Beauty of GB

Beauty of GB We discover the beauty of GB

18/09/2019
 شان بومل ولد ولایت علی عمر 16 سال ساکن ملیار تلو بروق، بلتستان (گلگت بلتستان) مورخہ 23 جولائی 2019 کو تلو سے سوزوکی ڈبہ...
18/09/2019


شان بومل ولد ولایت علی عمر 16 سال ساکن ملیار تلو بروق، بلتستان (گلگت بلتستان) مورخہ 23 جولائی 2019 کو تلو سے سوزوکی ڈبہ نمبر 456-PE جسکا مالک ایثار علی سبزی والا ہے کے ساتھ استک کی طرف نکلا تھا. تب سے تا حال لاپتہ ہے.

شان بومل کے بڑے بھائی وسیل کا کہنا ہے استک پولیس نے شان بومل کی تلاش کرنے کے بجائے گھر والوں کو خود ہی ڈھونڈنے کا مشورہ دیا ہے.

شان کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور بچے کی تلاش میں ہماری مدد کریں شکریہ.

بڑے بھائی وسیل کا رابطہ نمبر 03101080659

*اسسٹنٹ کمشنر  سکردو کا چھاپہ، مضر صحت اشیائے خوردونوش اور میڈیکل سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر تبت موٹیل سیل*۔  ہوٹل ون کا سٹور س...
18/09/2019

*اسسٹنٹ کمشنر سکردو کا چھاپہ، مضر صحت اشیائے خوردونوش اور میڈیکل سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر تبت موٹیل سیل*۔ ہوٹل ون کا سٹور سیل، کئی بڑے ہوٹلز پر بھاری جرمانے عائد، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی ایم سکردو حافظ کریم داد چغتائی کا مجسٹریٹ اور فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ سکردو کے اہم سیاحتی مقامات پر موجود ہوٹلوں پر چھاپہ ، ناقص صفائی اور کیچن کی خراب صورتحال پر کئی ہوٹلز پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔ تبت موٹل کے کسی بھی ملازم کو میڈیکل فٹنس سرٹیفیکٹ نہ ہونے پر اور ناقص صفائی پر سیل کردیا گیا ہے اور ہوٹل ون کا سٹور سیل کرکے دونوں ہوٹلز مالکان کو ایس ڈی ایم کورٹ طلب کی ہے۔ اس کے علاوہ کچورا کے مقام پر موجود دیگر ہوٹلز پر بھی ناقص صفائی پر جرمانے عائد کئے گئے اور تمام ہوٹلز مالکان کو بہتر صفائی کی سختی سے ہدایت جاری کی ہے۔ اس حوالے سے ایس ڈی ایم سکردو نے کہا کہ سکردو کے چھوٹے ہوٹلز سے زیادہ بڑے ہوٹلز کی صفائی ستھرائی زیادہ ابتر ہے۔ جس کی وجہ سے یہاں آنے والا سیاح پر برا اثر پڑتا ہے۔ سیاحتی مقامات پر موجود ہوٹلز بلتستان کا چہرہ ہے۔ یہاں صفائی کا نظام بہتر نہ کرنا ہوٹلز مالکان کی انتظامی نا اہلی ہے۔ جسے کسی طور برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز میں کام کرنے والے اہلکاروں کی میڈیکل فٹنس اور صفائی ستھرائی سختی سے چیک کی جائے گی۔

نوجوان سیاست دان نوجوان قوم کے معمار ،ملت کا مستقبل ہوتے ہیں ۔کسی بھی قوم میں نوجوانوں کو قوم کا اہم سرمایہ تصور کیا جات...
18/09/2019

