ڈیجیٹل سہولیات، فوری خدمات
قطار اور انتظار سے نجات
نادرا ای سہولت
ملک بھر میں پھیلے فرنچائزز کے وسیع ترین نیٹ ورک کے ذریعے
تمام یوٹیلٹی بل جمع کرانے، بائیومیٹرک تصدیق اور فیسوں کی ادائیگی سمیت لاتعداد سہولیات
قریبی ای سہولت فرنچائز تشریف لائیں
ہماری جدید ترین ڈیجیٹل سہولیات سے فائدہ اٹھائیں
مزید تفصیلات کے لئے ویب سائٹ:
https://ntl.com.pk/ntl-services/esahulat-services
ای سہولت ہیلپ لائن:
051-2772100
گھر بیٹھے ہر کام ہو سکتا ہے تو نادرا سنٹر کیوں جائیں!
(Pak ID 📱 app)
پاک آئی ڈی موبائل ایپ
شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت
خودکار نظام کی بدولت، تصویر اپ لوڈ کرنا، فنگرپرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان
-قومی شناختی کارڈ (این آئی سی)
-بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ (نائکوپ)
-فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی)
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور گھر بیٹھے شناختی دستاویزات بنوائیں
کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں یا
کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں نادرا میگا دفاتر میں موجود خصوصی معلوماتی کاؤنٹرز پر رابطہ کریں
ہیلپ لائن:(100-786-111-51-92)+
ویب سائٹ لنک:
https://id.nadra.gov.pk
موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en&gl=US
For IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817