Neelum valley Tours & Travels

  • Home
  • Neelum valley Tours & Travels

Neelum valley Tours & Travels travel with us in neelum valley its save

22/05/2021
17/05/2021

By pass road neelum valley

کیل وہ پوائنٹ ہے جہاں سے وادی نیلم مزید دو اور وادیوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔اگر ہم دریائے نیلم اور اہل او سی کے ساتھ ساتھ...
20/04/2021

کیل وہ پوائنٹ ہے جہاں سے وادی نیلم مزید دو اور وادیوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔اگر ہم دریائے نیلم اور اہل او سی کے ساتھ ساتھ جائیں تو ہم سیدھا تائوبٹ پہنچ جائیں گیں جو کہ وادی نیلم کا آخری پوائنٹ ہے۔اگر ہم شائونٹر نالہ کے ساتھ جائیں تو ہم سیدھا وادی نیلم کے دوسرے آخری پوائنٹ شائونٹر پہنچ جائیں گیں۔اللہ نے ہمیں کتنے دلکش جعرافیہ سے نوازا ہے ماشااللہ ۔۔۔
Fiaz mughal

شونٹھر اور چھٹہ کھٹہ جھیل تک رسای کیسے ممکن ھے؟؟نیلم ویلی کیل کے ساتھ دو چھوٹی ویلیاں اٹیچ ھوتی ھیں جو اپنی مثال اپ ھیں....
26/03/2021

شونٹھر اور چھٹہ کھٹہ جھیل تک رسای کیسے ممکن ھے؟؟
نیلم ویلی کیل کے ساتھ دو چھوٹی ویلیاں اٹیچ ھوتی ھیں جو اپنی مثال اپ ھیں..
1.شونٹھر ویلی.
2.گریس ویلی..
گریس ویلی کا ذکر پہلی تحریر میں ھو چکا ھے...اب ھم اپ کو بتاہین گے شونٹھر ویلی کے چند چیدہ چیدہ مقامات جہاں اپ جا سکتے ھیں اور کیسے جا سکتے ھین..
نمبر ایک...کیل سے شونٹھر ویلی کا سفر 26کلو میٹر کا ھے اور راستہ خراب ھونے کی وجہ سے گاڑی تین گھنٹے لگاتی ھے..
نمبر دو ...اگر اپ بکنگ لے کر جانا چاھتے ھین تو اپ کو جیب چھ سات ھزار میں اسانی سے مل سکتی ھے...
نمبر تین...شونٹھر ویلی کی سب سے مشہور جھیل چھٹہ کٹھہ جو کہ اپنی مثال اپ مین جانی جاتی ھے ...
نمبر چار..چھٹہ کٹھہ جانے کی لیے اپ کو شونٹھر کے راستے مین جاتے ھو نیلم حوض بیس کیمپ ون چھٹہ کھٹہ اتر جانا ھے ...
نمبر پانچ...وہاں سے اپ کا سفر پیادل شروع ھو جاتا ھے اور وہاں تک پہنچتے ھوے اپ کو چھ سے سات گھنٹے لگ سکتے ھین...لیکن واپسی پہ سفر اسان ھوتا ھے....
نمبر چھ....اپ چھٹہ کھٹہ سے واپس اہ کر بیس کیمپ ون نیلم حوض پہ رات کو رک سکتے ھیں..وہاں اپ کھانے پینے کا سامان بھی مہیا کرایا جا سکتا..شونٹھر ویلی بیس کیمپ سے شونٹھر کا سفر ادھے گھنٹے کا ھے اور شونٹھر ویلی مین بابون اور نریل انتہای خوبصورت جگہیں ھیں..
چھٹہ کھٹہ جھیل نیلم کی دوسری بڑی اور خوبصورت جھیل ھے...

26/03/2021



❤️

عجیب دھند کا منظر تھا چار سو میرے
میں منتظر ھی رھی اور گزر گیا کوئی۔۔۔

12/03/2021

Come join us

01/03/2021

03556062314

01/03/2021

03556062314

Mzd
29/12/2020

Mzd

21/12/2020
20/12/2020
اڑنگ کیل
19/12/2020

اڑنگ کیل

04/12/2020
راکاپوشی، نگر ویلی، گلگت بلتستان۔۔🗻❄Scenic Rakaposhi View Point of Nagar Valley Nowadays 💕👉 Also called as   base camp o...
01/12/2020

راکاپوشی، نگر ویلی، گلگت بلتستان۔۔🗻❄
Scenic Rakaposhi View Point of Nagar Valley Nowadays 💕

👉 Also called as base camp of . Its an hour drive from valley and 2 hours drive from city.

👉 You can see the Rakaposhi peak mountain, a 7788 meter-high peak, which is the 27th highest mountain on Earth but considered one of the most beautiful ones.

28/11/2020
27/11/2020
27/11/2020
27/11/2020

Address


Telephone

+923556062314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum valley Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share