نوجوان سیاست دان
نوجوان قوم کے معمار ،ملت کا مستقبل ہوتے ہیں ۔کسی بھی قوم میں نوجوانوں کو قوم کا اہم سرمایہ تصور کیا جاتا ہے ۔
گزشتہ کئی سالوں سے حلقہ نمبر دو میں نوجوان سیاستدان محمد زاکر ایڈوکیٹ پی ٹی ائی کے ویژن کو گھر گھر پہنچانے میں سرگرم عمل ہیں اور حلقہ نمبر دو سکردو کے مستقبل کے حوالے سے بہت سی خواہشات سینے میں لیے پھرتے ہے ۔
آپ نے2015 کے الیکشن سے قبل ہی حلقے کے لوگوں کو پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے جمع کرنا شروع کیا اور آج بھی آپ اسی انداز میں آپنی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں ۔اور آپ کی کوششوں کی بدولت پارٹی حلقہ نمبر دو کے کونے کونے تک پھیل گئی ہے ۔
آپ اس وقت حلقہ نمبر دو سکردو کے پی ٹی آئی صدر کی حیثیت سے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ نے پی ٹی آئی کا انتخاب اُس وقت کیا جب حلقہ نمبر دو میں اس پارٹی کا نام و نشان تک نہیں تھا ۔
مختصراً آپ نے حلقہ نمبر دو میں پارٹی کی بنیاد رکھی اور حلقے میں تبدیلی کیلے دن رات پارٹی منشور گھر گھر پہنچا رہے ہیں ۔اور پہلے کی نسبت حلقہ نمبر دو میں آپ کی کوششوں کی بدولت پی ٹی آئی دن بہ دن مضبوط ہوتی جارہی ہے ۔اب اس حلقے کی عوام بھی تبدیلی کی خواہاں ہے ۔آپ نے حلقے کے مختلف علاقوں پر شمولیتی پروگرام منعقد کیے اور لوگ جوگ در جوگ پارٹی میں شامل ہوئے ۔ ۔آپ نے حلقے کے مختلف جگوں پر شمولیتی پروگرام کیے جن میں خصوصاً قمراہ سے(سعید آباد ،ہاردو آباد،علی آباد،عباس آباد،اکبر آباد ،حسین آباد و سکندر آباد )نیورنگا ،شق تھنگ،بلچو ،شغرتھنگ،ستقچن ،اصغریہ ٹاون برنزی،شہید وزیر جعفر کالونی ،سندوس،تندل سے لوگ جوگ در جوگ پارٹی میں شامل ہوئے اور آپ پہ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انے والے انتخابات میں بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
حلقہ نمبر دو میں گزشتہ کئی سالوں سے ناقص سیاسدانوں کے انتخاب کی وجہ سے حلقہ نمبر دو میں کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آرہی ۔اتنے بڑے حلقے میں سکول ہسپتال کالج نہ ہونے کے برابر ہیں ۔معیاری تعلیم کا فقدان ہے ۔صحت کے معاملات کا کوئی خاص انتظام نہیں ہے ۔اس حلقے کی سب سے بڑی بدقسمتی الیکشن کے دنوں میں مذہبی ٹھیکداروں کا زور ہوتا ہے مذہبی ٹھیکیدار الیکشن کو اسلام اور کفر کی جنگ قرار دیتے ہیں اور جو ان نام نہاد مذہب کے ٹھیکداروں کا ساتھ نہی دیتا ہے وہ ان کی نظر میں اسلام کے دائرے سے خارج ہوتا ہے ۔اس سے پہلے کے جتنے بھی امیدوار اس حلقے سے الیکشن کے میدان میں اترے ہیں سبھی نے مذہبی پلیٹ فارم کا استعمال کیا ہے۔زاکر ایڈوکیٹ واحد امیدوار ہے جس نے مذہبی پارٹی کے آفر کو ٹھکرا کر پی ٹی آئی کے منشور کو اپنایا۔
لہزا نوجوان طبقہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کی خاص وجہ آپ کو انے والے انتخابات میں اگے لانا ہے ۔کیونکہ اس وقت یقیناً پی ٹی ائی کے ٹکٹ کیلیے دوسرے پارٹی کے امیدوار (موسمی سیاستدان) بھی بھاگ دوڈ میں شامل ہیں۔ حلقہ کی عوام خصوصا نوجوان کسی بھی ایسے اقدام کو جس سے پارٹی کے نظریاتی کارکنوں کو پس پشت ڈال کر موسمی لوگوں کو ٹکٹ دینے کے اقدام کو برداشت نہیں کرینگے اور پارٹی کی اعلی قیادت بھی ایسا کوئی اقدام سرانجام نہیں دیگی جس سے پارٹی کے بانی کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہو۔
نوجوانوں سے پر زور اپیل ہے کہ ذاکر ایڈوکیٹ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں تا کہ حلقے سے روایتی سیاست اور روایتی سیاستدانوں کا صفایا ہو اور نوجوانوں کی امنگوں کے مطابق حلقے کی تعمیر و ترقی ہو وسکے۔
#عارف حسین ممبر SMT پی ٹی ائی بلتستان

شیئر ضرور کیجئے)۔اسلام علیکم ۔کچورا کا ایک جوان آج ہم میں سے نہیں رہا۔الللہ مرحوم کو جنت عطا فرما ۔پی ڈبلیو ڈی ڈیپاٹمنٹ ...
18/09/2019

