں کوہ پیمائی اور سردیوں میں ٹریکٹر چلا کر گزارا کرتا ہے دنیا کا وا...
12/08/2024

مراد سدپارہ پاکستان کا گمنام ہیرو
مراد سدپارہ گرمیوں میں کوہ پیمائی اور سردیوں میں ٹریکٹر چلا کر گزارا کرتا ہے دنیا کا واحد کوہ پیما جس نے کے ٹو کی چوٹی پر اپنی شرٹ اتار کر ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا،2022 میں براڈ پیک سے درجنوں کوہ پیماوں کو اکیلا ہی ریسکیو کر لایا،2023 میں کے ٹو سے افغان کوہ پیما علی رضا سخی کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے والی ٹیم کا ممبر رہا اس ریکوری آپریشن سے چند روز پہلے مراد سدپارہ نے 6 روز میں دو مرتبہ نانگا پربت سر کیا تھا،اگست 2024 میں کے ٹو سے شگر کے کوہ پیما حسن شگری کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے والی ٹیم میں شامل تھا،آج مراد سدپارہ براڈ پیک جیسے آسان پہاڑ پر خود حادثہ کا شکار ہو چکا ہے یعنی 5 ہزار 7 سو میٹر کی اونچائی پر بلندی سے آنے والا پتھر مراد کے سر پر لگا .
Credit,abid hakeemi

Congratulations Pakistan Gold_Medal ارشد ندیم
09/08/2024

Congratulations Pakistan
Gold_Medal
ارشد ندیم

مستنصر حسین تارڑ نے کیا خوب کہا ہے کہ مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کیلئے تخلیق کیے ہیں ورنہ روزانہ ایک ہی بستر سے اُ...
17/08/2023

مستنصر حسین تارڑ نے کیا خوب کہا ہے کہ مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کیلئے تخلیق کیے ہیں ورنہ روزانہ ایک ہی بستر سے اُٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی میں شب بسری کے بعد جب ایک آوارہ گرد اپنے خیمے سے باہر نکل کر جو منظر دیکھتا ہے وہ لمحہ مالک نے صرف اسکے لیے ایک لمحے کے لئے تخلیق کیا ہوتا ہے
Supat Valley Kohistan
12/8/2023
Credit,Abdullah Hafiz Shahid

Hazara Express derailed earlier today.... Prayers for victims and their families.... huge loss! 💔
06/08/2023

Hazara Express derailed earlier today....

Prayers for victims and their families.... huge loss! 💔

لَبَّیْکَ اللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَاشَ...
27/06/2023

لَبَّیْکَ اللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَاشَرِیْکَ لَکَ

اے ہمارے عظیم رب ہمیں بھی اپنے در کی حاضری نصیب فرما
اپنے محبوب کے روزے کا دیدار نصیب فرما
آمین

23/06/2023

آج کل گرمی سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے جو سیدھا براستہ ناران بابو سر جاتا ہے

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ د...
20/06/2023

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳

28/05/2023

28 مئی 1998
یوم تکبیر
شکریہ محسن پاکستان
ڈاکٹر عبد القدیر خان✌️🇵🇰💝

27/05/2023

وادی نیلم سے شونٹھر پاس عبور کرکے استور جانے والے بکروال خاندان برفانی تودے کی زد میں آگئے برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے 25 افراد زخمی ہیں۔..
ڈی ڈی ایم اے نیلم

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share