شیئر ضرور کیجئے)۔

اسلام علیکم ۔کچورا کا ایک جوان آج ہم میں سے نہیں رہا۔الللہ مرحوم کو جنت عطا فرما ۔پی ڈبلیو ڈی ڈیپاٹمنٹ آجکل کچورا کا دشمن بنتا آ رہا ہے۔اِن کی نا اہلی کی وجہ سے کچورا میں ہر سال ہر قسم کی کئی حادثات کا شکار ہو رہا ہے۔ہر سال کوئ نہ کوئ حادثات پیش آرہا ہے۔۔ہر سال جوانوں کی موت اور مالیاتی نقصانات ہو رہا ہے پھر بھی گورئنمنٹ لاپرواہی کر کے نظر انداز کر رہا ہے ۔ غربت کی وجہ سے ملازم حضرات بھی مجبور ہوکر ڈیوٹیاں سرانجام دے رہا ہے اور کوئ بھی افیسرز اور سینئرز ان کی بات سُننے کیلے تیار نہیں ہیں۔ پی ڈپلیو ڈی کے بجلی کے پاور پلانٹ اور لائن مین حضرات جوانوں کے لیے کسی بھی چیز کی سہولت نہیں ہے ڈیوٹی کے دوران انکو ہیلمٹ۔ دستانے ۔پلاس ۔بیلٹ۔ موزہ کسی بھی چیز کی سہولت نہیں سواۓ پلاس کے۔ پی ڈپلیو ڈی گورنمئنٹ سے اپیل ہے ملازم حضرات کو ڈیوٹی کے دوران استعمال ہونے والی چیزیں فراہم کریں تاکہ ملازم حضرات جوان حفاظت سے رہیں اور حفاظتی سے اپنی اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے سکے۔ورنہ انکے لیے مشکلات کا سبب بنتا جا رہا ہے
۔۔شکریہ۔

18/09/2019

مقپون ژھر پاور ھاوس کو کچورا میں بنانا کچورا کو تباہ کرنے کی سازش ھے. افضل علی
ژھوق کے عوام اس پاورھاوس کے مکمل خلاف ھے. عمائدین ژھوق کچورا
مقپون ژھر پاور ھاوس کو کچورا میں بنانا کچورا کو تباہ کرنے کی سازش ھےپاور ھاوس بننے کے بعد کچورا اکتوبر سے مئی تک پانی سے محروم ھوگا کچورا جس کی وجہ سے نظام کاشتکاری سخت متاثر ہوگی. عوامی تحفظات کا خیال کرنا حکومت کی زمہ داری ہے. عمائدین ژھوق کچورا کے 14 رکنی وفد نے تحفظات چیف انجنیئر کو بذریعہ درخواست آگاہ کیا ہے امید ہے حکومت اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے گی. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف سماجی شخصیت افضل علی کا کہنا تھا کہ پاور کچورا میں بننے سے نہ صرف ژھوق بلکہ غازی آباد، احمد آباد، صادق آباد، ملونگ، اور کچورا کے دیگر علاقے متاثر ہونگے.

13/09/2019

اسلام علیکم
انتہائی افسوس ناک خبر ہے
ہمارے سیکرٹری نشرو اشاعت اکبر صاحب جن کا تعلق بوقپیا سے ہے 8۔9۔2019 کو گلگت سے tz گاڑی نمبر1265skd میں سکردو روانہ ہونے کے بعد ڈرائیور شاکر بوقپیا کے ساتھ لاپتہ ہے اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئ خبر ہو تو براہ کرم ہمیں اطلاع دیں شکریہ.
03470605048
03418909092
03445045613
نوٹ سیکریٹری نشرو اشاعت کی گمشدگی کی وجہ سے تنظیمی ایکٹیوٹی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کیا جاتا ہے.
صدر KSWO اکبر عابد

👈 (ﻟﮍﮐﯽ) ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻤﺮ 20 ﺳﮯ 25 ﺳﺎﻝ ﮬﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮬﺮ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﭙﻦ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ .26 ﺳﮯ 30 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﺗ...
06/09/2019

👈 (ﻟﮍﮐﯽ) ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻤﺮ
20 ﺳﮯ 25 ﺳﺎﻝ ﮬﮯ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮬﺮ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻥ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﭙﻦ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ .

26 ﺳﮯ 30 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ
ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﺎﺱ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﭨﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﭘﯿﺎﺯ ، ﻟﮩﺴﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺭک ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺍُﮒ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ،
ﺍﺏ ﺷﺎﺩﯼ ﮬﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺳﺎﺳﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﯿﮟ .
20 ﺳﮯ 25 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ( ﻟﮍﮐﯽ) ﻣﯿﮟ ﻟﭽﮏ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ، ﻭﮦ ﮬﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﺟﺴﭧ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮬﮯ . ﺟﺒﮑﮧ 30 ﺳﺎﻟﮧ ‏( ﻟﮍﮐﯽ ‏) ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﺗﻮ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮬﺘﯽ . ﺍﯾﺴﯽ ﺑﭽﯽ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺷﻮﮬﺮ ﮬﯽ ﭘﺎﻟﺘﺎ ﮬﮯ .
ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﺑﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ( ﻟﮍﮐﯽ) ﭼﺎﮬﺌﮯ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭨﯿﻮﺷﻦ ﭘﮍﮬﺎ ﺳﮑﮯ ، ﺍﻭﺭ ﮈﺑﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ ﮐﺮتے ہوئے( ﻟﮍﮐﯽ) ﮐﯽ ﺑﭽﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ 35 ﻓﯿﺼﺪ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ .
ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﮈﺭﺍﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻟﮩﻦ ﺑﻨﺘﯽ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﺻﻠﯽ ﺭﺷﺘﮯ ﭨﮭﮑﺮﺍﺗﯽ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮈﺍﺅﻥ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺭﺷﺘﮯ ﺧﺘﻢ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮬﺘﺎ .
ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﻻﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﻃﻼﻕ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﭼﻼﺋﮯ ﮔﯽ ﺗﻮ ٪ 98 ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﻃﻼﻕ ﮬﻮ ﮬﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ "

ﺍﻧﻤﺎ ﺍﻻﻋﻤﺎﻝ ﺑﺎاﻟﻨﯿﺎﺕ "
ﺟﺐ ﷲ ﷻ پر ﺗﻮﮐﻞ ﮨﻮ ﺗﻮ عورت ﺭﺍﻧﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﺗﯽ ھے ۔ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﺑﮩﺖ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮬﮯ . ﺟﺐ ﺗﮏ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮭﯽ ﺩﻻﺋﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﻔﺮﺍﻥِ ﻧﻌﻤﺖ ﮬﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﻠﺘﺎ –
ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺫﮬﻦ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺁﻟﺘﻮ ﭘﺎﻟﺘﻮ ﺧﯿﺎﻝ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺭﯾﺠﯿﮑﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ _
ﺑﻌﺾ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺗﻮ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎ ﺑﮭﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺁﺋﮯ ﭼﺎﺭ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﮬﻮ ﺭﮬﯽ ﮬﯿﮟ ، ﺟﺒﮑﮧ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮬﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﺁﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ تو کبہی غریب گھرانہ بول کر ﺭﺷﺘﮧ ﺭﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﻣطابق ﯾﮧ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻗﺴﻢ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﮬﯿﮟ . ﭘﮩﻠﯽ ﻗﺴﻢ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﻮ ﮬﻢ ﮬﺮ جمع ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺍﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﷲﷻ ﭘﺎﮎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮ ﺩﮮ .
ﺭﮦ ﮔﯿﺎ ﺭﺯﻕ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ جو کہ ﷲ کی طرف سے عطا ہوتا ھے
👈 ﻧﻮﭦ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭨﮑﮍﮮ ﻣﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﺎﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ . ﺍﮐﯿﻼ ﻣﺮﺩ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺷﺮﻁ ﻟﮕﺎ ﻟﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﮐﺮﻭﮌ ﭘﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﭨﮭﯽ ﻧﮧ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ، ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﯿﺎﮬﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ لیکن ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮ ﮔﯽ.

👈 اس پوسٹ ميں نيچر کے خلاف جانے والوں کو بطور اصلاح امت محمد ﷺ کو راہ راست پر لانے کى ادنى سى کوشيش کى گئی ہے حقاىق کى روشنى ميں,

👈 ﷲ ﷻ والدين کى سوچ, اولادوں کى سوچ ميں اپنے غيب کے خزانوں سے وسعت عطا فرماے اور زندگى کے تمام ہى معملات ميں آسانياں پيدا فرماے
آمین بطفیل شفیع المذنبین ﷺ

لکھنے ميں کوىى غلطى,کوتاہى ہوئى ہو
یا کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو بندا معافى کا طالب گار ہے

02/09/2019

مک مکا...
02/09/2019

مک مکا...

یقینا "وادی چنداہ" جیسی خوبصورت وادیوں کو سیاحوں کی نظریں مبزول کرنے اور سیاحت کو پروموٹ کرنے کے لیے (ٹیلی نار) کمپنی کی...
01/09/2019

یقینا "وادی چنداہ" جیسی خوبصورت وادیوں کو سیاحوں کی نظریں مبزول کرنے اور سیاحت کو پروموٹ کرنے کے لیے (ٹیلی نار) کمپنی کی جانب سے #انسٹاگرام پر "چنداہ" کی تصویریں اپلوڈ کرنا یقینا قابل تعریف ہے مگر یہاں کے عوام بھی آپ سے کچھ مطالبات، کچھ گزارشات اور کچھ چیزیں چاہتے ہیں۔
اکیسویں صدی کے اس ٹیکنالوجی کے دور میں بھی یہ علاقہ موبائل سگنل سے محروم ہیں اور عوام اب (ٹیلی نار) کمپنی کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ اس خوبصورت وادی میں (ٹیلی نار) کمپنی کا ایک ٹاور لگائی جائیں اور یہاں کے عوام کو بھی آپکی کمپنی کا سگنل اور فور-جی سروس مہیا کریں۔۔۔۔شکریہ

از: مرتضی علی

بیٹی کی شادی تھی ۔۔ سسرال والوں نے جہیز کی ڈیمانڈ کی ۔۔ تو بوڑھے باپ نے قرض پہ سارا سامان جہیز کا تیار کر لیا کہ عین شاد...
01/09/2019

بیٹی کی شادی تھی ۔۔ سسرال والوں نے جہیز کی ڈیمانڈ کی ۔۔ تو بوڑھے باپ نے قرض پہ سارا سامان جہیز کا تیار کر لیا کہ عین شادی کے دو دن پہلے دولہے کے باپ نے پیغام بھجوایا کہ بیٹا کہتا ہے جہیز میں Toyata Vitz دیں نہیں تو بارات نہیں لاوں گا
بیٹی کے باپ نے گاڑی کی قیمت معلوم کی تو سارا دن بیٹی کے سسرال والوں کی منتیں کرتے رہے کہ میری بیٹی بہت خوش ہے ۔۔ شادی کے کارڈ بھی تقسیم ہو چکے ہیں ۔۔ اور پھر جب ایک ہی ضد رہی کہ گاڑی نہ ہوگی تو بارات نہیں جائے گی ۔۔

قرضوں اور بدنامی کے بوجھ سے پریشان حال بوڑھے باپ نے خود کشی کر لی😭😭😭😭😭😭😭.... اس قوم کے نوجوان کسی کی عزت اپنے گھر تو لا سکتے ہیں... مگر گھر بسانے کے لیے سامان بھی ساتھ منگواتے ہیں... کیا ایسا کلچر درست ہے؟ کیوں نہ اس کو تبدیل کیا جائے...
Khudara🙏🙏 is culture ko khtm karne ki koshish Karen sb k ghar me behne hoti hain😢😢😢

یہ میرے دیس کو کس کی نظر لگ گئی.آج انتہائی افسوس ناک واقعہ سوشل میڈیا پہ دیکھنے کو ملا کہ روندو میں چند روز قبل اس دنیا ...
01/09/2019

یہ میرے دیس کو کس کی نظر لگ گئی.
آج انتہائی افسوس ناک واقعہ سوشل میڈیا پہ دیکھنے کو ملا کہ روندو میں چند روز قبل اس دنیا سے کوچ کر جانے والی لڑکی جس کو اپنے آبائی علاقے میں دفن کردیا گیا تھا اور یہ الزام تھا کہ ان کی موت قتل کی وجہ سے ہوی ہے آج قبر کشائی کرکے اس میت کو اپنے ایل و عیال کی نظروں کے سامنے مٹی لگے کفن کے ساتھ فورنسک لیب بھیجا گیا.
اللہ ہماری ہدایت فرما....
اللہ اس. میت کو دنیا میں اتنی رسوائی اور بے احترامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کے عوض مرحومہ کی گناہان کو بخش دے.

01/09/2019

طورمک۔۔ مبینہ خودکشی والی لڑکی کا فون اور ڈیٹا پولیس کی تحویل میں ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد اصل کرداروں کو بے نقاب کرینگے۔

01/09/2019

کشمیر کے لئے آواز اٹھانا حق....
گلگت بلتستان کے حقوق کے لئے اٹھنے والی آواز غدار...
کی یہ کھلا تضاد نہیں!

سکردو: سکردو کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیلی نار نے گلگت شہر کے کچھ جگہوں کے بعد سکردو شہر میں بھی 4جی سروس کا آغاز کر د...
01/09/2019

سکردو: سکردو کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیلی نار نے گلگت شہر کے کچھ جگہوں کے بعد سکردو شہر میں بھی 4جی سروس کا آغاز کر دیا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty of GB:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share